Kis Rang Ke Baal Mujh Par Jachain Gay

Chemical Products K Baghair Baal Curl Karnay Ka Tareeqa

Chemical Products K Baghair Baal Curl Karnay Ka Tareeqa

سلکی وسیدھے اوررشیم جیسے چمکدار بال آج کل ہر ایک خاتون ولڑکی کے ہاٹ فیورٹ آئیکون بنے ہوئے ہیں لیکن کچھ ایسی لڑکیاں بھی ہیں جو اپنے نہایت سیدھے بالوں کوہلکا سالہرایا یاخم دار بنانے کی خواہشمند ہوا کرتی ہیں بیوٹی سیلون جاکر مختلف کیمیکل پروڈکٹس کے ذریعے بالوں کوپرم کرکے گھنگھریا لالک دیاجاسکتا ہے یارولرزیاراڈآئرن کی مدد سے بالوں کے سلکی اندازکو خوبصورت خمداور رول کیا جاتا ہے۔ آپ کیمیکل پروڈکٹس کے استعمال کئے بغیر اور اپنے بالوں کوگرمائی پہنچائے بغیر گھرپر ہی چند ٹپس پر عمل کرکے بالوں کوکرل کرسکتی ہیں۔ کوئی بھی اسٹائل اپنانے سے پہلے اپنے بالوں کومعیاری شیمپو سے دھو کر کنڈیشز اپلائی کریں اور دھولیں۔ جب بال بالکل گیلے ہوں انہیں دو حصوں میں تقسیم کرکے فرنیچ چوٹی کی طرح بل دیں یاعام بلوں کی چوٹی باندھ کرچھوڑ دیں اور چوٹی بندھے ہوئے بالوں کو وقتاََ فوقتاََ ہیئر اسپرے کی مدد سے گیلا کرتی رہتی ہیں۔

اس کے علاوہ آپ اپنی دوست یابہن کی مددس ے اپنے تمام بالوں میں سیکشن کرکے باریک باریک ٹائیٹ چوٹیاں بندھوائیں۔ خیال رہے آپ کے بال گیلے ہونے چاہیے اور جب آپ کے بال خشک ہوجائیں تونہایت احتیاط سے ایک ایک چوٹی کوکھولتے ہوئے انگلی سے بالوں کوعلیحدہ کرتی رہیں۔ اس طریقے پر عمل کرکے آپ کے بال کرمیٹ (یعنی چھلے دار) Crimpedانداز کے ہوجائیں گے۔
بالوں کوکرل کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ آپ اپنے بالوں کواچھی طرح شیمپو اور کنڈیشنر کرنے کے بعد گیلے بالوں کوبہت سارے سیکشن میں تقسیم کرلیں۔ اب آپ جڑوں سے بالوں کوٹوئسٹ کرتے ہوئے جیسے پیچ کوگول گھماتے ہیں اس طرح بالوں کوسرے تک لاتے ہوئے رولرز لگائیں اور اچھی طرح لپیٹ کر سرکی جلد تک لاکرپن کردیں۔ یہ عمل تمام بالوں پر دہرائیں اگر آپ اسپرے کرنا چاہتی ہیں توہلکا سا رولرز پرکرلیں اور خشک ہونے کے بعد رولرز نہایت دھیان اور آرام سے نکال لیں اور سر نیچے کرکے انگلیوں کی مدد سے بالوں کو علیحدہ کریں۔ بالوں میں کنگھایابرش کرنے سے جہاں تک ممکن ہوگریز کریں گیلے بالوں کی رات میں کس کرچھوٹی باندھ کر سونے سے بھی آپ اپنے بالوں میں قدرتی انداز سے کرل پیدا کرسکتی ہیں۔

Chemical Products K Baghair Baal Curl Karnay Ka TareeqaShikki Vishwa and Shrimshim, like Shikkal Bal, are now becoming a female fashion icon icon, but there are some girls who wish to make their own hairstyle year-old or a year old. Beauty salon goes through various chemical products by hair follower. Hair extensions can be shown with the help of the Yarolers Cyradian. You can cook hair by applying a few tips on home without using chemical products and reaching your hair. Before applying any styling, wash your hair with commodity shampoo to apply and dust up the condoms. When the hair is completely wet, split it into two parts and bump in the form of Chemical Products K Baghair Baal Curl Karnay Ka Tareeqaa French peak or squeeze the peak of the bulls and keep the peeled hair strolled with the help of hair sprinkle. Apart from this, Help section break all your hair and close barely fat tights. Keep your hair wet and when your hair gets dry, carefully keep a hairstyle on the hair with Chemical Products K Baghair Baal Curl Karnay Ka Tareeqaa single peak. By applying this method, your hair will be crimped style. One way to cook balls is also to split your hair into a wide range of wet hair after shampoo and conditioner. Now, while rotating the roots from the roots, rotate the screws like the patches, thus apply the rollers carrying the hair to the coconut, and wrapped it well and finishing it in a vertical manner. Repeat this process on Chemical Products K Baghair Baal Curl Karnay Ka Tareeqaall hair if you want to sprout, turn on slim bit rollers, and after drying, the rollers get very comfortable and relaxed and separate the hair with the help of fingers down and down. You can make your hair naturally curled in the hair by tapping the hairstyle in the hairstyle of wet hair as far as possible.

Leave a Comment