Bailon Or Podon Ki Nigehdasht Kay Liay

Bailon Or Podon Ki Nigehdasht Kay Liay

Bailon Or Podon Ki Nigehdasht Kay Liay

Bailon Or Podon Ki Nigehdasht Kay Liay

۔ جب بیل یا پودا مرجھا جائے تو نیا گملا نہ خریدیں بلکہ پرانے گملوں کی مٹی پرانا گوبر ڈال کر اسی مٹی کو استعمال میں لائیں۔
2۔ گملے میں مٹی کی تیاری کے لئے ریت، عام مٹی، پرانا گوبر یا ناریل کی لکڑی کا بورا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
3۔ ٹیرس یابالکونی میں پڑے گملوں کو سخت دھوپ سے بچانے کے لئے ان کے اوپر چھت کے طور پر سبز رنگ کی شیٹ ڈال دیں۔

4۔ پودوں کو صحت مندرکھنے اور بہتر نشوونما کے لئے چار گھنٹے کی دھوپ بہت ضروری ہے۔
5۔ پلاسٹک کے گملے دیواروں پر لٹکانے کے لئے زنجیر (Chain) کے اندرہک (Hock) یعنی کانٹا ڈال کر گملے میں سوراخ کریں اور اس کے اندر زنجیر ڈال دیں۔

6۔ پودوں کی غذائی ضرورت پوری کرنے کے لئے نائٹروجن ، فاسفورس اور پوٹاشیم یعنی این پی کے (Npk) جو بھنڈی کے دانوں کی طرح ہوتی ہے ایک گملے میں ایک چائے کا چمچ ہر دو ماہ کے بعد ڈالتی رہیں۔

7۔ پتوں اور پھولوں کو تروتازہ رکھنے کے لئے لیکوئیڈ فرٹیلائزر(Liquid Fertilizer) کو سپرے بوتل میں ڈال کر دوسے تین ماہ بعد سپر کریں۔
8۔ ابتدامیں امپورٹڈ پلانٹس لگانے کے بجائے اپنے علاقے کے پودے اور بیلیں لگائیں جب آپ کو پودوں کی نگہداشت کا سلیقہ آجائے تو امپورٹڈ پلانٹس بھی خرید لیں۔
9۔ اگر پودے یا بیل موسمی ہو اور ان کے پھول اور پتے جھڑ جائیں تو ان کے گملے سائیڈ پر رکھدیں موسم آنے پر خود بخود پھوٹ جائیں گے۔

. When the bull or the plants are dried, do not buy new gum, but apply old soil with old dough and use the same soil.
2. For the preparation of soil, sand can also use the sand, normal soil, old dung or coconut wood.
3. Put the green sheet on top of them to save the dungeons covered with terraces in the harsh sunshine.

4. It is very important for a four-hour sunshine to set up healthy health and improve the plants.
5. To hang on the thick wall of the plastic, put the hock in a chain, drill it into a hole and chains it inside.

7. To protect the leaves and flowers, put liquid fertilizer (Liquid Fertilizer) into a spray bottle and take it twice after three months.
8. Instead of imposing imported plants, apply the plant and bulls of your area when you grow vegetarians and buy imported plants too.
9. If the plants or bulls are seasoned and their flowers and leaves are left, put them on the saddle side, they will automatically lie down on the season.

Leave a Comment