Apni Look Ko Young Banane K Liye Chaand Tips Azmain

Apni Look Ko Young Banane K Liye Chaand Tips Azmain

Apni Look Ko Young Banane K Liye Chaand Tips Azmain

یک انجکشن آپ کے چہرے کے پٹھوں کو مفلوج کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے۔ اس کے بعد چہرے سے بڑھتی عمر کی لکیریں صاف کر افانی جاوانی، اسے حاصل کرنے کے لیے بہت سے لوگ سرگرداں رہتے ہیں۔ بے شک وقت گزرتا جائے لیکن ان کی جوانی برقرار رہے۔ جھریوں سے بے داغ چہرے ہر کسی کو تمنا ہوتے ہیں۔ 60 سالہ پرانے جسم پر 20 سالہ چہرہ چاہتے ہیں۔ ایسا اکثر ہالی ووڈ میں ہوتا ہے۔ پہلے تو پلاسٹک سرجری کے ذریعے یہ کام کیا جاتا ہے لیکن اب Botox کے ذریعے بوڑھے، جھریوں زدہ چہرے کو جوان بنایا جاتا ہے۔اس میں ادی جاتی ہیں۔ کیا یہ سننے میں جھر جھرا دینے والا نہیں ہے؟ پھر یہ کہ اگر آپ نوجوانی میں بہت خوبصورت تھیں۔ پھر کیا آپ پنی اس خوبصورتی کو تا دیر قائم رکھنے کے لیے ہر ممکن جتن نہیں کریں گی؟ وقت بہت جابر ہے، کسی کے لیے نہیں رْکتا ہے۔

آگے بھاگتا چلا جاتا ہے۔
ہر سال آپ کی عمر ایک سال مزید آگے چلی جاتی ہے۔ آپ کا چہرے اور آپ کا جسم مزید بوڑھا ہوتا جاتا ہے لیکن اس بڑھتی عمر میں بھی آپ خوبصورت نظر آسکتی ہیں۔ اگر آپ ورزش کریں، اپنی غذا کا خیال رکھیں خود کو فِٹ رکھیں تو آپ عمر رسیدگی میں بھی خود کو جوان رکھ سکتی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ کام ذرا مشکل ہو جائے گا لیکن بہت زیادہ نظم و ضبط اور کوششوں کے ساتھ آپ اپنے فیگر (figure) کو برقرار رکھ سکتی ہیں۔
جب آپ کی جِلد کی بات آتی ہے تو یہ مزید مشکل ہو جاتا ہے۔ اس کے لیے Botox اور پلاسٹک سرجری ہے۔ جب کوئی بھی چیز کام نہ کرے تو یہ ایک متبادل ہوتے ہیں۔ مزید یہ ہے کہ یہ بہت کم تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ جھریاں صاف کرنے یا آپ کو بہت زیادہ ممکنہ حد تک جوان بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ آ پ کی عمر کافی حد تک کم نظر آتی ہے۔
:کیا آپ نے کبھی کلینک جا کر مائیکروڈرمابرشین آزمایا ہے؟ یہ ایک فیشل کی طرح ہے جہاں ڈاکٹر آپ کے چہرے پر چھوٹے چھوٹے کرسٹلز ڈالتے ہیں تاکہ آپ کی جلد کو ہموار اور نرم کیا جا سکے ۔آپ کو چند اہم ٹریٹ منٹس (treatments) کروانے ہوں گے پر یہ بہت اثر انگیز ہے۔ اس کے بعد آپ کی جِلد بہت حد تک جوان اور تروتازہ ہو جائے گی۔ جھریاں کم ہو جاتی ہیں۔ سب سے اچھی بات یہ ہے کہ جِلد کو جلاتا نہیں۔ ان دنوں تو یہ عمل گھر پر بھی کیا جاسکتا ہے۔ اپنے گھر پر مائیکروڈرمابریشن کٹ لائیں اور اسے آزمائیں۔
جسمانی جھریاں دور کرنے کے علاوہ آپ اپنے لباس کے انتخاب اور اپنے عمل سے بھی خود کو جوان بنا سکتی ہیں۔ایک زندہ دل اور زندگی سے بھر پور خاتون اپنی عمر سے کہیں زیادہ جوان نظر آتی ہے۔ ذرا ڈائنی کیٹن کو دیکھیں وہ 5 جنوری 1946 کو پیدا ہوئی۔ اب تقریباً 60 سال کی ہے اور یقیناً وہ اتنی عمر کی نہیں لگتی ہے۔ اس سے بھی ہمیں بہت سے ٹپس لینے چاہیے۔
پرانے اسٹائل چھوڑکر نئے اور ایسے اسٹائل اپنائیں جس میں آپ کی عمر کہیں کم لگے۔یہ بہت آسان کام ہے۔ خود کو ایسا اسٹائل دینے کیلیے کسی اچھے پارلر میں جائیں اور اْن سے مشورہ کریں
اچھی اور نوجوانوں والی خوشبو سے آپ اپنی حقیقی عمر سے کہیں جوان محسوس کریں گی۔ ایک تحقیق کے مطابق جو خواتین گلابی چکوترے کی طرز کا پرفیوم استعمال کرتی ہیں وہ اپنی عمر سے تقریباً 6 سال کم عمر محسوس ہوتی ہیں۔
جس طرح آپ کو خود کو دوسروں کے سامنے لاتی ہیں وہ انداز بھی آپ کو کہیں زیادہ کم عمر دکھاتا ہے۔ زیادہ تیز یا غیر ہموار روشنی میں آپ بہت کم عمر نظر آئیں گی۔ ہر ایک کینڈل لائٹ میں بہتر نظر آتا ہے۔ اسی لیے اپنے گھر میں ایسی روشنیوں کا انتظام کریں جو آپ کو خوبصورت دکھا سکیں۔
جب ہر ایک چیز ناکام ہو جاتی ہے تو اپنے چہرے کی تمام لائنوں پر موئسچرائزر لگائیں اور پھر میک اپ کا استعمال کریں پھر ایسے رنگ کے میک اپ کا انتخاب کریں جو آپ کی جِلد کو ٹون سے میچ کرتا ہوتا کہ آپ کا لگ بہتر ہو سکے۔بیس کا انتخاب بہت سوچ کر کریں، کیونکہ اچھی بیس ہی میک اپ کو ابھارتی ہے۔ آئیڈیل شیڈ کے لیے آپ 2 رنگوں کو ملا کر نیا شیڈ بھی بناسکتی ہیں۔

Apni Look Ko Young Banane K Liye Chaand Tips AzmainOne injection is used to melt your muscles muscles. After that, clean up the lines of face-to-face, giving birth to a lot of people, to get it. It’s time to pass, but the rest of them remain. Everybody wants to face uncomfortable faces. Wanted a 20-year-old face on a 60 year old body. This is often in the hall. This is done by plastic surgery at first, but now the old, torn face is made young by Botox. It is paid. Is it not a shock to hear it? Then that if Apni Look Ko Young Banane K Liye Chaand Tips Azmainyou were very beautiful in the novels. Then will you not drink everything possible to keep this beauty fit? The time is very strong, does not hold for anyone. It runs away. Each year you go for one year further. Your face and your body grow older, but you can also look beautiful at this growing age. If you exercise, take care of your diet, keep yourself fit, you can also keep yourself young in aging. Over time, this work will be difficult, but with many discipline and efforts you can maintain your figure. It becomes more difficult when your skin comes. It Apni Look Ko Young Banane K Liye Chaand Tips Azmainhas Botox and plastic surgery for it. When nothing is done, these are an alternative. Furthermore, these are very painful. Try to clean up the pots or make you as young as possible. The age of puberty seems to be quite low.: Have you ever tried microprocessor to go to the clinic? It’s like a diet where doctors put small crystals on your face so that your skin can be smooth and soft. You will have to treat some important treatments but it is very effective. Then your skin will be very young and refreshing. Things decrease. The best thing is that the skin does not burn. These days, this process can be done at home. Take the microprocessor kit on your home and try it. Apart from removing your hairstyle, you can also choose your clothes and make yourself young ones too. A vibrant and lifelong woman looks younger than her own age. Is. See little diabetes, she was born on January 5, 1946. It’s about 60 years old and indeed she does not look so old. That too, we should take many tips. Leave a new style and add new and stylish styles that Apni Look Ko Young Banane K Liye Chaand Tips Azmainseem lesser than you are. It’s a very easy task. To give yourself such a stylish go to a good parlor and consult with them, you will feel younger than your real age with the perfume and youth. According to a research that uses a pink eye cream protein, they feel less than 6 years of age. As you bring yourself in front of others, the style also shows you as little as possible. . You will look very young in a faster or non-smooth light. Each candel light looks better. That’s why, manage light in your house that can show you beautiful. When everything is futurized, apply the sensor on all the lines of your face and then use make-up then choose a colorful make-up Which would match your skin with a ton that could be better for you. Think of the choice of a lot, because the good base brings up the makeup. For the Ideal Schedule, you can mix new colors by mixing 2 colors.

Leave a Comment