Chehray Ki Chiknahat Balon Ko Dilkash Aur Khobsorat Kaali Gardan Aur Honton Ko Surkh Bananay Ke Totkay

Chehray Ki Chiknahat Balon Ko Dilkash Aur Khobsorat Kaali Gardan Aur Honton Ko Surkh Bananay Ke Totkay

Chehray Ki Chiknahat Balon Ko Dilkash Aur Khobsorat Kaali Gardan Aur Honton Ko Surkh Bananay Ke Totkay

 

نی جلد پر ہر وقت چکنائی رہتی ہے اور دوسری قسم مثلا َخشک یا نارمل جلد پر بھی اکثر چکنائی آ جاتی ہے اس چکنائی کو ختم کرنے کے لیے ٹماٹر کا آدھاٹکڑا کاٹ کر اس ٹکڑے کو بہت آہستگی سے کم از کم دس سے 15 منٹ تک چہرے پر ملیں پھر سادہ پانی سے دھو لیں نہ صرف چکنائی ختم ہو جائے گی بلکہ چہرا چمک اٹھے گا۔
پسے بادام ( پاوٴڈر کی شکل میں) کینو کے چھلکے کا پاوٴڈر مکئی کا آٹا ٹھنڈا دودھ اور چند قطرے لیموں کے رس کے ملا کر ایک پیسٹ تیارکر لیں دودھ استعمال کریں پانی استعمال نہ کر میں دودھ اتنا ڈالیں کہ گاڑھا پیسٹ بناجائے پھر اس پیسٹ کو چہرے پر مل کر آہستگی سے رگڑیں کم از کم بیس منٹ تک رگڑ یں یہ پیسٹ مر دہ جلد کی صفائی کر دے گا اس پیٹ کو آپ ہاتھوں اور پیروں پر بھی استعمال کرسکتیں ہیں۔آملہ کی باریک پسی ہلدی کو سرسوں کے تیل میں ملا کر اس تیل کی مالش گردن پر کریں یہ عمل دن میں دو مرتبہ کریں کالی گردن دن بہ دن نکھر کرصاف ہوتی جائے گی۔
دیسی انڈے کے تیل کی مالش کرنے سے بال گرنا بند ہو جاتے ہیں آزمودہ نسخہ ہے۔ نہانے کے بعد نہ بالوں کوکبھی جھکیں کیونکہ دو منہ ہوجاتے ہیں نہ فوراََ کنگا کریں نہ رگڑیں کیونکہ گیلے بال کمزور ہوتے ہیں اور زیادہ ٹوٹنے کا خدشہ ہوتا ہے۔
شلجم کے پتوں کو پانی میں پکائیں پھر پتوں کو اس پانی میں پہلے اچھی طرح مسل لیں پھر اس پانی سے سر دھوئیں جوئیں ختم ہو جائیں گی یہ عمل ہفتے میں دو دفعہ کریں۔
گلاب کی پنکھڑیوں کو تھوڑے سے دودھ میں پیس کر دن میں تین سے چار مرتبہ ہونٹوں پر لگائیں ہونٹوں کی سیاہی دور ہو جائے گی۔ہونٹ گلابی اور نرم ہو جائیں گے
ایک ٹماٹر کا جوس ایک کھانے کا چمچ لیموں کا رس اور پودینے کی 10 سے 15پتیاں ملا کر پیس لیں اور یہ مکسچر روزانہ ایک کپ پیئں ہونٹوں کی سیاہی ختم ہو جائے گی۔
تھوڑی سی ملائی میں کچھ قطرے لیموں کے رس کے ڈالیں اس کو اچھی طرح مکس کرکے ہونٹوں پر لگائیں ہونٹ گلابی ہو جائیں گے

 

The skin is always greasy and the second type, such as dry or nausea, is usually greasy, after eliminating the fatty tomato by cutting the tomato, the fragment is very slow to at least ten to 15 minutes face. But then mix with simple water, not only will the greasy finish, but the brightness will shine. In the almonds (in powder shape), the cauer pea powdered corn flour and a few drops mixed with a juice juice. Prepare milk Use milk to add milk so that it becomes a thick paste and rub the paste on the face with a slow scratch at least twenty minutes. This paste in the friction will make the skin dry, then you can use this stomach on your hands and feet too. Mix the fatty turmeric of Emma in a mustard oil and apply the oil on the neck neck twice a day. The black neck will be thrown out on a black neck. Massage of the egg oil oil closes the hair, is a tender prescription. After bathing, do not bite hair, because two mouths do not rub or do not rub, because the wet hair is weakened and there is a fear of breaking it. Cook the distribution cards in the water and then put the leaves first properly in the water. Then wash this head with water, it will burn twice a week. Grind the wings of lungs in a little milk, apply three to four times the lips in the lips, the ink will remove the ink. Pink and soft You will be able to grab a tomato juice juice juice and 10 to 15 leaves of lemon juice and make it mixture daily. Drink a cup ends ink lips put some drops of lemon juice in gy.thury cream and mix well Apply to the lips will be pink lips

Leave a Comment