Chashma Lagain Khoobsorat Nazar Ayeen

Barsat Main Keel Mahason Se Kaisay Chutkara Payen

Barsat Main Keel Mahason Se Kaisay Chutkara Payen

بارشوں وکے شروع ہوتے ہی ہر طرف خوشی اور سرمستی کے راگ جیسے بجنے شروع ہوجاتے ہیں۔ ساون بھادوں کا مہینہ یعنی مون سون کاآغاز آگ برساتی گرمیوں کے موسم کو یکدم خوشگوار ٹھنڈک میں بدل دیتا ہے۔ یہ بھیگی بھیگی رت جہاں اپنے دامن میں خوشگوار ریت سے بھر پور سینکڑوں رنگ لئے آموجود ہوتی ہے وہیں اس رُت کا آغاز بے پناہ مسائل کر سروعات ہے کہ برکھات چکنی جلد کی حامل خواتین کیلئے خوابوں بھری رُت کے بجائے ناخشگوار ثابت ہوتی ہے کیونکہ برکھارت یامون سون کا سیزن شروع ہوتے ہی خواتین ولڑکیاں الرجی اور پپلز کی پریشانیوں میں گرفتار ہوجاتی ہیں۔مون سون یقینابارش میں انجوائے کرنے کی خوشگوار رُت کا نام ہے مگر مختلف جلدی بیماریوں کی وجہ سے آپ ان خوشگوار لمحات کو بھر پور انداز میں انجوائے کرنے سے اکثر محروم ہوجاتے ہیں۔

اس حسین موسم میں نارمل اور آئلی ساخت کی حامل جلد ی مالک خواتین ولڑکیوں کو چاہئے کہ وہ اس موسم میں جلد پریشانیوں خاص طور پر کیل مہاسوں کی ناخوشگوار ریت پر قابو پاتے ہوئے اس موسم کو بھرپور طریقے سے انجوائے کرنے کیلئے مندرجہ ذیل ہدایات عمل کریں، اور کیل مہاسوں کی پریشانی دور بھگاتے ہوئے رم جھم برستے اس ساون کے موسم کو بھرپور طریقے سے انجوائے کریں۔

ذیل میں ان احتیاطی تدابیر کے بارے میں بیان کیاجارہا ہے جنہیں اپنا کر آپ اپنی جلد کی شادابی وشگفتگی بحال رکھتے ہوئے اس صحت منداور داغ دھبوں سے پاک بناسکتی ہے۔
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ چہرے کے دانے سب سے خطرناک جلدی مسئلہ ہیں جن کی وجہ سے انسان کی ساری خوبصورتی ماند پڑجاتی ہے ان کو ختم کرنے کیلئے ہم بہت سے جتن بھی کرتے ہیں اور بہت سی خواتین اس مسئلے کے علاج کیلئے بہت سے پیسے خرچ کرتی ہیں لیکن مطلوبہ نتائج پھر بھی حاصل نہیں ہوتے۔حیرت کی بات یہ ہے کہ وہ ان کاعلاج گھریلوٹوٹکوں سے نہیں کرتیں جو آسان اور سستے بھی ہیں۔ اگر آپ کو بھی ایسا کوئی مسئلہ درپیش ہوتو میڈیکل علاج کی بجائے ان کا علاج گھر پرکریں۔ آپ خود دیکھیں گی کہ چند روز میں ہی آپ کو بہتر نتائج ملیں گے۔
آپ ایک تازہ لیموں لیں۔ لیموں دوحصوں میں کاٹ لیں اور اس کا رس ایک پیالے میں نکال لیں۔ اس میں خالص چینی ڈال کرمکس کریں۔ نیم گرم پانی سے منہ دھو کر یہ مکسچر چہرے پر لگالیں۔ نرمی سے چہرے پرمساج کرتے ہوئے ماسک اُتاردیں یہ جراثیم اور بیکٹیریا کاخاتمہ کرکے چہرے کودانوں سے پاک کردے گا۔

Once the rains begin, the rings of joy and capital are started on every side. The month of summer flour, namely Monsoon, turns the heat-raining summer into a very cool cooling. It will be called as a bloody blood, where hundreds of colors filled with pleasant sand-colored sandwiches are beginning to begin with the problems that Barsat Main Keel Mahason Se Kaisay Chutkara Payenhave been proven to be uncomfortable for women with disabilities, rather than inferior bloodshed because the Bermuda Yamoon As soon as a golden season starts, women’s streets are arrested in allergies and problems of PPP. Mammu is a happy bloody blood sugar injection, but due to different diseases, you often have to pass these pleasant moments in a full way. It is deprived of humor and iron composition in this Hussein season Ladies, the owners of the ladies, should adhere to the following instructions to cover this season in a very difficult way, especially during the season with the unpleasant sand on the nails, and the nail problems of the nails Swing this summer season completely. The nail is being described in the nutrients which you can do with your skin fatigue, while Barsat Main Keel Mahason Se Kaisay Chutkara Payeneeping your skin vigorously cleaned with spots. Know that the face of the face is the most dangerous problem, due to which all human characteristics The sandwich is a mustache, many Jatts also do, and many women spend many money to cure this problem, but the desired results are still not available. The fact is that they are used by domesticautists Do not do it easy and cheap. If you have any such problem, instead of medical treatment, Barsat Main Keel Mahason Se Kaisay Chutkara Payentreat them at home. You will see yourself in a few days only when you get better results. Take a fresh lime. Cut lime in the dodgeas and extract juice in a bowl. Put pure sugar in it. Wash the face with semi-hot water and apply it on the face. Relax the mask while relaxing the face, it will clear the germs and bacteria by clearing the faces.

Leave a Comment