Baloon KO Ghane Or Lambe Banane K Liye GHarelo Nuskhe

سیاہ، گھنے اور چمکدار بال ہمیشہ سے ہی مرد اور عورت دونوں کی کمزوری رہے ہیں۔ لیکن جب یہ جھڑنے لگتے ہیں تو آپ چاہے مردہوں یا عورت پریشانی کا پیدا ہوجانا فطری بات ہے۔ اس مسئلے کو عام پر پاکستان میں بالجھڑ کہا جاتا ہے ۔ لوگ اپنے بالوں کو جھڑنے سے روکنے کے لیے بہت سی پروڈکٹس آزماتے ہیں۔ لیکن زیادہ تر دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ فائدے کی بجائے اُلٹا بالوں کے جھڑنے کی رفتار اورتیز ہو جاتی ہے۔ بال جھڑ بنیادی طور پر گنجے پن سے پہلے نمو دار ہونے والی علامت ہے اگر اس کو نہ روکا جائے تو گنجا پن پیدا ہو جاتا ہے آج میں آپ کے لئے تین ایسے باکمال اور انتہائی آسان گھریلو نسخے لے کر آئی ہوں جو بغیر کسی نقصان کے فوری طور پر آپ کے بالوں کا جھڑنا بند کردیں گے یعنی بال جھڑ سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی۔

نسخہ نمبر 1۔
ملتانی مٹی50گرام
دہی30 گرام
پانی حسبِ ضرورت
ترکیب اور طریقہ استعمال:
ملتانی مٹی کو کسی برتن میں ڈال کر اس میں دہی شامل کریں۔

اب اس میں آہستہ آہستہ پانی ڈالیں اور ساتھ ساتھ ہلائیں۔ یہ عمل تب تک کریں جب تک یہ پتلا سا پیسٹ نہیں بن جاتا ہے۔ اب اسے ہاتھوں کی انگلیوں یا برش کی مدد سے سر میں شیمپو کی طرح لگائیں اور اسے پانچ سے دس منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد سر کو دھولیں۔ اس کو ہفتے میں دوبار استعمال کرنے سے آپ کے بال گرنا بند ہو کر گھنے،نرم اور چمکدار ہو جائیں ہیں۔
کھوپڑی کی جلد میں موجود غدودیں آئل پیدا کرتی ہیں جو سر کی جلد پر جمع ہو کر باریک سی تہہ بنالیتے ہیں۔ اس تہہ کی وجہ سے سر کی جلد کو آکسیجن کی فراہمی بند ہو جاتی ہے جس سے جلد کی نشو ونما رُک جانے سے بال گرنے لگتے ہیں۔ ملتانی مٹی سر کی جلد کی کلینزنگ کر کے اس کی صفائی کر دیتی ہے ۔ جس سے سر کی جلد پر موجود باریک سی تہہ ہٹ جاتی ہے اورجلد کے خلیات کو صحیح طریقے سے آکسیجن ملنے لگتی ہے۔ اس سے بالوں کی بڑھوتری دوبارہ سے ہونے لگتی ہے ۔ اس کے علاوہ اس کو لگانے سے بلڈ سرکولیشن بھی بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ سے بالوں کو پروٹینز اور آکسیجن زیادہ سے زیادہ ملتی ہے جس سے بال تیزی سے بڑھتے اور گھنے ہو جاتے ہیں۔ دہی ایک اچھا کنڈیشنر ہے جو آپ کے بالوں کو نرم اور چمکدار بناتا ہے اور اس کے علاوہ یہ خراب بالوں کو بھی صحیح کرتا ہے۔
نسخہ نمبر2:
شہد کو کسی جھوٹے برتن میں ڈال کر اس میں لیموں کے رس کو مکس کر لیں۔ اس مکسچر کو بالوں کی جڑوں میں انگلیوں کی مدد سے اچھی طرح 10 منٹ تک مساج کریں۔ مساج کے بعد سر کو ایسے ہی 30 منٹ تک چھوڑ دیں۔ اس کے بعد سر کو ٹھنڈے پانی کے ساتھ دھولیں۔ اس مکسچر کو ہفتے مین دو دن استعمال کرنے سے کچھ ہی دنوں میں آپ کے بال جھڑنا بند ہو جائیں گے۔
ماحولیاتی آلودگی اور بالوں کی نگہداشت صحیح طریقے سے نہ کرنے کی وجہ سے بال کافی زیادہ خراب اور ان کی بڑھوتری ہونا بھی کم ہو جاتی ہے اور آہستہ آہستہ ان کی جڑیں کمزور ہوتی چلی جاتی ہیں جس سے سر تیزی سے بالوں سے خالی ہونے لگتا ہے۔ شہد استعمال کرنے سے بالوں کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں جس سے بال ضرورت کے مطابق سر کی جلد سے آکسیجن اور پروٹینز حاصل کر کے تیزی سے نشوونما پانے لگتے ہیں۔ اس کے علاوہ شہد میں موجود قدرتی شوگر آپ کے بالوں مضبوط اور نرم بناتی ہے۔ اس کے علاوہ اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی سیپٹک جیسی خصوصیات ہونے کی وجہ سے بال اور بھی کئی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ لیموں میں وٹامن C کثیر مقدار میں پایا جاتا ہے جو بالوں کی بڑھوتری کے لیے بے حد فائدہ مند ہے اور یہ بالوں کو چمکدار اور نرم بھی بناتا ہے

Baloon KO Ghane Or Lambe Banane K Liye GHarelo NuskheBlack, thick, and shiny hair has always been weak both men and women. But when it starts to deteriorate, it is natural for you to make problems with dead or female problems. This problem is commonly known as Baldhra in Pakistan. People try to sell many products to prevent their hair loss. But most of the time it is seen that instead Baloon KO Ghane Or Lambe Banane K Liye GHarelo Nuskheof the benefits, the lower hair loss speed increases. The hair loss is primarily a sign of moisture before the pinch, if it is not stopped, the dangers are born today, I have brought three such apt and easy-to-use household presents for you without any loss. Your hair loss will be switched off, namely hair loss will reduce your life. No. 1. Low soil 50 grams 30 grams customization and use: Use soil clay into a pot and add yogurt. Slowly slowly water it and light it. Do this as long as it does not become a thin paste. Now apply it like a shampoo in the head with the help of fingers or brushes and keep it for five to ten minutes. Then drain the head. Baloon KO Ghane Or Lambe Banane K Liye GHarelo NuskheUsing it twice a week lets your hair fall off and become dense, soft and shiny. The glands in the skin of the skull produce oils that make the skin beneath the skin on the skin. This layer causes oxygen supply to the head’s skin due to which the hair starts dropping due to skin failure. The clay soil cleanses the skin by cleaning the skin. Which Baloon KO Ghane Or Lambe Banane K Liye GHarelo Nuskheremoves the upper third of the head’s skin, and the cells of the skin seem to get oxygen correctly. This increases the hair growth again. Apart from this, blood circulation also increases due to this, due to which the hair gets the most protein and oxygen due to which the hair grows rapidly and becomes thick. Yogurt is a good conditioner that makes your hair soft and shiny, and it also makes the bad hair correct. Chapter 2: Put the honey in a false vessel and mix the lime juice. Make this mixture massage for fingers in hair roots well for 10 minutes. After the massage, leave the head for just 30 minutes. Then drain the head with cool water. Using this mixture on weekends will stop your hair loss in a few days. Due to acne Baloon KO Ghane Or Lambe Banane K Liye GHarelo Nuskhepollution and hair care, the hair becomes too bad and the growth of hair increases And slowly their roots are weakened, which causes head to become empty by hair quickly. Using honey makes hair roots strong, which require rapid growth by getting oxygen and proteins on the head according to hair. In addition, natural sugar present in honey Baloon KO Ghane Or Lambe Banane K Liye GHarelo Nuskhemakes your hair strong and soft. Apart from this, anti-bacterial and anti-septic properties are characterized by hair and many diseases. Vitamins C is found in laminated in lime, which is extremely beneficial for hair enhancement and also makes hair shiny and soft.

Leave a Comment