Chehre Ki Rangar Nikharne K Liye Doodh Se Tiyar Karda Mask

Chehre Ki Rangar Nikharne K Liye Doodh Se Tiyar Karda Mask

Chehre Ki Rangar Nikharne K Liye Doodh Se Tiyar Karda Mask

دودھ کا استعمال صحت کے لئے انتہائی مفید گنا جاتا ہے کیونکہ یہ ایک مکمل اور متوازن غذا ہے۔ اس میں وٹامنز اور کیلشیم کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔ جو جسم کی نشوونما کے لے ازحد ضروری ہوتی ہے۔ دودھ میں موجود وٹامن اے جلد اور آنکھوں کی جراثیم سے حفاظت کرتا ہے۔دودھ میں موجود کیلشیم آپ کی آنکھوں اور دماغ کے درمیان موجود نروسسٹم کو بحال کرتا ہے۔دماغ اور آنکھوں کے درمیان سگنل کی فراہمی کو بہتر بناتا ہے۔ دودھ میں موجود پروٹین آپ کی جلد میں لچک پن اور مضبوطی فراہم کرتا ہے اور جلد کی گلابی اور قدرتی رنگت دیتا ہے۔ گرمیوں میں دھوپ سے جھلسے ہوئے چہرے کے لئے دودھ خاص طور پر مفید ہے ۔ خالص دودھ میں ہر بیماری سے لڑنے کی طاقت ہوتی ہے۔ ایک حدیث سے دودھ کی قدروقیمت کا پتہ چلتا ہے۔

آپﷺ نے فرمایا:
”اللہ نے ہر بیماری کیلئے دوا نازل فرمائی ہے ۔

پس گائے گا دودھ پیا کرو کیونکہ یہ ہر قسم کے درختوں پر چرتی ہے“
گرمیوں میں جلد کی حفاظت کی چند تدابیر مندرجہ ذیل ہیں۔
ٹماٹر وٹامن A,B,C اور معدنیات مثلاََ پوٹاشیم، میگنیشیم وغیرہ کا خزانہ ہے جسے لائیکو پین کہتے ہیں۔اور دودھ میں شامل لیکٹیک ایسڈ تمام جراثیم کوختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس لئے اس نسخہ میں اعلیٰ درجے کی حسن بخش غیر ضرر رساں تیزابی خصوصیات والے اجزاء شامل ہیں جو جلد کی صفائی کو بہترین طریقے سے سر انجام دیتے ہیں۔اس میں لیکٹیک ایسڈ اور فروٹ ایسڈ کا امتزاج موجود ہے ۔ جو اس کلینزر کو ایک بہترین صفائی کرنے والا عامل ثابت کرے گا۔ مفید پہلو یہ ہے کہ یہ جلد پر نہایت نرمی سے عمل کرتا ہے یہ پیسٹ نارمل اور چکنی جلد کے لئے بہترین ہے۔
ٹماٹر ایک عدد۔ دودھ 150ملی لیٹر۔ پانی حسب ضرورت۔
ٹماٹر کو بلینڈ کر کے چھان لیں۔چھانے ہوئے رس میں برابر مقدار میں دودھ ملا لیں۔ اب اسے چہرے اور گردن پر لگائیں۔ ۱۰ منٹ بعد حسب ضرورت پانی سے چہرہ اچھی طرح دھولیں۔
دودھ ایک چوتھائی گلاس۔ کھانے کا سوڈا ایک چٹکی۔
وتھائی گلاس دودھ لیں اور اس میں ایک چٹکی کھانے کا سوڈا ملا لیں۔ ایک روئی کے ٹکڑے کو اس محلول میں بھگو کر چہرے کو تھپتھپائیں چہرے کا دھوپ کی وجہ سے جھلساپن تپش دور ہو جائے گی۔
دودھ آدھا گلاس۔ لیموں ایک عدد لیموں کا رس نچور لیں۔
آدھے گلاس دودھ میں ایک لیموں کا عرق ملالیں۔ رات کو سونے سے پہلے اس محلول سے چہرہ دھوئیں۔ جلد تروتازہ اور رنگ صاف ہو جائے گی۔
دودھ دو چائے کے چچ۔شہد ایک کھانے کا چمچ۔
خشک جلد کے لئے دودھ اور شہد کا محلول بنا کر اس میں پسے ہوئے بادام شامل کر کے لیپ تیار کریں۔یہ لیپ چہرے پر آدھا گھنٹہ لگا رہنے دیں۔ ا س لیپ سے جلد چکنی اور نرم وملائم ہو جاتی
بیسن دوچائے کے چمچ۔ دودھ چار چائے کے چمچ۔ شہد ایک چائے کا چمچ۔
دو چائے کے چمچ بیسن۔ چار چائے کے چمچ دودھ اور ایک چائے ایک چمچ شہد ملائیں تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں اور چہرے ار گردن پر لگائیں ۲۰ منٹ کے بعد منہ دھولیں۔آپ کے چہرے پر تازگی آجائے گئی ۔ ہفتہ میں دوبارہ استعمال کریں
کھیرا آدھا۔انڈے کی سفیدی پیسٹ میں حسب ضرورت۔ لیمن جوس ایک کھانے کا چمچ۔ دودھ ایک چائے کا چمچ۔
آدھے کھیرے کی پیسٹ بنا کر اس میں انڈے کی سفیدی،ایک کھانے کا چمچ لیمن جوس، اور ایک چائے کا چمچ دودھ مکس کر کے ۱۰ منٹ کے لئے چہرے پر لگائیں۔
دودھ میں خمیر ملالیں۔ اس کا لیپ روغنی جلد کے لئے فائدہ مندہے۔ گرمی ہو یا سردی، کسی بھی موسم کی شدت ہر قسم کی جلد پر اپنے اثرات مرتب کرتی ہے۔ آج کل چونکہ گرمیاں آہستہ آہستہ اپنی شدت پکڑتی جا رہی ہیں۔ تو آپ کو بھی چاہیے کہ اپنے چہرے کی جلد کی حفاظت کے لئے بہتر سے بہتر اقدامات کریں۔گرمیوں میں پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ کیونکہ یہ جلد کی چمک دھمک اور تروتازگی کے لئے بہت فائدہ مندہے۔

Use of milk is very useful for health because it is a complete and balanced diet. It contains large amounts of Chehre Ki Rangar Nikharne K Liye Doodh Se Tiyar Karda Maskvitamins and calcium. It is essential that the atrocities necessary for the development of the body. Vitamin A in milk protects against skin and eyes. The calcium in the limestone restores the nervousum between your eyes and the brain. Improves the supply of signals between eyes and eyes. The protein in milk gives flexibility and strength in your skin and provides pink and natural color of skin. Milk is especially useful for the sun-shaped face. Pure milk has the power to fight every Chehre Ki Rangar Nikharne K Liye Doodh Se Tiyar Karda Maskdisease. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: “Allah has revealed the medicine for every disease.” The cow will sing milk, because it sticks on every type of tree. “A few measures for skin protection in summer The following is the treasure of: Vitamins A, B, C and Minerals, such as potassium, magnesium, etc. called Lyico pan. The lectic acid in the milk Chehre Ki Rangar Nikharne K Liye Doodh Se Tiyar Karda Maskhelps all the germs to grow. Therefore, advanced prescriptions in this prescription include ingredients of non-harmful properties that perform best cleaning skin. It has a combination of lactic acid and fatty acid. Which will prove to be an excellent cleaning agent for this cleaner. The useful aspect is that it acts very quickly on the skin, this paste is best for normal and tasting skin. A number of tomatoes. Milk 150 Ml. Water customization. Check tomatoes by blend and mix equal amount of milk in the Chehre Ki Rangar Nikharne K Liye Doodh Se Tiyar Karda Maskdried juice. Now apply it on the face and neck. After 10 minutes the water with a custom water dries well. A quarter of a glass. Eat soda a rock. Take two glasses of milk and mix a sauce. Tap a rope piece in this soluble and tip the face, due to the sun’s sunlight, the sunset will disappear. The half glasses. Take a lime juice lower than lime. Take a glass of lime in your glass of milk. Wash the face with this soluble before sleeping at night. Skin refreshments and colors will be cleaned. Closed two teaspoons. A dining spoon. Make a lentil and add honey and milk honey for skin, add laminated almonds to it. This laptop is half an hour Let it be The lip skin is soft and moisturized in the skin. Milk four tea spoon. Honey a tea spoon. Two tea spoon basins. Mix four teaspoons of milk and one teaspoon of a spoon honey. Mix all the things well and apply it on the face of the neck after 20 minutes. Freshness has been made on your face. Re-use it in a week. Half-sized white paste paste customization. Lemon juice is a spoon. Milk one teaspoon. Make a paste of this diamond, add egg whites, one meal spoon, lemon juice, and a tea spoon on the Chehre Ki Rangar Nikharne K Liye Doodh Se Tiyar Karda Maskface for 10 minutes. Mix yeast in the limbs. Take advantage of it for a healthy skin. Whether heat or cold, the severity of any weather affects every kind of skin. Today, since the summers are gradually getting caught up with their intensity. So you should also take better steps to protect the skin of your face. Maximize water use in communities. Because it is very useful for the brightness and speed of skin

Leave a Comment