Ballo Ki Afzaish K Chnd Mashwary

Ballo Ki Afzaish K Chnd Mashwary

جڑی بوٹیوں ، پھلوں سبزیوں اور روغنیات کے استعمال سے بالوں کو نہ صرف خوبصورت اور مضبوط بنایا جاسکتا ہے بلکہ ان کی سفیدی کو بھی ان طریقوں سے روکا جاسکتا ہے :
1 .ایسے سٹائل جن سے بالوں کی جڑیں تازہ ہوا اور سورج کی روشنی سے محروم رہیں ، بالوں کو کمزور بناتے ہیں ان کی قدرتی چمک دمک کو زائل کرتے ہیں اور انھیں وقت سے پہلے سفید کر دیتی ہیں ،ایسے ہئیر سٹائلوں سے گریز کریں ۔

2 ۔بالوں کی صحت و توانائی کے لیے کاسمیٹک ہئیر آئلز کی بجائے ہمیشہ نباتاتی روغنیات مثلاََ روغن بادام ، روغن زیتون ، روغن ارنڈی (کیسٹر آئل)، روغن کنجد (تلوں کا تیل)اور روغن کھوپڑا (گری کا تیل)استعمال کریں ۔ ان سے بال مضبوط ہوتے ہیں ، ان کی چمک دمک قائم رہتی ہیں اور جلدی سفید نہیں ہوتے
3۔پھل اور سبزیاں زیادہ استعمال کریں ۔
ان سے بالوں کو نشوونما ہوتی ہے اور خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے۔
4 ۔پیشانی کے فالتو بال جو بدزیبی کا باعث ہوں ،موچنے یا ہئیر ریموور (Hair Remover) سے صاف کرلیں ۔
5 ۔ سرسوں کا تیل ، انڈا اور دہی ان تمام اشیاء کو یکجا کرکے بالوں میں ملیں ۔ سر پر سکارف باندھ لیں ۔ ایک گھنٹے کے بعد دھولیں ۔ یہ امیزہ بالوں کی خشکی دور کرنے کے لیے اکسیر ہے۔

The use of herbs, fruits, vegetables and herbs can not only make the hair beautiful and strong, but it can also prevent the whitening by:
1. Avoid those hairstyles, styles that leave the hair fresh and lose sunlight, weaken the hair, nourish the natural shine and make them prematurely white.

2. For the health and energy of the hair, always use cosmetic hair oils like vegetable oils, such as oils, almonds, olive oil, grease castor oil, sesame oil and sesame oil (cumin oil). They have strong hair, retain their luster and never turn white
3. Use more fruits and vegetables.
They nourish the hair and enhance the beauty.
4 – Clean hair from irritating, hair-drying or hair removal.
5. Mustard oil, eggs, and yogurt combine all these items into the hair. Tie a scarf on the head. Dust after an hour. This blend is a great way to relieve hair dryness.

Leave a Comment