Banaao Singhar ( Make Up ) Karne Ke Behtar Andaaz

Banaao Singhar ( Make Up ) Karne Ke Behtar Andaaz

Banaao Singhar ( Make Up ) Karne Ke Behtar Andaaz

ے اور آپ کے لیے بھی کامیابی کے دروازے کھولتا ہے کیونکہ یہ آپ کی زندگی کے ہر ایک پہلو پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے اور دیگر لوگوں کے ساتھ آپ کے تعلقات بڑھانے معاون ثابت ہوتا ہے ۔اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ دوسرے لوگوں کے سامنے اپنے چہرے کو کیسے پیش کرتی ہیں ۔بناؤ سنگھار کرنا ایک مشکل کام ہر گز نہیں ہے ۔ہر کوئی اس کام سے استفادہ حاصل کر سکتا ہے ۔لیکن جب بناؤ سنگھار پر کشش اور بہتر انداز میں کیا جاتا ہے تو یہ بھر پور تاثر پیش کرتا ہے ۔بناؤ سنگھار کی ہر ایک مصنوعہ کو کسی اصول اور طریقہ کار کے تحت استعمال کرنا چاہیے تاکہ آپ کے چہرے کی خامیاں غیر نمایاں ہو جائیں اور اس کے پر کشش خدوخال نمایاں ہو جائیں اور آپ خوبصورتی کا پیکر دکھائی دینے کے علاوہ اپنی عمر سے کم اور تروتازہ اور ہشاش بشاش بھی دکھائی دینے لگیں ۔آپ رنگوں کے بہترین انتخاب کی بدولت اپنے حسن اور دلکشی کو چار چاند لگا سکتی ہیں ۔زیر نظر باب میں ہم آپ کو بہتر بناؤ سنگھار کے اصولوں سے متعارف کروائیں گے ۔ان اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ اپنی شخصیت کو اس انداز سے پیش کر سکتی ہیں کہ آپ دیگر خواتین میں ممتاز اور منفرد نظر آنے لگیں گی اور لوگ آپ کی تعریف کرتے نہ تھکیں گے۔یہ بات بھی ذہن میں رکھیں کہ ایک صحت مند جلد ہی بہتر میک اپ کی کلید ہے ۔لہٰذا میک اپ کرنے سے قبل اپنے چہرے کی جلد کی صفائی کی جانب توجہ دیں اور کسی بہتر کلینزر کے ساتھ اپنے چہرے کی کلینزنگ سر انجام دیں ۔کلینزنگ کے بعد فاؤنڈیشن کو اہم اہمیت حاصل ہے ۔یہ آپ کے چہرے کو جلد کو تروتازہ اور شگفتہ بنانے کے علاوہ نرم بھی بناتا ہے ۔جو خواتین چکنی جلد کی حامل ہوں وہ اپنی جلد کی چکنائی میں کمی واقعہ کرنے کے لیے چکنائی کم کرنے والی مصنوعات استعمال کریں ۔فاؤنڈیشن لگانے کا عملآپ کی جلد کسی نہ کسی خامی کا شکار ہو سکتی ہے مثلاً چہرے کی چھائیاں ۔داغ۔دھبے۔آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے وغیرہ۔لہٰذا بہتر ہے کہ کسی معیاری کنسیلر کے ذریعے پہلے ان خامیوں کو چھپائیں۔لازماً آپ کی یہ خواہش ہو گی کہ آپ کا بناؤ سنگھار فطری دکھائی دے اور اپنی اسی خواہش کی تکمیل کے لیے آپ کو مناسب اور درست فاؤنڈیشن کے انتخاب کی ضرورت در پیش ہو گی بالخصوص اس کے رنگ کے انتخاب میں کمال دانشمندی اور ہوشیار کا مظاہرہ کریں اور اس رنگ کا انتخاب کریں جو آپ کی جلد کے ساتھ میل کھاتا ہو۔اسے اپنے چہرے پر لگا کر اس امر کی یقین دہانی حاصل کریں کہ یہ آپ کی جلد کے ساتھ میل کھاتا ہے یا نہیں اور اگر یہ آپ کی جلد کے ساتھ میل کھاتا ہوتب اسے استعمال کریں۔لیکوئڈ فاؤنڈیشن لگانے کا عمللیکوئڈ فاؤنڈیشن کا رنگ کیک فاؤنڈیشن کے رنگ کی نسبت کسی قدر ہلکا ہوتا ہے ۔یہ فاؤنڈیشن خشک جلد کے لیے گراں قدر اہمیت کا حاصل ہے ۔اگر آپ کو لیکوئڈ فاؤنڈیشن لگانے میں کسی قدر دشواری کاسامنا کرنا پڑے تو اس دشواری کے ازالے کے لیے اسفنج پر بہت زیادہ لیکوئڈفاؤنڈیشن لگانے سے گریز کریں ۔اگر آپ اسفنج پر بہت زیادہ لیکوئڈ فاؤنڈیشن لگائیں گی تب آپ کے چہرے پر لائنیں پڑجائیں گی اور یہ جوتاثر پیش کرے گا وہ مصنوعی ہو گا اور اس کا ازالہ کرنا مشکل ہو گا۔یہ بات بھی ذہن میں رکھیں کہ لیکوئڈ فاؤنڈیشن لگانے کے بعد چہرے پر نیم شفاف پاؤڈر لگانا ہر گز نہ بھولیں ۔آپ کا یہ عمل آپ کے فاؤنڈیشن کو زیادہ دیر تک قائم رکھے گا۔لیکوئڈ فاؤنڈیشن لگانے کا طریقہبالوں کو پیچھے کی جانب کس کر باندھ لیں۔چہرے اور گردن کو بخوبی صاف کرنے کے بعد موائسچرائزنگ سر انجام دیں۔موائسچرائز نگ سر انجام دینے کے بعد اسے جذب ہونے کے لیے کم از کم پانچ سات منٹ تک انتظار کریں۔قلیل مقدار کی حامل فاؤنڈیشن بوتل کے ڈھکن میں نکال کر اسفنج پر لگائیں اور چہرے کے بڑے حصوں پر اسے نرمی اور آہستگی کے ساتھ لگائیں اور اسے بخوبی جمائیں۔آنکھوں اور ناک کے اردگرد کے حصوں پر اگر کوئی غیر ہموار جگہ محسوس ہوتو اس جگہ پر اسفنج کی مدد سے آہستہ آہستہ تھپتھپائیں اور فاؤنڈیشن کی تہہ کو ہموار بنائیں واضح رہے کہ پورے چہرے پر دوبار اسفنج پھیرنے سے گریز کریں وگرنہ فاؤنڈیشن کی تہہ گہری ہو جائے گی اور غیر فطرتی دکھائی دے گی ۔چہرے کے داغ دھبے ۔چھایاں وغیرہ کنسیلر کی مدد سے چھپائیں اور داغ دھبوں کے اردگرد کی فاؤنڈیشن میں کنسیلر کو بخوبی جمائیں۔چہرے پر نیم شفاف پاؤڈر لگائیں اور پاؤڈر کی سطح کو ہموار بنائیں۔کیک فاؤنڈیشن لگانے کا عمل یہ فاؤنڈیشن آپ کی جلد کو ہموار اور فطرتی تاثر سے نواز تی ہے ۔آپ کے چہرے سے غیر فطرتی چکنائی اور چمک زائل کرتی ہے ۔اس کی کچھ اقسام کو خشک اسفنج سے بھی لگا یا جا سکتا ہے ۔آپ ایسی فاؤنڈیشن کا انتخاب کر سکتے ہیں جس میں پاؤڈر کے اجزاء بھی شامل ہوتے ہیں ۔کیک فاؤنڈیشن لگانے کا طریقہبالوں کو پیچھے کی جانب کس کر باندھ لیں۔چہرے اور گردن کو بخوبی صاف کرنے کے بعد موائسچرائزنگ سر انجام دیں ۔موائسچرائزنگ جذب ہونے کے لیے کم از کم پانچ سات منٹ تک انتظار کریں ۔اسفنج کو فاؤنڈیشن پر حرکت دیں لیکن آپ کی حرکت کا انداز ہموار ہونا چاہیے۔فاؤنڈیشن کی نوعیت کے پیش نظر گیلا یا خشک اسفنج استعمال کریں ۔اگر گیلا اسفنج زیر استعمال ہوتو اسے دبا کر فاضل پانی نکال دیں ۔زیادہ گیلے اسفنج کی وجہ سے فاؤنڈیشن کا اثرہلکاآئے گا ۔اسفنج جس قدر زیادہ خشک ہو گا فاؤنڈیشن کا اثر اسی قدر گہرا ہو گا۔چہرے کے بڑے حصوں پر نرمی اور آہستگی کے ساتھ اسفنج پھریں۔فاؤنڈیشن کو بخوبی جمائیں تا کہ فطرتی انداز میں فاؤنڈیشن نمایاں ہو سکے بالخصوص چہرے اور گردن پر اسے فطرتی انداز میں نمایاں ہونا چاہیے۔فاؤنڈیشن لگانے کے بعد اپنے چہرے کا بغور مشاہدہ کریں تاکہ آپ کے علم میں یہ بات آسکے کہ تمام مقامات پر فاؤنڈیشن کی سطح ہموار ہے یا نہیں۔اگر فاؤنڈیشن لگانے کے بعد بھی چہرے کے کسی مقام پرداغ دھبے نمایاں ہوں تو کنسیلر کے استعمال کی بدولت انہیں چھپائیں

S and also open your doors for success as it poses a positive impact on each aspect of your life and Banaao Singhar ( Make Up ) Karne Ke Behtar Andaazhelps to enhance your relationship with others. It depends on you that other people How to present your face in front of this. It is not a difficult task to sing a singing. Everybody can get the benefit of this work .But when the singer is done in attractive and better style, then it is full effect Each product should be used under a rule and procedure so that your facial defects may become unnecessary and It attracts attractive dues and you look lesser than Banaao Singhar ( Make Up ) Karne Ke Behtar Andaazyour age and also appear to be refreshing and attractive. You can set your moon and moon four times because of the best choice of colors. In Nazar Bob, we will introduce you to the principles of singing better. Keeping these principles, you can present your personality in a manner that you will find other unique and unique in other women. Do not admire. Keep in mind that a healthy skin is a key makeup soon. So before making a makeup Banaao Singhar ( Make Up ) Karne Ke Behtar AndaazFocus on the face of the face of the face and perform clean face with a better cleaner. Foundation is important for the foundation after finishing .It makes your face even softer than the skin and it makes the skin soft. .If women are tasted skin, use greasy reducing products to reduce the fat of your skin .Foundation procession may cause some of your skin problems, such as facial palms. Spots. Black circle around the lips. It’s better to hide these Banaao Singhar ( Make Up ) Karne Ke Behtar Andaazerrors first by a standard console. It would be a desire that you can see the natural nature of your body and to fulfill your desire, you will need the choice of a proper and right foundation, especially in the colors of your choice, and perform perfection and cleverness. Choose the color that matches your skin. Put on your face and make sure that it matches your skin, and if it matches your skin Use it .But foundation for the foundation of the Blood Foundation is slightly lightweight than the color of the cake foundation .This foundation is dry How important is it for you .If you have to face any difficulty in applying a leaked foundation, avoid using excessive levidefoundation on the sponge to try this problem .If you will apply too much leukide foundation to the sponge Then you will read the lines on your face and it will give you the ability to try it and it will be difficult to try it. Keep in mind that after taking leukide foundation do not forget to apply semi-transparent powder on the face. Your process will keep your foundation for a long time. Beware of building bloody balls back to life How to tie it. Touch the neck and neck after cleansing it. After finishing the muscle, wait for at least five seven minutes to absorb it. Take out and apply it to the sponge and apply it softly and slowly on the large part of the face and boil it properly. If there is a non-smooth spot on the surrounding parts of the nose and nose, then stimulate slowly with the help of asphan and It is clear that the foundation of the foundation is clear that avoid the sponge on the whole face, the fold of the Varna Foundation Will be deeper and will be unhappy. Frying stains. Hide hide with chains and condenser, and boil the concelor in the foundation around the stain spots. Make semi-transparent powder on the floor and smooth the surface of the powder. The cake foundation for this foundation is the foundation of your skin with a smooth and healthy effect .Your face makes unhealthy greasy and brightness. Some of its types may also be covered with dry sponge .You can also do such a thing. Foundation can choose the components of the powder. How to set a foundation for a foundation of a foundation? Tie it. Touch the neck and neck after cleansing the dish .My wait for at least five seven minutes to be absorbed .If you should move on to the foundation, your movement should be smooth. Foundation Use a wet or dry asphalt in nature .If the wet sponge is used under pressure, remove dry water. The foundation will be affected due to the excessive wet sponge .The effect of the Foundation is more dry as it is more dry. G. Asphanage with softness and slowness on large parts of the wall. Fifth the Foundation so that you are blind. I should be a Foundation Foundation, especially on the face and the neck, it should be in a healthy way. After filing the screen, observe your face so that your knowledge should be noted whether the foundation level is smooth at all places or not. After placing the face of any face in front of the face, then hide them in conjunction with the use of the concelor

Leave a Comment