30 Saal Ki Umer Main MakeUp Kaisa Hona Chahiye

30 Saal Ki Umer Main MakeUp Kaisa Hona Chahiye

30 Saal Ki Umer Main MakeUp Kaisa Hona Chahiye

خواتین میں تیس سال کی عمر میں کئی ہارمونل تبدیلیاں بھی آتی ہیں۔ جس کے باعث اکثر اوقات چہرے پر دھبے ، آنکھوں کے نیچے ہلکے اور چھائیاں وغیرہ رونما ہونی شروع ہو جاتی ہیں۔ ان سب مسائل کے باوجود آپ ہمیشہ کی طرح خوبصورت نظر آسکتی ہیں۔ اس عمر میں میک اپ ایسا ہونا چاہیے جو چہرے کی خامیوں کو چھپائے اور فیچرز کو ابھارے۔
1۔فاوٴنڈیشن اچھی طرح لگائیں:
نو عمری کے دور میں تو آپ صرف کنسیلر اور پرائمر سے ہی چہرے کے خدوخال کو یکساں کر لیتی تھیں ، لیکن اب آپ کو مکمل فاوٴنڈیشن لگانے کی ضرورت پڑے گی۔ اپنی رنگت سے ملتا جلتا فاوٴنڈیشن چہرے پر لگا کر اچھی طرح سے بلینڈکرلیں۔ پھر میک اپ کرنے کا آغاز کریں۔ گالوں اور تھوڑی کی ہلکی ہلکی کنٹورنگ کریں۔

گردن پہ فاوٴنڈیشن ضرور لگائیں

آخر میں تھوڑا سا ٹرانسلوسینٹ پاوڈر لگائیں۔ اس سے فاوٴنڈیشن زیادہ دیر تک ٹہرے گا۔
2۔ چہرے کی ساخت درست کریں:
جیسے جیسے عمر بڑھتی جاتی ہے جلد لٹکنے لگتی ہے۔ جلد میں موجود کولیجن اور ایلاسٹن کی کم پیداوار کی وجہ سے جلد کا کچھاوٴ اور لچک کم ہونے لگ جاتے ہیں۔ ایسے میں میک اپ کرتے ہوئے اس بات کا خیال رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے کہ چہرے کی ساخت سہی رہے۔میک اپ آرٹسٹ میگھنا بوٹانی کا کہنا ہے کہ ہلکے یادرمیانے شیڈ کا فاوٴنڈیشن یا کامپیکٹ رخسار کی ہڈی پر لگائیں۔ اس سے چہرہ لفٹ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اس سے جھریاں اور چہرے پر پڑنے والی لکیریں بھی چھپ جاتی ہیں۔
3۔ فیچر ابھارنے کی کوشش کریں:
تیس سال کی عمر میں اس بات پر غور کرنے کی ضرورت ہوتی ہے کے چہرے کے خدو خال کو کس طرح ابھارا جائے یا کس فیچرکو ابھارنے کی زیادہ ضرورت ہے۔مثال کے طور پر اکثر ہونٹوں کی شیپ ایک جیسی نہیں رہتی اور ہونٹوں کے کونوں میں لکیریں بن جاتی ہیں۔ اس کو ٹھیک کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہونٹوں پر سب سے پہلے فاوٴنڈیشن لگایا جائے۔ پھر کنسیلر سے کونوں میں بننے والی لکیریں چھپائی جائیں۔ اس کے بعد لپ پینسل سے جیسے چاہیں ہونٹوں کا شیپ بنائیں۔
4۔نیچرل میک اپ کریں:
اس طرح کا میک اپ کرنے کے لیے آنکھوں کو ابھاریں اور لپ اسٹک نیچرل شیڈ کی لگائیں۔اس عمر میں گہرا آئی میک اپ اچھا لگتا ہے۔ البتہ ایسے میک اپ کے ساتھ نیوڈ لپ اسٹک ہی سہی رہتی ہے۔ اس کے ساتھ رخساروں پر گلٹری بلش آن سے آپ کم عمر نظر آئیں گی۔
5۔نیچرل شیڈ کی لپ اسٹ استعمال کریں:
یوں تو ان دنوں مہرون، سرخ اور براوٴن کلرکے شیڈ زمقبول ہیں۔ البتہ نیوڈ شیڈ کی لپ اسٹک کا فیشن کبھی پرا نا نہیں ہوتا۔ خاص طور سے ہیوی آئی میک اپ کے ساتھ نیوڈ لپ اسٹک ہی بھلی لگتی ہے۔لپ اسٹک کی جگہ لپ گلاس بھی لگا سکتی ہیں۔ لپ گلاس لگانے سے ہونٹوں کے ارد گررد کی لکیریں نمایاں نہیں ہوتیں۔
6۔آنکھوں کے میک اپ پر توجہ دیں:
آنکھوں کو نمایاں کرنے کے لیے آنکھوں کا میک اپ اچھا ہونا ضروری ہے۔ ایسے رنگ کا انتخاب کریں جو آپ کے فاوٴنڈیشن سے ملتا جلتا ہو اور اسے اچھی طرح بلینڈ کریں۔ پھر کوئی گہرے رنگ کا آئی شیڈ لیں جیسے کہ بھورا یا کتھئی اور اسے بھی آنکھوں کے اوپر لگا کراچھی طرح بلینڈ کرلیں۔ اس کے بعد آئی لائنر سے آنکھوں کے اوپر اور نیچے لکیر کھینچیں۔ اپنی لک مکمل کرنے کے لیے پلکوں پر خوب سارا مسکارہ لگائیں۔ اگر جلد خشک ہو رہی ہو تو آنکھوں کے ارد گرد پہلے لوشن لگائیں اس کے خشک ہوجانے کے بعد میک اپ کرنا شروع کریں۔

Women also have several hormonal changes in the age of thirty years. Due to which frequent times the face starts on the face, light under eyes, and leaves, etc.. Despite all of these problems you may look as beautiful as ever. At this age, make-up should be hidden from facial flaws and apply features to the Absolute.1.Foundation: In the era of nine years, you only used the face of the face from the console and primer itself, but now You will need to complete the entire Foundation. Apply your colors similar to the face and blend it properly. Then start making up. Goggle and light light control. Apply students by course, then apply a little translusant powder. This will tear the foundation for longer than 2. Fix the face structure: As soon as the age increases, skin starts to hang. Skin tissues and elasticity seem to decrease due to lack of cholesterol and alasson low production. In such a matter, making sure that the face of the face keeps on minding, make-up artist Magangna Botani says that apply a light memorable shed on a fixture or a compact bone. It has a face lift. In addition, it also hides the lines and the face on the face .3. Try to highlight the feature: Thirty years old need to consider how to get rid of the face of the face or how much feudoquin is needed. It is often not the same as lips of the lips. Lines and lips are made in the lips of lips. The best way to fix it is to first set the foundation on the lips. Then the lines written in corners from the concelor should be printed. Then make the lip shaped like lip pencil as you want. 4. Make a make-up: Apply eyes like this and make a lip stick natural shade. It looks like a deep make-up. However, with such make-up, nude lip stick keeps track. With this, you will see lesser than the glitter balls on the goats. 5. Use the natural shade lipstick: So, on the same day, seasons, red and green panels are yellow. However, the fashion of lip-stick lakes is never over. Especially with Heavy Eye Makeup, a new lip stick looks like a lip glass. Lip lamps are not visible around the lips of the lips.6. Attention on the make-up of the lips: Eye-make-up must be good to highlight the eyes. Choose the color that matches your foundation and blend it well. Then take some dark colored ½ sheds like brown or kitchi and make it bundle like a curry on the eyes. Then pull the liner above the eyes and down the eyeliner. Spell your lips to complete your writing. If you are getting dry then apply first lotion around the eyes, start drying after drying it.

Leave a Comment