Balon Ki Hifazat

Balon Ki Hifazat

Balon Ki Hifazat

بالوں کو شیمپو کرنے کی بنیادی ضرورت سر اور بالوں کی صفائی سر انجام دینا ہے ۔لیکن اس بنیادی ضرورت کی تکمیل کے علاوہ یہ احتیاط بھی ملحوظ خاطر رکھنے کی ضرورت ہے کہ دوران صفائی آپ کے بالوں کی فطرتی چکنائی بھی متاثر نہ ہو اور آپ کے بالوں کی صحت پر کوئی حرف نہ آئے۔آپ کے شیمپو میں ایسے اجزاء شامل ہونے چاہیں جو آپ کے بالوں کی کنڈیشنگ سر انجام دیں اور انہیں گھنا اور ملائم بنائیں اور شیمپو کرنے کے بعد آپ کے بال الجھنے سے محفوظ رہ سکیں۔پی ایچ سے کیا مراد ہے ؟اگر آپ اپنی شیمپو کی بوتل پر درج اس کے اجزائے ترکیبی پر ایک نظر ڈالیں تو آپ کی نظر سے پی ایچ کے حروف بھی گزریں گے ۔یہ پی ایچ کیا ہے ؟اس سے کیا مراد ہے ؟در حقیقت پی ایچ کے حروف شیمپو میں موجود تیزابی اور الکلائی کے تناسب کو ظاہر کرتے ہیں ۔ان اجزاء کے تخمینے کے لیے ماہرین ایک تاچودہ کے اعداد کا سہارا لیتے ہیں ۔سات سے نیچے کے اعداد تیزابیت کی نشاندہی کرتے ہیں جبکہ سات کے بعد الکلائی اجزاء کا آغاز ہوتا ہے ۔زیادہ تر شیمپو کی اقسام میں یہ تناسب پانچ اور سات ہوتا ہے ۔ادویاتی خوائص کے حامل شیمپو میں پی ایچ عام طور پر 7.3ہوتا ہے اور اعتدال کے حامل تناسب سے قریب تر تصور کیا جاتا ہے ۔سر کے مساموں سے جو قدرتی چکنائی خارج ہوتی ہے و ہ پی ایچ تناسب 4.5اور 5.5کے درمیان واقع ہوتی ہے اور کسی قدر تیزابی نوعیت کی حامل ہوتی ہے اور سر میں موجود بیکٹیریا کو زائل کرنے کے لیے اکسیر کا حکم رکھتی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ سر کے بالوں کو جراثیم سے محفوظ رکھنے کے لیے اس تناسب کو قائم رکھنا اہمیت کا حامل ہے ۔شیمپو کے استعمال کے سلسلے میں مد نظر رکھی جانے والی احتیاطیںشیمپو کرنے سے قبل اپنے بالوں کو کنگھی کرنی چاہیے۔اس عمل کی بدولت بالوں میں پھنسی ہوئی آلودگی نکلنے کے علاوہ ان کا الجھاؤ بھی دور ہو جائے گا۔نیم گرم پانی کے ساتھ شیمپو کریں کیونکہ زیادہ گرم پانی آپ کے بالوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے ۔شیمپو کرنے سے قبل اپنے بالوں کو گیلا کرنا نہ بھولیں۔بالوں کو گیلا کرنے کے بعد اپنی انگلیوں کی پوروں کے ذریعے تھوڑا سا شیمپو آہستہ آہستہ مساج کرتے ہوئے بالوں کی جڑوں تک لگائیں۔شیمپو کرنے کے دوران اپنے بالوں کو سختی کے ساتھ ہر گز نہ رگڑیں۔شیمپو کرنے کے بعد بالوں کو بخوبی دھولیں اور شیمپو کی قلیل سی مقدار بھی آپ کے بالوں میں باقی نہیں رہنی چاہیے۔اگر ضرورت محسوس ہوتو دوسری مرتبہ بھی شیمپو کیا جا سکتا ہے ۔بالوں دھونے کے بعد ان پر تولیہ لپیٹ لیں تا کہ فاضل پانی اس میں جذب ہو جائے اور ما بعد ان کی کنڈیشنگ کریں ۔بالوں کو شیمپو کرنے کی بنیادی ضرورت سر اور بالوں کی صفائی سر انجام دینا ہے ۔لیکن اس بنیادی ضرورت کی تکمیل کے علاوہ یہ احتیاط بھی ملحوظ خاطر رکھنے کی ضرورت ہے کہ دوران صفائی آپ کے بالوں کی فطرتی چکنائی بھی متاثر نہ ہو اور آپ کے بالوں کی صحت پر کوئی حرف نہ آئے۔آپ کے شیمپو میں ایسے اجزاء شامل ہونے چاہیں جو آپ کے بالوں کی کنڈیشنگ سر انجام دیں اور انہیں گھنا اور ملائم بنائیں اور شیمپو کرنے کے بعد آپ کے بال الجھنے سے محفوظ رہ سکیں۔پی ایچ سے کیا مراد ہے ؟اگر آپ اپنی شیمپو کی بوتل پر درج اس کے اجزائے ترکیبی پر ایک نظر ڈالیں تو آپ کی نظر سے پی ایچ کے حروف بھی گزریں گے ۔یہ پی ایچ کیا ہے ؟اس سے کیا مراد ہے ؟در حقیقت پی ایچ کے حروف شیمپو میں موجود تیزابی اور الکلائی کے تناسب کو ظاہر کرتے ہیں ۔ان اجزاء کے تخمینے کے لیے ماہرین ایک تاچودہ کے اعداد کا سہارا لیتے ہیں ۔سات سے نیچے کے اعداد تیزابیت کی نشاندہی کرتے ہیں جبکہ سات کے بعد الکلائی اجزاء کا آغاز ہوتا ہے ۔زیادہ تر شیمپو کی اقسام میں یہ تناسب پانچ اور سات ہوتا ہے ۔ادویاتی خوائص کے حامل شیمپو میں پی ایچ عام طور پر 7.3ہوتا ہے اور اعتدال کے حامل تناسب سے قریب تر تصور کیا جاتا ہے ۔سر کے مساموں سے جو قدرتی چکنائی خارج ہوتی ہے و ہ پی ایچ تناسب 4.5اور 5.5کے درمیان واقع ہوتی ہے اور کسی قدر تیزابی نوعیت کی حامل ہوتی ہے اور سر میں موجود بیکٹیریا کو زائل کرنے کے لیے اکسیر کا حکم رکھتی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ سر کے بالوں کو جراثیم سے محفوظ رکھنے کے لیے اس تناسب کو قائم رکھنا اہمیت کا حامل ہے ۔شیمپو کے استعمال کے سلسلے میں مد نظر رکھی جانے والی احتیاطیںشیمپو کرنے سے قبل اپنے بالوں کو کنگھی کرنی چاہیے۔اس عمل کی بدولت بالوں میں پھنسی ہوئی آلودگی نکلنے کے علاوہ ان کا الجھاؤ بھی دور ہو جائے گا۔نیم گرم پانی کے ساتھ شیمپو کریں کیونکہ زیادہ گرم پانی آپ کے بالوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے ۔شیمپو کرنے سے قبل اپنے بالوں کو گیلا کرنا نہ بھولیں۔بالوں کو گیلا کرنے کے بعد اپنی انگلیوں کی پوروں کے ذریعے تھوڑا سا شیمپو آہستہ آہستہ مساج کرتے ہوئے بالوں کی جڑوں تک لگائیں۔شیمپو کرنے کے دوران اپنے بالوں کو سختی کے ساتھ ہر گز نہ رگڑیں۔شیمپو کرنے کے بعد بالوں کو بخوبی دھولیں اور شیمپو کی قلیل سی مقدار بھی آپ کے بالوں میں باقی نہیں رہنی چاہیے۔اگر ضرورت محسوس ہوتو دوسری مرتبہ بھی شیمپو کیا جا سکتا ہے ۔بالوں دھونے کے بعد ان پر تولیہ لپیٹ لیں تا کہ فاضل پانی اس میں جذب ہو جائے اور ما بعد ان کی کنڈیشنگ کریں ۔

The main need for shampoo hair shampoo is to do the head and hair cleanliness .But in addition to this basic requirement, it also needs to be kept in mind that cleaning your hair frying is not affected even during the period Balon Ki Hifazatand your No hair on the health of the hair. Your shampoo wants to include ingredients that can make your hair conditioning head and make them moisturized and moisturized, and after shampoo your hair can be confused. PH What is the meaning? If you look at its ingredient recipe on your shampoo bottle, you can also Balon Ki Hifazatclick PH characters. What is this? What is this? What exactly does this mean? PH factories show the ratio of alcohol and alcohol present in the shampoo .Using an estimation figure, experts estimate that data Statistics below indicate acidity while the algorithm starts after seven. In most shampoo types, this proportions are five and seven. The phenomena in medicine is usually 7.3 and moderate The proportion is considered closer to the size. The amount of natural fat that is removed from the syrups, the HH ratio is between 4.5 and 5.5. There is a very high value and the order of ancestor to cure the bacteria in the head is the reason why it is important to Balon Ki Hifazatkeep the head hair germs safe. Care needs to be done before taking care of the use of the skin. In addition to the process, in addition to the pollution trapped in the hair, their confusion will also be eliminated. Shimpo with hot water because The more hot water can harm your hair. Do not forget to wet your hair before shampoo. After weting, apply some shampoo to the roots of your hair through the fingers of your fingers. Do not rub your hair tightly during shampoo. After shampoo, hair drying and shampoo The small quantity should not remain in your hair. If you feel the needle can be shampoo for the second time. Wash the towel on them after Balon Ki Hifazatwashing them so that the dry water absorbs in it and I will be able to post them later. The main need for hair to shampoo is to head the head and hair .But the completion of this basic requirement Nonetheless, it is also necessary to keep in touch that your hair follower grease does not affect even during pregnancy and there is no hair on your hair’s health. Your shampoo needs to be included in the ingredients of your hair. Take care and keep them warm and relax and keep your hair safe after confusing shampoo.What does it mean? If you take a look at the ingredients that are listed on your shampoo bottle, then your look The Ph.D. characters will Balon Ki Hifazatalso be passed .How is PHP? What does this mean? PhD literally indicates the accuracy of alphabets and algorithms in the shampoo. Show estimates .The experts take a glimpse of data for estimation .The figures below the data indicate acidity while the electrochemicals start after seven .This ratio in most shampoo types It is five and seven .The SHH with medicinal diabetes is generally 7.3 and is considered closer to the proportion of moderation .coraments that have natural fatigue exhaust and the HH ratio 4.5 and 5.5 occurs between and there is a sharp nature and an order for ancestor to cure bacteria in the head. This is because it is important to keep the head hair germs safe, to maintain this proportions. Carefully monitored with the use of shampoo should be done before combining your hair. Apart from the pollution trapped in the hair, their confusion will also disappear. Shampoo with warm water, because excessive water can harm your hair. Do not forget to wet your hair before shampoo. After weting your fingers, slowly shampoo a little shampoo while taking the roots of hair. Do not shrink your hair hardly during shampoo. After shampoo, dry hair dissolves and the quantity of shampoo should not remain in your hair. If you feel the need, Shampoo also did the second time. After washing the hair, wrapped the towel on them so that the dry water absorbed in it and I would like to do them later.

Leave a Comment