Dahi Jild Aur Balon K Liay Nahayat Mufeed

Dahi Jild Aur Balon K Liay Nahayat Mufeed

Dahi Jild Aur Balon K Liay Nahayat Mufeed

۔ اس کے بعداپنے روز مرہ کے استعمال کے شیمپو سے سر دھولیں۔ آپ کے بال چمکدار اور ریشم کی طرح نرم وملائم ہوجائیں گے۔کرلی اور بکھرے بالوں کو سیٹ کرنے کے لیے دہی کااستعمال کیاجاسکتا ہے۔ ایک پیالی میں 3کھانے کے چمچے دہی 2کھانے کے چمچے کھوپرے کاتیل اور 4کھانے کے چمچے ایلویراجیل کے مکس کرکے بالوں پر اچھی طرح لگاکر چھوڑدیں دیں 30منٹ پانی سے دھو کر مائلڈشیمپو سے بالوں کو دھوکرصاف کرلیں۔بالوں کے روکھے پن کو دورکرنے کے لیے بھی دہی بہترین کنڈیشنر کے طور پر کام کرتا ہے۔آدھے کپ دہی میں 2کھانے کے چمچے بادام کا تیل اور 2پھینٹے کرلیں اور اپنے بالوں پرلگالیں۔ یہ عمل آپ کے بالوں کو غذائیت فراہم کرنے کیساتھ اس کو نئی جان اور نمی عطا کرنے میں مددکرے گا۔دومونہے اور گرتے بالوں سے نجات دلاتا ہے:دومونہے بالوں کو پریشانی بالوں میں غذائیت کی کمی اور غیر صحت بخش لائف اسٹائل کی نشاندہی کرتی ہے۔ بہت زیادہ ڈرائیراسٹریٹنر کااستعمال اور دھوپ کی شدت کاسامنا کرنے سے بال دومونہے ہوجاتے ہیں۔اس پریشانی سے نجات حاصل کرنے کے لیے آپ دہی اور پپیتے کاپیک بناکر اس سے استغفادہ حاصل کرسکتی ہیں 250گرام پپیتے کے گودے کو میش کرکے 1/2 کپ دہی میں مکس کرکے ہموار سا پیسٹ بنالیں۔ اب اس مکسچر کواپنے بالوں پر 60منٹ تک لگا کرچھوڑدیں اور بالوں کو شیمپو سے دھو کر صاف کرلیں۔اگر آپ کے بال گررہے ہیں تو آپ دہی اور میتھی دانہ کو پیس کر سرکی جلد اوربالوں پر لگالیں اور 45منٹ بعدبالوں کو دھوکرخشک کرلیں اس عمل کو آپ 15دن میں دوباردہراسکتی ہیں اس سے آپ کے بال مضبوط ہوجائیں گے اور بال گرنے کامسئلہ بھی حل ہوجائے گا۔خشکی وسکری کودور کرتاہے: سدہی میں اینٹی فنگل اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔ جوبالوں کی بہترسن انداز میں نشوونما کرنے کے ساتھ سرکی جلد سے خشکی وسکری کا خاتمہ کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ دہی کے اینٹی بیکٹیریل فائدے کی وجہ سے یہ سرکی جلد میں ہونے والی خارش وکھجلی سے نجات دلاتا ہے اورراحت پہنچاتا ہے۔سرکی جلد کا دہی سے 15منٹ تک مساج کریں۔اس کے بعد نل کے پانی سے سردھولیں۔ سدہی کی لیکٹک ایسڈ کی خصوصیات سر کی جلد اور بالوں کو موئسچرائزرکھنے اور مردہ خلیات کو صاف کرنے میں مدد کرتی ہیں جبکہ اس عمل سے خشکی کم ہوجاتی اور بالوں کی رونق وچمک اور صحت بحال ہوجاتی ہے۔بالوں کی حفاظت اور بالوں کے مسائل کاعلاج کرنا نہایت ضروری ہوتا ہے کیونکہ وہاں سے آپ کی مکمل شخصیت اثرانداز ہوتی ہے۔ بالوں کو خواتین کے لیے قدرتی وحسین سرکاتاج بھی کہاجاتا ہے۔ لہٰذا خواتین بالوں کابہت خیال رکھیں ا ور کیمیائی اجزاء سے پاک گھریلو قدرتی اشیاء سے استفادہ اٹھانے کی کوشش کریں۔کاچمچہ جئی کا دلیہ مکس کرکے چہرے پراپلائی کرلیں اور اس سے اپنے چہرے کاگول دائرے میں مساج کریں۔ آپ کی جلد نرم وملائم اور صاف ستھری ہوجائے گی۔اگر آپ بلیک ہیڈز اور وائیٹ ہیڈز کی پریشانی سے دو چارہیں تو دہی میں پسے ہوئے چاول مکس کرکے گاڑھا پیسٹ چہرے پرلگاکر مساج کرلیں اور اس کے بعد ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھوکر ٹشوپیپر سے خشک کرلیں۔

Dahi Jild Aur Balon K Liay Nahayat Mufeed. After that, drain the head with shampoo daily use. Your hair will become soft vitamins like shiny and silk. Use yogurt to set hair and scattered hair. Take 3 meal lentils in a bowl, 2 meal loungers, Khopper kettle and 4 meal lime, mix algebrael and leave it well on the hair 30 minutes, wash the water with a hair shampoo, and wash the hair. Works as a conditioner. 2 cups of almonds in your cup yogurt, almond oil and 2 grams and apply your hair. This process will help to give you new life and moisture with the help of nutrition. Hair loss prevents from falling and falling hair: The second hair indicates the lack of nutritional hair and indicates non-healthy life style. . Too many driver’s hairdresser uses hair extravagants and sunshine intensity. To Dahi Jild Aur Balon K Liay Nahayat Mufeedget rid of this problem, you can get yogurt and grilled cakes, mix 250 grams of pepper and mix in 1/2 cups. Make a smooth paste. Now make this mixture up to 60 minutes on your hair and clean the hair with shampoo. If you have a hair, you should grind the yogurt and the stem and then apply it to the skin and hair and put it on the hair for 45 minutes after washing it. In 15 days, it will increase your hair and it will also solve hair loss. The hairdresser sinks: Sadei contains anti-finger and anti-bacterial properties. Helping eliminate the food industry from the earliest, with the development of jobbies, in a better way. Due to anti-bacterial benefits, it Dahi Jild Aur Balon K Liay Nahayat Mufeedprotects the vessel in the vinegar and provides relief to it. Massage for the skin of the skin with 15 minutes massage. After that tap cold water. Features of sadi lectic acid help head skin and hair to clean up and clean the dead cells, while this reduces the risk of hair and hair loss and restoration of health. To protect hair and hair problems It is very important because your whole personality affects it. Hair is also called natural wastewater for women. Therefore, women’s hair should be cautious and try to take advantage of the chemical ingredients from the chemical ingredients. Mix the face of the egg by mixing the face and massage it with your face-colored circle. Your skin will become soft vitamins and cleaner. If you smoke with face-to-face face and then dry the cold water with a tissueperper after drying the rice and mixture of blackheads and white head. .

Leave a Comment