Araish Khana

Araish Khana

Araish Khana

انسان آفاق کا مرکز ہے اور گھر انسان کا مرکز گھر ہی وہ جگہ ہے جہاں انسان جسمانی ذہنی اور روحانی غذا ملتی ہے،اس کی شخصیت و کردار کی تشکیل ہوتی ہے گھر کے ماحول کو آرام دہ،صحت بخش اور خوبصورت بنانا خانہ دار خاتون کا اہم فریضہ ہے۔اس دور میں آرام و آسائش کی لاتعداد چیزیں میسر ہیں،لیکن معلومات اور واقفیت کی کمی کی وجہ سے ہم اکثر و بیشتر اپنے ذرائع اور وسائل کو بہتر طور پر استعمال کرنے سے قاصر رہتے ہیں،جس طرح مکان کا پلان کرنا اس کا ذیزائین تیار کرنا اور پھر اسے تعمیر کرنا ایک فن ہے اسی طرح گھر کو فرنیچر اور دوسری اشیاء سے آراستہ کرنا،آرام دہ بنانا اور خوبصورت ماحول پیدا کرنا بھی ایک فن کی حیثیت رکھتا ہے،اس فن کو آرائش خانہ کا فن یا خانہ آرائی کا ہنر کہا جاسکتا ہے آرائش خانہ کی تاریخ اچھی خاصی دلچسپ ہے۔مغربی ممالک میں گذشتہ چند سو سال میں گھر کی آرائش کے فن نے کئی ارتقائی منزلیں طے کی ہیں یوں تو غار میں رہنے والے انسان نے بھی دیواروں پر تصاویر بنا کر اپنی تخلیقی جبلت کا اظہار کیا اور اپنے ماحول میں رنگینی پیدا کی۔ہر دور کے تہذیب و تمدن کا اندازہ بڑی حد تک اس زمانے کے گھروں کی طرز آرائش سے لگایا جاسکتا ہے مغربی ممالک میں سترھویں صدی میں گھر کی آرائش گرجا اور محلات کی آرائش سے بہت متاثر رہی۔ابتدائی دور کا فرنیچر سائز میں نسبتاً بھاری نمونے کے اعتبار سے بھدا اور سجاوٹی نقش و نگار سے بھرپور تھا،ہر چیز کاریگری اور صفائی کے اعتبار سے بھدا اور سجاوٹی نقش و نگار سے بھرپور تھا،ہر چیز کاریگری اور صفائی کے اعتبارسے اپنی مچال آپ ہوتی،پردے اور سجاوٹی اشیا قیمتی اور بھاری ہوتیں گھر کی آرائش میں انتہائی شان و شوکت کا اظہار ہوتا ہے،فن آرائش خانہ پر کوئی کتاب اٹھا کر دیکھی جائے تو معلوم ہوگا کہ یورپ،برطانیہ،امریکہ اور دوسرے ممالک میں یر دور آرائش خانہ کے اعتبار سے مختلف ناموں سے یاد کیا جاتا ہے ان تاریخی ادوار میں فرنیچر اور سجاوٹی اشیا میں کئی تبدیلیاں آئیں۔سو ڈیڑھ سو سال کے عرصے میں ہمارے اپنے گھروں کی سجاوٹ میں جو تبدیلیاں آئیں،ان کے متعلق کوئی تحریری دستاویز نہیں ملتی مگر مشاہدہ یہ ہے کہ مغلیہ دور حکومت میں جہاں فن تعمیر و تزئین اور باغات لگانے کی طرف خاص توجہ دی گئی،وہاں گھروں کی سجاوٹ میں یقینا اہم توجہ کا باعث رہی ہوگی۔

Araish KhanaMan is the center of faith and the center of home man is the place where a person gets physical mental and spiritual food, his personality and character is formed, making the home environment comfortable, healthy and beautiful. There is a lot of things that are important for comfort, but due to the lack of information and orientation, we are often unable to use our sources and Araish Khanaresources in a way that way to plan a house. It is an art to prepare its perceptions and then build it, as well as decorate the house with furniture and other items, comfortable and beautiful Creating the atmosphere is also a matter of art, this art can be said to be the art of arts or home Araish Khanadecorations. The history of the decoration is very interesting. The art of home decorations in many countries has been done in the last few hundred years. If the evolutionary destinations have been fixed, then the person living in the cave also expressed his creativity by making photographs on the walls and created color in their environment. The culture of civil society is largely the style of this era Decorated by Western countries, home decorations in the seventh century were greatly influenced by the churches and decorations of the palace. The architecture of the early era Size was relatively full of size and decorated by decorated designer, everything was workmanship and decorated with decorated decorations and decorations, everything was workmanship and cleanliness with you, screenshots and screens Ornamental goods show great appreciation in the house of precious and heavy spirits, if a book is found on the art building box, it will be known that in the European, United Kingdom, America and other countries, The names are remembered in these historical periods, there are many changes in furniture and ornaments. There are no written documents about the changes in our home decorations in the years of time, but it is observed that Mughal is in the distant government where special attention has been given to the architecture and gardening. I must have been really important.

Leave a Comment