Amrood Jild KO Khobsorat Banaye

Amrood Jild KO Khobsorat Banaye

Amrood Jild KO Khobsorat Banaye

اس وقت مارکیٹ میں امرود دستیاب ہے جو ہر ایک کا پسندیدہ پھل ہے لیکن خواتین کیلئے خوشخبری ہے کہ امرود کا استعمال جلد کو خوبصورت بنانے میں نہایت فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق امرود کھانے کے علاوہ اس کے پتوں کا رس چہرے پر لگانے یا پتے اُبال کر اس کے پانی سے منہ دھونے سے چہرے کی دلکشی میں اضافہ ہوتا ہے۔ اور امرود میں موجود وٹامنز اور پوٹاشیم جلد کو جھریوں سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔ماہرین کے مطابق جلد کی حفاظت کے علاوہ امردو ہاضمہ بہتر بنانے، فشار خون کو معمول پر رکھنے اور وزن کم کرنے میں بھی معاون ثابت ہو سکتا ہے۔
بادامی آنکھیں
باداموں کی ساخت کی آنکھیں بھی پُرکشش اورجاذب نظر سمجھی جاتی ہیں اور یہ امر قابل ذکر ہے کہ ایسی آنکھیں صرف مشرقی خواتین کی ہی ہوتی ہیں اور دنیا کے کسی اور خطے کی خواتین کی آنکھیں اس ساخت کی نہیں ہوتیں اور بلاشبہ مشرقی خواتین جن کی آنکھیں بادامی صاخت کی ہوں وہ اپنی آنکھوں پر فخر کر سکتی ہیں۔

بادامی آنکھوں پر میک اپ کرنا بھی مشکل نہیں ہوتا۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے آنکھ کے اوپری پپوٹے پر نرم آئی پنسل سے گہری لائن کھینچیں اور پورے پپوٹے پر آئی شیڈویا بلش آن لگائیے۔ رخساروں کے گرد فاوٴنڈیشن لگائیے۔ رخساروں کی ہڈیوں کے نیچے کریم بلش لگائیے اس طرح بادامی آنکھوں کا تاثر خوب اُبھر آئے گا اور آنکھیں دلکش معلوم ہوں گی۔
حالیہ تحقیق کے مطابق زندگی کے روشن پہلو دیکھنے والی خوش مزاج خواتین کادل مضطرب ہوتا ہے۔ ان خواتین میں دل کے حملوں یا موت کے خطرات سنجیدہ یا رنجیدہ رہنے والی خواتین کی بہ نسبت کم ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف پیٹس برگ کے ماہرین نے ایک مطالعاتی جائزے کی روشنی میں بتایا کہ خوش رہنا اور روشن پہلووٴں کو دیکھنا یقینا صحت کیلئے مفید ہوتا ہے۔ڈاکٹر ٹینڈل نے نئی تحقیق کی رو سے بتایا کہ میں بحیثیت ڈاکٹر خواتین کو مشورہ دوں گا کہ زندگی کے تاریک پہلووٴں کو دیکھنے کی عادت ترک کر دیں۔ مثبت انداز فکر کے صحت پر مرتب ہونے والے اثرات کے بارے میں ماہرین نے طویل عرصے پر محیط ریسرچ میں 79 ہزار خواتین کی صحت ان کے انداز فکر کے درمیان مطالعہ کیا تو انہیں پتہ چلا کہ جو خواتین چیزوں کے روش پہلو دیکھنے کی عادی تھیں یا جو رجائیت پسندی سے کام لیتی تھی ان میں دل کی بیماری میں مبتلا ہونے کا خطرہ منفی انداز فکر رکھنے والی خواتین کی نسبت 9فیصد کم تھا۔
اس تحقیق کے نتائج کی روشنی میں بھی واضح ہوا ہے کہ رجائیت پسند خواتین میں مایوسی اور تمباکو نوشی جیسی عادت میں مبتلا ہونے کے امکان بھی کم تھا۔ وہ جوان تھی ان کی تعلیمی قابلیت اور آمدنی کی سطح بھی نسبتاََ زیادہ تھی او اس کے ساتھ ساتھ یہ خواتین زیادہ مذہبی بھی تھیں۔ اس دوران اس بات کے واضح ثبوت بھی ملے ہیں کہ ہماری صحت پر ہمارا رویہ اور سوچ کس طرح اثر انداز ہو سکتی ہے۔ مزید یہ کہ صحت کو بہتر بنانے کیلئے رویوں کو کس طرح تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

Currently available in the market, which is the favorite fruit of everybody, but the news for women is that the use Amrood Jild KO Khobsorat Banayeof the embroidery can be very beneficial to make the skin beautiful. According to medical experts, instead of eating food, washing the juice of his leaves on the face or boiling the leaves, Amrood Jild KO Khobsorat Banayewashing the face increases the face of the face. And vitamins and potassium in the vermicula are also safe from the skin. According to the usual, apart from skin protection, Amodharma can help improve the skin, keep the blood pressure on normal, and lose weight. The defective eye defects can also be helpful. The eyes of the structure are also considered attractive and attractive, and it is noteworthy that such eyes are only of Eastern women, and women’s eyes in any other region of the world are not of this structure, and undoubtedly the eastern women whose eyes are asleep I am proud of my eyes. It’s not too hard to make up on the evil eyes Would happen Its way is to first drag the deep line with soft pencils on top of the eye and apply it on the entire eyelashes. Make a fixture around the world. In the bone of the bones, apply the cream bushes, thus the eyes of the eyebrows will come to light and the eyes will be charming. According to the recent research, happy women looking forward to seeing the brightest aspects of life are fascinating. In those women, heart attacks or death risks are less than women who are serious or contagious. Experts from the University of Pittsbur highlighted a study review that being happy and looking for bright aspects is definitely useful for health. The doctor Tendul told new research that I would advise women as a result of life Avoid the habit of seeing the dark side. Experts have long studied the idea of ​​79 thousand women’s health in a long-term research on the health of positive thinking, and they found that women who were accustomed to seeing things like things or The risk of heart disease in 9/11 was less than 9% lower than the women who had sexually disadvantaged. The light of the results of this research has also become apparent in the light of disappointing women like frustration and smoking. The likelihood of habit was also less. He was young, his educational qualifications and income levels were relatively high, and as well as these women were more religious. Meanwhile, there has been clear evidence of how our attitude and attitude can affect our health. Furthermore, how to behave behavior to improve health.

Leave a Comment