Char Cheezain Microwave Main Na Rakhiay

Char Cheezain Microwave Main Na Rakhiay

Char Cheezain Microwave Main Na Rakhiay

مائکروویو میں انڈے رکھ کر اُبالنے کی کوشش نہ کریں، اس لیے کہ مائکروویو سے نکلنے والی حدت سے انڈے بے حد سخت ہو جاتے ہیں اورکبھی کبھار پھٹ بھی جاتے ہیں، اس لیے کہ انڈوں میں پیدا ہونے والی بھاپ ان سے باہر نہیں نکل پاتی تو وہ پھٹ جاتے ہیں۔
 
ڈیپ فریز رسے گوشت کابڑا ٹکڑا نکال کر مائکروویو میں نہ رکھیں، اس لیے کہ گوشت کے نرم وملائم کنارے توپکنا شروع ہوجائیں گے، جب کہ درمیانی حصہ بدستور کچا رہے گا۔بہتر طریقہ یہ ہے کہ گوشت کو فریزر سے نکالنے کے بعد اسے تقریباََ ایک گھنٹے کے لیے کسی برتن میں رکھ دیں، تاکہ اس کی ٹھنڈک ختم ہوجائے اس کے بعد اسے پکنے کے لیے مائکروویو میں رکھیے۔

اگر آپ نے کافی یاچاے اسٹیل کے مگ میں بنانے کے لیے مائکروویو میں رکھ دی تو وہ نہیں بن پائے گی، اس لیے کہ مائکروویو سے نکلنے والی گرمی سے اسٹیل کا مگ گرم ہونا شروع ہوجائے گا۔

یادرکھیے کہ اسٹیل یا ایلومینیم کے برتین مائکروویو میں کبھی نہ رکھیں، اس لیے کہ یہ خراب ہوجاتے ہیں۔

پلاسٹک کے برتن گرمی سے پگھل سکتے ہیں۔ دوسرے یہ کہ کم درجہ حرارت پر ان میں سے مضر صحت اجزا نکل کرکھانے میں شامل ہوجاتے ہیں۔ جب پلاسٹک کے برتنوں کی کئی اقسام کو چیک کیاگیا تو معلوم ہوا کہ ان میں سے 95فیصد میں ایسے کیمیائی مادے شامل تھے، جو صحت کے لیے مضر تھے۔چنانچہ آپ انھیں مائکروویو میں نہ رکھیں۔ خواتین بچوں کے دودھ کی بوتل گرم کرنے کے لیے مائکروویو میں رکھ دیتی ہیں، جو غلط ہے۔ مائکروویو میں جوغذائیں رکھی جاتی ہیں، ان میں وہ برقی مقناطیسی شعاعیں شامل ہو جاتی ہیں، جو مائکروویو چلانے پر اس میں سے خارج ہوتی ہیں، اس لیے مائکروویو میں مذکورہ چیزیں رکھنے سے اجتناب کرناچاہیے۔

Char Cheezain Microwave Main Na RakhiayDo not try to boil eggs in aquarium, because the eggs become very tough due to the expiration of microwave, and sometimes even burst, because the steam produced in the eggs can not get out of them. They fall. Do not freeze deep-fry juice meat cake Char Cheezain Microwave Main Na Rakhiayand keep it in microwave, because the moisture on the soft vitaminum begins to bite, when the middle part will continue to ripe. The best way is to remove meat after extracting the meat from the freezer. Put it in a vessel for hours, so that its cooling ends, Char Cheezain Microwave Main Na Rakhiaythen keep it in microwave to cook. If you put enough microwave to make it in the steel mug, it will not be enough. For the heat of microwave the heat of the Char Cheezain Microwave Main Na Rakhiaysteel mug starts to warm. Let’s look like microwave in steel or aluminum aluminum. Never place, so that it can become corrupted hyn.plastk melting pot Char Cheezain Microwave Main Na Rakhiayheat. Secondly, at low temperatures, incomplete health conditions include them. When many types of plastic vessels were checked, 95% of them contain chemicals that were hazardous for health. However, you do not keep them in microwave. Women keep their milk bottles in microwave to heat the milk, which is wrong. The microwave is stored in the electromagnetic spheres, which are removed from the microwave running, so avoid obligation to keep things in microwave.

 

Leave a Comment