Baal Lambe Karne Ka Tariqa

Baal Lambe Karne Ka Tariqa

Baal Lambe Karne Ka Tariqa

بالوں میں آئل لگانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ بالوں کی جڑوں کو آئل سے تر کر کی خوب مالش کی جائے ہفتہ میں ایک دو بار اندے کی سفیدی ( ایگ وائٹ ) کا شیمپو کرتے رہنا بھی ضروری ہے ۔ اِس سے نا صرف بالوں کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں بلکہ وہ چمکدار بھی ہوتے ہیں . ہیر آئل کے ناموں سے ہزاروں قسم کی خوشبو دَر تیل ( آئل ) بازار میں فروخت ہوتے ہے . ان میں وائٹ آئل کی آمیزش ہوتی ہے . جو بالوں کی لیے زہر سے کم خطرناک ثابت نہیں ہوتا . ایسے آئل بالوں کی جڑوں کو تباہ کرتے ہیں اور گنجا پن پیدا کرتے ہیں . دماغ اور آنکھوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔

بال لمبے کرنے کے طریقہ:
موتیا اور آملا کے آئل بھی بالوں کے لیے مفید ہیں اگر یہ خالص ہوں تو ان سے بال کالے اور مضبوط ہوتے ہیں اور جلدی نہیں گرتے . بالوں کو لمبا ، چمکدار اور مضبوط کرنے والے آئل کا درج زیل ہیں
آب چوقندر 1کلو ۔

آملَہ خشک 250 گرام ۔برگ مہدی120گرام ۔برگ دسمہ120گرام ۔ تیل تل 500گرام ۔اندے 8
بنانے کا طریقہ
پہلے آملا ، برگ مہدی اور برگ دسمہ کو 1 کلو پانی میں ڈال کر جوش دیں. آگ ہلکی ہونی چاہیے .

جب پانی آدھا جل جائے تو آب چوقندر ڈال دیں . جب یہ مواد کھولنے لگے تو اِس میں اندے طور کر ان کی زردی دال دیں۔ اِس مواد کو کرچھ سے متواتر ہلاتے رہیں تھوڑی دیر بعد اِس میں تلوں کا تیل ڈال دیں اور خوب ابلہ دیں۔ جب سارا پانی جل جائے تو آگ پر سے اُتَر لیں . ٹھنڈا ہونے دیں اِس کے بعد اسے نتھار لیں . اِس تیل سے بال خوب لمبے اور چمک دَر ہوتے ہے
املی کو رات کو پانی میں بھگو دیں . صبح اِس کے پانی سے سَردھویں۔ اِس سے بھی بال لمبے ہو جاتے ہیں اِس عمل کو ہفتے میں تِین بار کریں اِس کے بعد کوکونٹ آئل استعمال کریں
گلاس میں گرم پانی میں دو انڈوں کی زردی پھینٹ لیں .اِس پانی سے بالوں کو اچھی طرح تر کر کے سَر کی جلد میں ہلکی ہلکی مالش کریں .باقی پانی سے بالوں کو تر کر لیں سَر کی جلد پر بھی خوب لگائی .ایک گھنٹہ بعد دھو لیں . آپ کے بال نرم اور ملائم ہو جائیں گے ..
کیلے کی جڑوں کا رس 1کلو ۔
چوقندر کا 1کلو ۔آملَہ خشک 250گرام ۔برگ مہدی120 گرام ۔برگ دسمہ 120گرام ۔تیل تیل 250 گرام ۔
کیلے کی جڑوں کے رس میں چوقندر کا رس ، آملَہ خشک ، برگ مہدی ، برگ دسمہ ڈال کر جوش دیں . آنچ دھیمی ہونی چاہیے . جب آدھا رس جل جائے تو تیل ڈال دیں . جب سارا رس جل جائے اور صرف تیل ہی باقی راہ جائے تو آہستہ سے نتھار کر بوتل میں ڈال لیں اِس تیل سے بال خوب لمبے ہوتے ہیں۔

The best way to apply oil in hair is that the roots of the hair should be smiled smoothly, it is also necessary to keep a shampoo blind (twice as a white egg) twice a week. It is not only the roots of the hair but also they are shiny. Thousands of perfumes are sold in oil (oil) market in the name of diamond oil. They contain white oil mixture. The hair is not less dangerous than the poison. Such oils destroy hair roots and produce cinnamon. The brain and the eyes damage. The long way of doing: the abrasive and the egg oils are also useful for hair, if they are pure, hair is black and strong and do not fall quickly. The hair is tall, shiny, and strong, oiled with oil. Chubqandar 1 kg .Alama dried 250 grams .bug Mahdi 120 grams .bg thigh 120 grams. Oil Mole 500 Gram. How to Make 8 Eat First, Burla Mahdi and Bridge Warm Insert 1 kg of water. The fire should be light. When the water burns fast then pour water to the water. When the material is opened, then darken it in the yellow. Keep the material stirring continuously after a little while, add oil to it and give it a good time. When all the water burns, get out of the fire. Let it be cool then take care of it. The oils are very tall and shine in the water. Bring them in water in the night. In the morning its cold. Even hair is taller, take this process three times a week, then use coconut oil. Take two eggs of silver in hot water in glass, and light the hair in the skin with light Smash the hair with the hair and put the hair on the skin too. Wash it after one hour. Your hair will become soft and moisture .. The roots of gray roots are 1 kilograms of 1 kilograms of wheat .Elama dried 250 grams .borg Mahdi 120 grams .bug sighs 120 grams. 250 grams of oil .Sty oven juice in the roots of yellow roses, Take dry, bug muddy, put a bracelet on your side. Should be tired. Add oil after half a juice burns. When all the juice burns and only the oil is left, take it slowly and put it in the bottle, the oil is too long with the hair.

Leave a Comment