Arq E Gulab Faiday Be Shumar

Arq E Gulab Faiday Be Shumar

Arq E Gulab Faiday Be Shumar

گلاب کے پھولوں سے نہایت حسین تصورات وابستہ ہیں انہیں ہمیشہ حسن اورخوبصورتی سے منسلک کیا جاتا رہا ہے ۔ اس کم قیمت لیکن بڑی خوبیوں والے پھول کا عرق بھی بیش بہاخصوصیات کا حامل ہوتا ہے گلاب چہرے اور جلد کو خوبصورت بنانے کیلئے بے حد مفید ہے ۔ یہ نہ صرف چہرے کی دلکشی میں اضافہ کرتا ہے بلکہ اسے صحت مند بھی بناتا ہے ۔صبح اٹھنے کے بعد بسااوقات آنکھیں سوجی ہوئی محسوس ہوتی ہیں اس کی وجوہات میں جسم میں پانی کی کمی ذہنی دباؤ بادی غذا کااستعمال ہوسکتا ہے ۔صبح اٹھ کر اگر آنکھیں سوجی ہوئی لگیں تو روئی کے ٹکڑوں کو عرق گلاب میں بھگو کر آنکھوں پررکھیں ۔ اس عمل سے آنکھوں کی خوبصورتی میں اضافہ بھی ہوتا ہے ۔روئی کو عرق گلاب میں بھگو کر اس سے چہرہ صاف کرنے سے جلد میں موجود گرداور میل کیچل صاف ہوجاتا ہے۔یہ ایک بہترین جراثیم کش بھی ہے جس کااستعمال چہرے کو نرم وملائم کرتا ہے اسے صاف اور چمکدار بناتا ہے ۔عرق گلاب فیس پیک بنانے کیلئے بھی استعمال کیاجاسکتا ہے ۔ بیسن کو عرق گلاب میں گھول کر چہرے پر لگائیں خشک ہونے پر دھولیں ۔ یہ فیس پیک چکنی جلد والوں کیلئے مفید ہے ۔ رات کو سونے سے پہلے ملتانی مٹی میں عرق گلاب ملاکر چہرے پر لگائیں ۔ اس سے میل کیچل صاف ہوجاتا ہے ، چہرے کو ٹھنڈک پہنچتی ہے اور چہرہ چمکدار ہوجاتا ہے ۔ اگر جلد خشک ہے تو عرق گلاب میں ایلوویرا کاجیل ملا کراستعمال کیا جاسکتا ہے ۔خشک جلد والوں کی جلد کو نم رکھنے کیلئے عرق گلاب بہترین ہے یہ جلد کی کھچاٹ دور کرتا ہے ۔ جبکہ چکنی جلد والوں کے چہرے پر عرق گلاب کے استعمال زائد چکناہٹ اور تیل ختم ہوجاتا ہے ۔ جلد کی نمی کو بحال رکھنے کیلئے وقفے وقفے سے عرق گلاب کااسپرے کرنے سے خشک جلد نرم وملائم ہوجاتی ہے ۔عرق گلاب کو بطور ٹونز بھی استعمال کیاجاسکتا ہے ۔عرق گلاب میں مساوی مقدار میں دودھ ملائیں اسے روئی سے ہاتھ اور چہرے پر لگائیں اس عمل سے جلد کی رنگت یکساں رہتی ہے جلد پر سے جھلسنے کے نشان اور سیاہ دھبے دورہوجاتے ہیں ۔چہرے کے دھبے اور جھریاں مٹانے کیلئے دہی میں کھیرا پسی ہوئی صندل کی لکڑی اور عرق گلاب ملاکر بطور ماسک لگائیں ۔ اس سے دھبوں اور جھریوں ں کے علاوہ کیل مہاسے اور چوٹ کے نشان بھی ختم ہوجاتے ہیں ۔شیمپو کرنے کے بعد اکثر بال خشک ہوجاتے ہیں ۔ اگر بال دھونے کے بعد بالوں کی جڑوں پر عرق گلاب لگالیاجائے تو بال خشک ہونے سے محفوظ رہیں گے ۔ عرق گلاب ایک بہترین کنڈیشنر کاکام کرتا ہے اس کے علاوہ یہ سر پر خشکی پیدا کرنے والے جرثیموں کو بھی ختم کرتا ہے ۔عرق گلاب کو فیس واش میں ملا کر لگانے سے فیس واش کی افادیت بڑھ جاتی ہے ۔ اس میں موجود وٹامن بی تھری ‘ سی ‘ ڈی اور ای چہرے کی شادابی برقرار رکھتے ہیں۔

Arq E Gulab Faiday Be ShumarThere are many ideas related to the rose flowers, they are always linked to beauty and beauty. The low cost but the size of the flowers with great beauty also has plenty of properties, it is very useful to make the rose face and the skin beautiful. It adds not only to the face of the face but also makes it healthy .He feels sleepy after sleeping, due to its lack of water in the body, mental stress can be used. If eyes are swollen, then turn the pieces of rope into the roses and make eyes look. This process also increases the beauty of eyes. Wave up in the rose roses and cleansing the face from the skin makes it clear to the gravious mild cake. This is also a very good bacterium that is used to soften the face. It makes it clean and shiny. It can also be used for making a Rose Pack pack. Insert the basin in the gray Arq E Gulab Faiday Be Shumarroses and pour it on the face to dry when it is dry. This fee pack is useful for teens. Before sleeping at night, mix the roast in the dirty soil and apply it on the face. It cleanses the mail keychill, makes the face cool and the face becomes shiny. If the skin is dry then the ovillera cage can be used in the erected rose. The skin is very good to keep the skin skin dry. It removes the skin’s skin. While lubricants face lubricants and oil over the use of gram roses on the face of the skin. Dry skin moisture to restore skin moisture makes dry skin vitamin .Using rose rose as tones as well. Mix equal quantity of milk in the rose rose and apply it to the face and face on the face. The color of the skin stays similar to the skin and the black Arq E Gulab Faiday Be Shumarspots arrive on the skin. To erase the blaze and the roots, mix the sandwiched wood and the gram flour in the yogurt and apply as a mask. It also causes nails and acne marks in spite of spots and streams. After hair shampoo often hair becomes dry. If hair is roasted on hair roots after washing, then hair will be safe from drying. Gram Rose is a perfect conditioner, and it also eliminates drug generators on the head. By applying the rose Arq E Gulab Faiday Be Shumarrose to the fee wash, the fee of washing fee increases. The vitamins B is available in the ‘C’ D & E face of the face.

Leave a Comment