Cosmetics Ki Maloomat

Cosmetics Ki Maloomat

Cosmetics Ki Maloomat

ہر عورت خوبصورت اور منفرد نظر آنے کی خواہشمند ہوتی ہے اور خوبصورتی کے حصول کیلئے میک اپ کا سہارا لیتی ہے بہترین میک اپ کرنے کیلئے ضروری ہے کہ معیاری کاسمیٹکس استعمال کی جائیں۔ اس حوالے سے بیوٹی کاسمیٹک کی معلومات ہر عورت کو تھوڑی بہت ضرور ہوتی ہے اور ہونی بھی چاہیے کیونکہ اگر آپ ان مصنوعات اور انکے استعمال کے بارے میں مکمل آگاہی نہیں رکھیں گی تو ان کو درست طور پر استعمال نہیں کر پائیں گی زیر نظر فیچر میں ہم اہم بیوٹی کاسمیٹک کے بارے میں ہلکا سا تعارف بیان کررہے ہیں جو یقینا خواتین کی معلومات میں اچھا اضافہ ثابت ہوگا۔


کلینزنگ ملک :یہ بیوٹی محلول ہے اور بالکل دودھ کی طرح ہوتا ہے۔ اسے روئی کے ساتھ چہرے پر لگایا جا تا ہے اس کے استعمال سے چہرے پر جمی ہوئی گرد اور دھواں وغیرہ بالکل صاف ہو جاتا ہے اور چونکہ جلد بالکل صاف و شفاف ہو جاتی ہے اس لیے چہرہ روشن و چمکدار ہو جاتا ہے۔

کلینزنگ ملک روغنی جلد کے لیے زیادہ مفید ہے۔
کلیزنگ کریم :یہ کریم بھی چہرے کی صفائی کے لیے بہت مفید ہوتی ہے۔

خشک جلد کی مالک خواتین اس کا زیادہ استعمال کرتی ہیں۔ کلینزنگ کریم انگلیوں کے پروں کی مدد سے لگائی جاتی ہے ہلکے ہلکے ہاتھوں سے لگانی چاہیے تاکہ جلد میں اچھی طرح جذب ہو جائے۔
موسچر ائزر : یہ وائٹ کریم کی طرح ہوتا ہے اور یہ کریم کے طور پر یا ٹیوب کی شکل میں بھی دستیاب ہے۔ اسے انگلیوں کے پو روں کے ذریعے استعمال کرنا چاہیے۔ اگر جلد خشک ہو اور اس پر سفیددھبے دکھائی دیتے ہوں تو اس کے استعمال سے یہ دھبے غائب ہو جاتے ہیں اس کی بنیاد میک اپ کو داضح کرنے کے لیے بہترین ہے۔ خشک جلد کی حامل خواتین میک اپ کرنے سے 10 منٹ قبل چہرے کو موئسچرائز کر لیں تو زیادہ بہتر نتائج حاصل کرسکتی ہیں۔
ا سکن ٹانک :اس بیوٹی محلول کا استعمال مکسنگ ملک کے استعمال کے بعد روئی کے ذریعے ہوتا ہے۔ اس کا بڑا کام مسامات کو میک اپ کے وقت بند کر دینا ہے اس طرح کاسمیٹک کے کیمیکلز جلد کے اندر سرائیت نہیں کر پاتے یعنی جذب نہیں ہو جاتے ہیں اگر کاسمیٹک جلد کے اندر داخل ہو جائیں تو یہ جلد کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔یہ نارمل جلد پر استعمال کی جاتی ہے۔ اس کا استعمال جلد کو نرم ملائم اور چمکدار بنا دیتا ہے۔یہ کئی طرح کے رنگوں میں دستیاب ہوتی ہے۔
ایسٹریجنٹ لوشن:یہ محلول کی شکل میں اور مختلف رنگوں میں دستیاب ہے۔ یہ بھی جلد کے مسامات کو بند کرنے کا کام کرتا ہے۔ ابتدائی طور پر اس کے لگانے سے ہلکی سی جلن محسوس ہوتی ہے۔ یہ جلد سے سیاہ دھبوں کا خاتمہ کرتا ہے اور روغنی جلد کے لیے بہت موزوں خیال کیا جاتا ہے۔ اسے روئی کے ذریعے استعمال کرنا چاہیے۔
کولڈ کریم یا نائٹ کریم: بہت زیادہ خشک جلد کی مالک خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنے چہرے ہاتھوں اور ٹانگوں پر رات کو سونے سے پہلے کولڈ کریم سے مساج کریں خیال رہے کہ اسے سوتے وقت ہی لگایا جائے اور صبح اٹھنے کے بعد آپ کی جلدخشک نہیں رہے گی اور کافی حد تک نرم و ملائم ہو جائے گی۔ یہ کریم قدرے کم خشک جلد کے لیے بھی مناسب ہوا کرتی ہے۔ کریم کو اپنی ہتھیلی پر رکھ کرمالش کریں۔
نورشنگ کریم : یہ کریم بھی کولڈ کریم کی ایک صورت ہے۔ جو جلد کو نرم کرتی ہے۔ گھریلو کام کاج کرنے والی خواتین نورشگ کریم ضرور استعمال کریں کیونکہ اسے استعال کرنے سے کام کاج کے با وجود خواتین کی جلد نرم ہی رہتی ہے چونکہ یہ کم چینی ہے۔ اس لیے اس کا استعمال گرمیوں میں ہی ہوسکتا ہے کی انگلیوں کی پوروں کی مدد سے لگائی جاتی ہے۔
آئی کریم :یہ کریم کولڈ کریم کی نسبت ہلکی اور تھوڑی گاڑھی ہوتی ہے۔ اس کااستعمال آنکھوں کے گرد پڑنے والے حلقوں اور دھبوں کو چھپانے کے لیے ہوتا ہے۔ یہ چھوٹے کنٹیز میں دستیاب ہوتی ہے۔ اگر آپ سلیقے سے اسے استعمال کریں تو ایک کنٹینر بہت دنوں تک چل سکتا ہے۔
فاونڈیشن :فاؤنڈیشن، محلول کریم اور اسٹک تینوں صورتوں میں دستیاب ہے۔ اس کا استعمال اس لیے ہوتا ہے کہ میک اپ سے پہلے یہ آپ کی جلد کو ہموار کرنے میں مدد دیتا ہے۔ فاوٴنڈیشن ہمیشہ اپنی جلد کی رنگت کی مناسبت سے لینا چاہیے یہ اسے انگلیوں کی پوروں کی مدد سے بھی لگایا جاسکتاہے۔ آج کل بازار میں اس مقصد کے لیے فوم سے تیار کردہ بیوٹی بلینڈرز بھی دستیاب ہیں۔
فیس پاوڈر: فیس پاوٴڈر کا استعمال فاوٴنڈیشن کے بعد کیا جاتا ہے۔ پاؤڈر سفید گلاب کا گلابی اور جلد کے رنگ کی مناسبت سے دستیاب ہوتا ہے۔ اسے بہت ہلکے پن کے ساتھ استعمال کرنا چاہیے۔ اس بات کویقینی بنالیں کہ یہ فیس پاوٴڈر فاوٴنڈیشن کے رنگ سے میچ کرتا ہو۔
کمپیکٹ: ایک چھوٹا موز پاوٴڈر کمپیکٹ کہلاتا ہے۔ گھر سے باہر جاتے ہوئے خواتین اسے اپنے پرس میں آسانی سے رکھ سکتی ہیں۔ یہ پھیلتا یابکھرتا نہیں ہے آپ کہیں بھی ہوں‘ بوقت ضرورت فوری طور پر اسے اپنے چہرے پر پف کر کے اپنے میک اپ کو تازہ کرسکتی ہیں لیکن یاد رہے کہ اس کے زیادہ استعمال سے آپ کے چہرے پر پاوٴڈر کا نشان رہ سکتا ہے۔ اس لیے اس کا استعمال کم کر یں۔
روژ: یہ بہت عام نہیں ہے اس لیے یقینا بہت سی خواتین کے لیے یہ نام نیا ہو گا۔ دراصل اس کا بنیادی مقصد آپ کے گالوں کوصحتمندی کی چمک و سرخی عطا کرتا ہوتا ہے۔یہ گلابی رنگ میں دستیاب ہے۔ اس گلابی رنگ میں ہلکی سی سرخی کی آمیزش ہوتی ہے۔ کریم اسٹک اور صابن کی ٹکیہ کی صورت میں دستیاب ہے کریم کو انگلیوں کی پوروں کی مدد سے لگایا جاتا ہے اورٹکیہ کو پف کے ذریعے پف بھی روژ کے ساتھ بازار میں مل جاتا ہے اگر آپ دن کے وقت روژ لگا رہی ہیں تو ہلکا سا لگائیں اور اگر رات کا وقت ہو تو ذرا گہرا رنگ مناسب رہے گا۔
بلش آن: یہ ہلکے گلابی اور گہرے گلابی دونوں رنگوں میں پیکٹ کی صورت میں دستیاب ہے۔ بظاہر تو یہ روژ کی طرح ہوتا ہے لیکن روژ سے زیادہ چمک پیدا کرتا ہے۔ اس لیے اس کا استعمال چہرے پر زیادہ بھلالگتاہے۔ اس کے شیڈز کو اپنی جلد کی مناسبت سے میچ کیا کریں یہ آپ کے چہرے کو گلابی رنگ سے سنوار دیتا ہے اور گالوں پر شفق کی لالی بکھیر دیتا ہے۔ اس کا استعمال پاوٴڈر کے استعمال سے پہلے کر نا چا ہیے۔
آئی شیڈو : یہ سبز‘ براوٴن نیلا‘ گرے اور سیاہ رنگوں میں دستیاب ہے۔ ویسے اگر آپ چاہیں تو آپ کو سفید آئی شیڈ بھی مل سکتا ہے۔ کریم کی شکل کے آئی شیڈ کو انگلی کے پوروں کی مدد سے اور پاوٴڈر کی شکل کے آئی شیڈ کو برش کے ذریعے استعمال کیا جا تا ہے۔آئی شیڈ وآ نکھوں کو رنگ عطا کرتے ہیں اور قریب قریب قوس و قزح کے تمام رنگوں میں دستیاب ہیں۔ ایسے رنگ آج سے چند دہائیاں قبل جن کے استعمال کے بارے میں سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا۔ مردہ دلی کے ساتھ نیلے اور ہرے رنگ پرجمے رہنے کے بجائے زندگی سے بھر پور گلابی سنہری اور برونز سے آنکھوں کی خوبصورتی اُجاگر کریں
آ ئی لائنز: یہ بھی آنکھوں کے میک اپ کا ضروری جز ہے۔ یہ بلو براوٴن اور سیاہ رنگ کا کاسمیٹک پلکوں پر لائننگ کھینچنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ لوشن اورٹکیہ دونوں صورتوں میں دستیاب ہے۔ آئی لائنر کی ٹکیہ کے لئے برش کا استعمال ہوتا ہے۔ اس کا استعمال آپ کی آنکھوں کی رات کو پر سار است مسکارا | یہ بھی براوٴن سیاہ اور بلو رنگ میں دستیاب ہے۔ آنکھوں کی پلیں اس کی مدد سے گہری لانی اور منی دکھائی دیتی ہیں۔ اس کا استعال برش کے ذریعے ہوتا ہے۔
مسکا را: یہ براؤن اور سیاہ رنگوں میں دستیاب ہوتا ہے آنکھوں کی پلکیں اس کی مدد سے گہری‘لانبی اور گھنی دکھائی دیتی ہیں اس کا استعمال برش کے زریعے ہے
یہ فوری طور پر پلکوں کو لمبا راورگھنا بنا کر دکھاتے ہیں۔ واٹر پروف مسکا را تمام دن آپ کو اس کے پھیلنے کی فکر سے دور رکھتا ہے۔
کاجل :یہ برصغیر کا بہت پرانا روایتی سنگھار ہے جو آنکھوں میں خوبصورتی پیدا کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے کا جل کو خواتین بڑے شوق سے استعمال کرتی ہیں یہ ٹیوب اور پنسل کی صورت میں دستیاب ہے۔ کاجل کو انگلی کے پور میں ہلکا سا لگا کر آنکھ میں لگاتے ہیں جبکہ اسے جست تا نبے یا لکڑی کی سلائی سے بھی آنکھوں میں لگایا جاتا ہے اس کے مسلسل استعمال سے آنکھیں مستقل سیا ہ دکھائی دیتی ہیں۔
ہیڈ لوشن: سرد موسم میں خشک جلد مزید خشک ہو کر بے رونق سی ہو جاتی ہے۔ ہاتھوں کی جلد کو خوبصورت اور نرم و ملائم بنانے کے لیے خاص طور پر سرد موسم میں ہینڈ لوشن استمال کرتے ہیں۔ ویسے ہینڈ لوشن کا استعمال چہرے کی خشک اور پھٹی ہوئی جلد پر بھی کیا جاسکتا ہے تا کہ سرد موسم میں جلد نرم و ملائم رہے۔
لپ اسٹک :لپ اسٹک کے مقابلے میں زیادہ گہرے رنگ کی لپ پنسل استعمال نہ
کریں خصوصا ہلکے رنگوں کے ساتھ گہرے شیڈ کی لپ پنسل استعمال کرنے سے گریز کریں۔لپ پنسل کا شیڈ آپ کے ہونٹوں کے قدرتی رنگ سے مشابہ اورلپ اسٹک سے ہلکا ہو تو بہتر ہے۔ اگر آپ کے ہونٹ بڑے بڑے ہیں تو آپ پنسل استعمال نہ کریں بلکہ صرف ہلکے قدرتی شیڈ پرمشتمل لپ اسٹک پر گزارہ کریں۔ لپ پنسل کی نوک زیادہ نو کیلی نہیں ہونی چاہیے استعمال کرنے سے پہلی پنسل کو اپنی تھیلی اس لیے اس کا استعمال ڈارک شیڈ کی پہلی سے لگائی ہوئی لپ اسٹک پر کرنا چاہیے۔ ہلکے رنگ کی لپ اسٹک پر اس کا استعمال نہ کیا جائے۔
ہئیر سپرے:بالوں کو مختلف انداز دینے کیلئے ہیئر سپرے کیا جاتا ہے یہ بالوں کو مطلوب اسٹائل میں ڈھالنے کے کام آتا ہے اور باہر کی ہوا سے یہ ڈسڑب بھی نہیں ہوتالیکن اسپرے کا استعمالروزانہ نہیں کبھی کبھی کرنا چاہیئے یعنی صرف ضرورت کے وقت کسی تقریب میں جانے کیلئے یا پھر دعوت وغیرہ میں شرکت کیلئے جائیں تو ہیئر اسپرے کا استعمال کریں بال سیٹ رہیں گے

Cosmetics Ki MaloomatEvery woman wants to look beautiful and unique and takes care of beauty to get the best make-up make-up for standard cosmetics. In this context beauty cosmetic information needs a little bit of every woman and also because you will not be able to use them accurately if you do not keep them informed about Cosmetics Ki Maloomatthese products and their use. We are describing a brief introduction about the important beauty cosmetic, which will definitely prove to be a good increase in women’s information. Cloaking country: this beauty is solvent and is exactly like milk. It is applied to the face with rope, it is cleaned with dust and smoke, and Cosmetics Ki Maloomatit becomes clear and shiny because the skin gets completely clean and transparent. Clinching country is healthy The skin is more useful for skin. Closing cream: This cream is also very useful for face cleaning. Women of skin skin use it more. The chaining cream is applied with the fingers of the fingers that should be lightly lightly absorbed in the skin so that the skin absorbs smoothly. MOSCESS EASER: It is like a white cream and it is also available as a cream or a tube. . It should be used by fingers. If the skin is dry and the Cosmetics Ki Maloomatwhite spots appear on it, the use of its spots disappear, its foundation is best to make make-up. Women with dried skin can make the face better 10 minutes before making up. Scan Tank: This beauty Cosmetics Ki Maloomatsolution is used by crying after using the mixing country. Its great work is to turn off Masamat at the time of make-up, thus cosmetic chemicals do not inspire themselves in the skin, ie, they are not absorbed, if the cosmetics enter the skin, it can be harmful for the skin. It is used on normal skin. Its use makes the skin soft and shiny. It is available in many different types of colors. Extraction lotions: It is available in the form of a soluble and in different colors. It also works to close the skin. Initially it takes light to burn. It eliminates black spots quickly and is considered very suitable for the skin. It should be used by rope. The cream cream or the night cream: The owners of a very dry skin should have to think that they should massage the cold cream before sleeping on their faces and legs on their faces and legs. And in the morning, your skin will not remain dry and it will become soft and soft. This cream is also suitable for less dry skin. Keep the cream on your palm. Nourishing Cream: This cream is also a case of cold cream. Which softens the skin. Use nurseg cream for household working households, because using it, the skin of women remains soft due to use because it is less sugar. So it can be used in summer only with the help of fingers’ lentils. Eye cream: This cream is light and slightly thicker than cold cream. This is used to hide the circles and spots around the eyes. It is available in small containers. If you use it easily, a container can walk for several days. Foundation: Foundation, Solvent Cream and Steak is available in all three cases. This is because it helps to smoothen your skin before making it up. The Foundation should always take care of its skin color, it can also be used with fingers’ lungs. Nowadays, the Cosmetics Ki Maloomatbamboo-based beauty bunders are available for this purpose in the market. Fifteen pounds: The fee payer is used after the Foundation. Powder is available on the basis of white rose pink and skin color. It should be used with a lightweight. Make sure that the fee match the color of the founding Foundation. Campus: A small podcast compact is called a compact. Women going out of the house can keep it easily in their purse. It does not matter, you’re anywhere. ‘At times, you can refresh your make-up quickly by puffing it on your Cosmetics Ki Maloomatface, but remember that it can be a sign of pudding on your face using it. Therefore, reduce its use. Rotation: This is not very common, so this name will definitely be new for many women. Actually its main purpose is to give your cheeks a glimpse of the glue. It is available in pink color. This pink color contains lightweight heading. Available in the case of cream stick and soap trunk, cream is applied with the fingers of fingers and pancakes are found in the market with puff in the puff, even if you are fasting at the time of the day. Cosmetics Ki MaloomatAnd if the time of night, the darker color will be perfect. Belsh On: This is available in packets in both the light pink and the dark pink. Apparently it is like a disease, but it produces more glow than it is. Therefore it is more likely to be used on the face. Match its shades with your skin, it blends your face pinkly and gives a shatter of cheeks on the cheeks. Do not use it before using powder. I Shadow: This green ‘green blue’ Gray and black-colored manuals

qq

Leave a Comment