Dhoop Main Bahir Na Nika Karo

Dhoop Main Bahir Na Nika Karo

Dhoop Main Bahir Na Nika Karo

موسم گرما میں شدت آتے ہی سورج نے بھی اپنی آنکھیں دکھانا شروع کردی ہیں۔ تیزدھوپ میں باہرنکلنے کاسوچ کرہی گھر میں بیٹھے پسینے چھونٹے لگ جاتے ہیں۔ ایسی خواتین اور لڑکیاں جوکالج، یونیورسٹیز میں پڑھتی یاورکنگ ویمن ہیں اور روزانہ آفس جانے کی غرض سے اتنی گرمی میں گھر سے باہر نکلتی ہیں۔ سورج کی تیز شعاعوں سے ان کی رنگت پر گہرا اثر پڑتا ہے۔

خواتین ویسے تواپنی خوبصورتی اور گوری رنگت کولے کر خاصی حسا س ہوتی ہیں۔ اسی لئے اکثر خواتین گرمیوں میں کم سے کم ہی دھوپ میں نکلتی ہیں تاکہ ان کی رنگت پر کوئی فرق نہ پڑجائے۔ لیکن اگر چند تدابیر اپنالی جائیں تو اپنی تیزدھوپ میں بھی خواتین بغیر کسی خوف کے باہر نکل سکتی ہیں۔ ذیل میں ہم چند ٹوٹکے بتارہے ہیں جن پر عمل کرکے آپ بھی اس سخت گرمی میں گھر سے باہر نکلتے وقت پریشان نہیں ہوں گی۔

دھوپ سے اپنی جلد کو بچانے کیلئے ضروری ہے کہ اپنے منہ ہاتھوں اور پاؤں کو ڈھانپ کرباہر نکلا جائے اس کا ایک فائدہ یہ ہے کہ دھوپ کی تپش سے جلد پڑنے والے منفی اثرات کم ہوجائیں گے۔ اس کے علاوہ کسی اچھے اور معیاری کمپنی کاسن بلاک بھی دھوپ کی براہ راست آنے والی شعاعوں سے پروٹیکشن کاکام دیتا ہے۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ سن بلاک اچھی کوالٹی کاہوکیونکہ اکثرکمپنیاں غیر معیاری سن بلاک بناکر مارکیٹ میں فروخت کرتی ہیں۔ایسے سن بلاکس استعمال کرنے سے جلد پر انفیکشن ہونے کاخطرہ ہوتا ہے۔ اس لئے سن بلاک خریدتے وقت یہ بات ذہن میں رکھیں کہ کسی اچھے برانڈکا سن بلاک استعمال کیاجائے۔
دھوپ کی وجہ سے جلد اگر خشک ہوجائے تو اس کیلئے ٹماٹر کاپیسٹ بناکر چہرے پر لگایا جائے۔ کچھ دیر پیسٹ لگارہنے دیں۔ پھر اس کو انگلیوں کی مدد سے ہلکاہلکا مساج کریں۔ اس طرح دھوپ سے چہرے پر پڑنے والے سرخ دھبے پڑجاتے ہیں وہ بھی کم ہونگے اور گرمی سے منہ پر نکلنے والے دانوں کو ختم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ اگر ان باتوں پر عمل کرلیا جائے تو خواتین کوموسم گرما میں بھی دھوپ میں باہر نکلنے میں کسی قسم کی پریشانی کاسامنا کرنا پڑے گا اور ان کی رنگت بھی متاثر ہونے سے محفوظ رہے گی۔

As the summer intensifies, the sun has started showing its eyes. Sweep sitting in a whirlpool outside the sunset snatches. Such women and girls are educated in universities, yorking women, and go home in such a summer to go to the daily office. Their sunshine has a great impact on the sharp rays of the sun. By the way, beauty is especially sensitive by adding beauty and glittering colors. That’s why women often fall into the sun in summer so that they do not make any difference to their color. But if some measures are adopted then women can get out of fear without their fear. Below we are giving a few tips on which you will not be disturbed when you get out of this hot heat in this hot heat. To protect your skin from the heat it is important to cover your hands and feet. The advantage is that the negative effects that occur from sunflower will decrease. Apart from this, a good and standard company of the Kansas block also provides protection from sunlight direct flames. It is important that the gold block is a good quality, as often as temperatures sell in non-standard gold blocks and market them. Using such gold blocks does not seem to have infection early on. Therefore, while purchasing a gold block, keep in mind that you should use a good brand of gold blocks. If it is dry then it should be prepared on the face by adding a tomato copy to it. Let’s paste for some time. Then massage it lightly with fingers. In this way, the red spots that fall on the face with the sunlight will also be less and will also help in removing the mouth-to-mouth of the heat. If these things are implemented, women will also have to face any problem in the summer, even in summer, and their color will also be protected from being affected.

Leave a Comment