Keel Mahasoon Se Nijaat

Dhoop Se Jhulsi Jild Kaisay Nikharain

Dhoop Se Jhulsi Jild Kaisay Nikharain

دلتے موسموں کی بدولت جہاں زندگی میں کئی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ وہیں جلد پر بھی بہت سے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ بات اگر موسم گرمااور برسات کی ہوتو یہ موسم تو ویسے بھی خواتین کیلئے خاصا مشکل ہوتا ہے۔ جیس اورتیزی گرمی کی وجہ سے جلد کو بہت سے مسائل کاسامنا کرنا پڑتا ہے۔ سورج کی تیز شعاعوں سے نہ صرف رنگت سیاہ پڑجاتی ہے بلکہ چہرے کی شادابی ختم ہوجاتی ہے۔خواتین تھوڑی سی کوشش کریں تو نہایت خوش اسلوبی سے اس مرحلے سے گزرسکتی ہیں اور گرمیوں کے موسم میں بھی خوبصورت اور بارونق چہرے کی مالک بن سکتی ہیں۔
گرمیوں کے موسم میں اپنی جلد کو نکھارنے اور تروتازہ رکھنے کے لیے پانی زیادہ سے زیاد پئیں۔ اپنے چہرے کی صفائی کا خاص خیال رکھیں۔

دن میں کم ازکم تین چار مرتبہ منہ دھوئیں۔ اگر ہوسکے تو نیم کے پتوں کو پانی میں ابال لیں۔

اس سے چہرہ دھوئیں۔ اس طرح چہرے کی صفائی کے ساتھ ساتھ مہاسوں میں بھی کمی آسکتی ہے۔
اپنے چہرے کو دھوپ کی تیز شعاعوں سے محفوظ رکھیں کیونکہ سورج کی چہرے پر پڑنے والی ڈائریکٹ شعاعیں چہرے کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ ان شعاعوں سے بچنے کیلئے چہرے پر سن بلاک کااستعمال کریں۔ چہرے کیلئے عرق گلاب سے بہتر کوئی سن بلاک نہیں۔ اس لیے دھوپ میں نکلنے سے قبل چہرے پر عرق گلاب کا چھڑکاؤ کرلیں۔سپرے والے عرق گلاب بازار میں آسانی سے دستیاب ہوتے ہیں۔
دھوپ کی وجہ سے اگر رنگت سیاہ ہوجائے تو انگور کو توڑ کر اپنے چہرے پر ملیں۔ تھوڑی دیر بعد خشک ہونے پر چہرہ دھولیں۔ اس کے استعمال سے رنگت میں نکھار آجائے گا۔ اسی طرح سونے سے پہلے اگر دودھ میں کھیرے کا رس شامل کرکے لگایا جائے تو بھی دھوپ کی وجہ سے چہرے کی ماند رنگت بھی کھل اٹھے گی۔اس مکسچر کو ہاتھوں اور پیروں پربھی لگاسکتے ہیں۔
دھوپ سے جلی ہوئی رنگت اور متاثرہ جلد کو واپس بحال کرنے کیلئے مندرجہ ذیل طریقوں پر عمل کریں۔
سورج کی روشنی سے ہونے والی جلد کی جلن کو کم کرنے کیلئے کھیرے کے چھلکے بہت مئوثر ہیں۔
مسلا ہوا پپیتا اورپاؤڈر کا دودھ ملا کر پیسٹ بنالیں۔ اس پیسٹ کو چہرے پر لگائیں ۔ یہ ماسک نہ صرف دھوپ سے جلی ہوئی رنگت کو نکھارتا ہے۔
کچاآلو لے کر اسے دوحصوں میں کاٹ لیں۔ ایک ٹکڑا لیکراسے اچھی طرح کچل کریاپیس کر کپڑے پر پھیلادیں۔ رات کوسوتے وقت اسے اپنے چہرے پر لگائیں تمام رات اس کا عرق جلد میں جذب ہو جائے گا۔ صبح کو روئی کو پانی میں ڈبو کر اس سے چہرہ صاف کرلیں۔ دھوپ سے جلی ہوئی جلد کیلئے بہترین ہے۔ اور اس کے استعمال سے آپ کی جلد کی رنگت بھی نکھرجائے گی۔
بیسن، لیموں کا رس اور ہلدی کو خوب یکجان کرکے بلینڈ کرلیں۔ اس آمیزے کو تھوڑی دیر چہرے پر لگا رہنے دیں اور پھر خشک ہونے پر پانی سے دھولیں۔ اس کے استعمال سے دھوپ سے متاثرہ جلد کی اپنی حالت بحال ہوجائے گی اور سیاہ رنگت کو نکھارنے اور جلد کو خوبصورت بنانے میں بھی مدد گار ثابت ہوگا۔

Due to the seasoning season, there are many changes in life. There are many effects on the skin as well. If the weather is rainy and rainy, this season is especially difficult for women. The skin causes many problems due to heat. Not only is the black color of black sunset dark coloring but the face of the face ends. Trying a little bit Dhoop Se Jhulsi Jild Kaisay Nikharaineffortlessly, you can pass through this stage with a very happy feeling and can become the owner of a beautiful and barren face in the summer season. Water maximize your skin to keep and refresh your skin. Take care of your face cleaning. Wash the mouth at least three times a day. If possible, Dhoop Se Jhulsi Jild Kaisay Nikharainboil half the leaves in water. Wash the face with it. In this way the face of the face can also decrease as well as acne. Keep your face safe from the sunlight, because the direction radius on the face of the sun damage the face. To avoid these radicals, use the Sun block on the face. There is no Dhoop Se Jhulsi Jild Kaisay Nikharainbetter block than the rose roses for the face. So sprinkle the roast on the face before leaving the sunset. The sprouts are easily available in the rose market. If the color becomes black, then break the grape and get it on your face. Dust face after drying a little later. Its use will come in color. Similarly, if gold is added to the milk before adding to juice, the color of the face will also open due to sunlight. It can mix mixture on hands and feet. Back to the skin and the skin affected Follow the following methods to restore. The skin peak is very effective to lower the skin’s skin. Mix mixed pepper and powder mixed with paste. Put this paste on the face. This mask not only removes the sunlight color. Take it with a cup and cut it into two pieces. Sprinkle one piece leak on a cloth and crush it well. At night while applying it on your face all night her herbs will absorb quickly. Wash the rope in the morning and drain it in the water. Sunglasses are perfect for skin. And the use of this will also reduce the color of your skin. Mix the bison, lime juice and turmeric by mixing it well. Let the mixture be kept on the face for a while and then drain it with water when it is dry. Its use will restore its condition of skin-affected skin, and it will also be helpful to make black color and make it beautiful.

Leave a Comment