Dilkash O Sehatt Mand Jild Husn Ka Qudrati Zewar

Dilkash O Sehatt Mand Jild Husn Ka Qudrati Zewar

Dilkash O Sehatt Mand Jild Husn Ka Qudrati Zewar

ہفتہ وار اسکن کےئر کی خوراک ‘ورزش اور غذائی علاج سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔سردیوں میں اپنے میک اپ کے لئے کا سمیٹکس کے انتخاب میں بہت محتاط رہنا چاہئے۔کسی اسٹر نجینٹ کی بجائے اسکن فریشنر(Skin Freshner)استعمال کریں ۔اسٹر نجینٹ آپ کی جلد کو خشک کردے گا ۔سردیوں میں ہونٹوں پر مخالفانہ اثر ہوتا ہے ۔ہو نٹوں کے پھٹنے کو لپ بام کے استعمال سے روکا جا سکتا ہے جس میں سفید پیٹرولیم جیلی شامل ہوتی ہے ۔پیٹرولیم جیلی ہونٹوں پر ایک تہ جما دیتی ہے جو کہ ہونٹوں کو خشک ہونے سے روکتی ہے ۔جلد کو خشک ہونے سے بچانے کے لئے بار بار موئسچرائزر استعمال کریں ۔ہاتھوں کو جلد کو پھٹنے سے بچانے کے لئے ہینڈ کریم کا استعمال کریں ۔ہم سے بیشتر اپنے جسم کے صرف ان حصوں پر زیادہ دھیان دیتے ہیں جیسے کہ ہاتھ اور چہرہ اور اپنے بقیہ جسم کو نظر انداز کردیتے ہیں اور اس کا افسوس ہمیں اس وقت ہوتا ہے جب ہم موسم گرما کی آمد پر اپنے موسم سرما کے لبادے اتارنا شروع کرتے ہیں ۔آپ کو حقیقت میں اپنے جسم پروہ بھر پور توجہ ضرور دینا چاہئے جو اسے سال بھر در کار ہوتی ہے ۔جسمانی جلد زیادہ خشک ہوجاتی ہے اس لئے باتھ آئل استعمال کرنا چاہئے۔غسل کے دوران باڈی اسکرب کے ذریعے جلد کو ملائم بنائیں خاص طور پر گھٹنوں اور کہنیوں پر توجہ ضرور دینی چاہئے۔نہانے یا شاور لینے کے بعد رچ باڈی لوشن سے جلد کو موئسچرائز کرنا بھی ضروری ہے ۔تمام موسموں اور خاص طور پر سردی کے موسم میں مساج نہ صرف آپ کی جلد بلکہ آپ کے پورے جسم کے لئے عمدہ رہتا ہے ۔ایک دن میں 5منٹ کا وقت باڈی مساج کے لئے وقف کرنے سے آپ کو اس کا انعام ایک دلکش ‘صحت مند ‘ملائم اور چمکدار جھریوں سے پاک جلد کی صورت میں ملے گا ۔مساج سے دوران خون کو تحریک ملتی ہے اور یہ خلیوں کو زیادہ اہلیت سے غذائیت فراہم کرنے میں مدد دیتا ہے جس سے چھوٹی چھوٹی رگوں میں کھنچاؤ کے ختم ہونے اور جسمانی درد کے احساس کو مٹانے میں مدد ملتی ہے۔البتہ وہ لوگ جن کی جلد پر کسی قسم کا انفیکشن ہویا جلد جل گئی ہو ‘انہیں مساج سے گریز کرنا چاہئے۔تمبا کو نوشی کا بھی جلد پر مضر اثر ہوتا ہے ۔خاص طور پر سردیوں کے موسم میں ۔خواتین میں تمبا کو نوشی کرنے سے گردش کرنے والے ہارمونز آسٹر اجن کی سطح میں کمی آجاتی ہے ۔اس کے نتیجہ میں جلد خشکی اور ٹوٹ پھوٹ کے عمل کا شکار ہوجاتی ہے ۔جلدی امراض میں مبتلا افراد کے لئے موسم سرما خاص طور پر مشکل ثابت ہوتا ہے ۔سردیوں کے مہینوں میں بہت سی جلدی بیماریاں حقیقت میں پھوٹ پڑتی ہیں ۔اگر آپ کسی جلدی بیماری میں مبتلا ہیں تو آپ کو خصوصی احتیاط کی ضروری ہے ۔یاد رکھئے ! جلدی حفاظت کے معمولات معجزہ نہیں دکھا سکتے ۔آپ کے ہارمونز ‘طرز زندگی اور غذائی عادات آپ کی جلد کی حالت کے بارے میں بڑی حد تک شریک ہوتے ہیں البتہ جلد کی معمول کے مطابق حفاظت خاص طور پر موسم سرما میں یقینی طور پر آپ کے لئے سود مند ثابت ہوتی ہے ۔سردیوں کے ٹپساپنے ملبوسات کے نیچے تہ لگالیا کریں تا کہ پسینہ کم سے کم آئے کیونکہ پسینہ بہت سے جلدی امراض میں بطور عمل انگیز(Catalyst)کام کرتا ہے ۔ہمیشہ نیم گرم پانی سے نہائیں ۔صابن ہمیشہ صرف اہم جسمانی حصوں جیسے کہ بغل‘جانگھ اور کولہوں پر لگائیں ۔ہلکے صابن جیسے کہ گلیسرین سوپ کا استعمال جلد کو ضرورت سے زیادہ خشک ہونے سے روکتا ہے ۔اگر آپ کی جلد بے حد حساس ہے (سرد موسم کی یخ بستہ اور تندوتیز ہواؤں سے )تو پھر اپنی جلد اور تیز سرد ہواؤں کے درمیان پیٹرولیم جیلی یازنک آکسائیڈ کی باڑھ قائم کرنے کے بارے میں سوچئے۔موئسچرائزر اپنی جلد کی قسم کے لحاظ سے لگائیں ۔سردیوں میں ہر کسی کو اس کی ضرورت ہوتی ہے ۔خاص طور پر خشک جلد والوں کو ۔جب آپ بستر پر لیٹنے کے لیے جائیں تو نائٹ کریم سے استفادہ کرسکتی ہیں چکنی جلد کیلئے آئل فری نائٹ کریم کا انتخاب کیجئے ۔آنکھوں اور ہونٹوں کو چھوڑ کر اس کا چہرے اور گردن پر مساج کیجئے اور پھر 10منٹ تک آرام سے لیٹی رہیں تا کہ اسے اپنا کام کرنے کا بھر پور موقع مل جائے۔مردہ جلد کو پرت اتارنے والے اسکرب کی مدد سے ہٹادیں۔حرکت دائرے کی شکل میں کریں اور توجہ پیشانی ناک کے اطراف اور تھوڑی پر دیں ۔گیلے کاٹن وول کی مدد سے اپنے جسم کو اچھی طرح پانی سے دھولیں ۔

Weekly Ascan Care’s diet should take advantage of exercise and dieting. The patient should be very careful about the choice of sophistication for your make-up. Use a skin freshner instead of a single storeroom. The skin has a loop effect on the lips .You can prevent bleeding from preventing the use of lip bam, which includes white petroleum jelly. Petroleum jelly gives a layer of lips on the lips, Prevent the lips from being dry .Use frequent moisturizers to avoid drying of water. Avoid handling the skin quickly. Use Hand Cream for s. Most of us look more focused on just those parts of our body, such as hand and face and our remaining body and regret it when we are in summer You start to start Dilkash O Sehatt Mand Jild Husn Ka Qudrati Zewaryour winter shipment on the arrival of .You must definitely pay attention to your body full of care, which is a whole year of work. The dry skin becomes more dry, therefore bath Bath should be used. During body scrub, the skin should be made especially after the knees and elbow should be given attention. Rich after taking a shower or shower Massage from D lotion is also necessary. Massages in all seasons and especially during the winter season are not only good for your skin, but also for your whole body .When a 5-minute time is dedicated to body massage With this you will get the reward for a charming ‘healthy’ mixture and a skin-free skin. Blood Dilkash O Sehatt Mand Jild Husn Ka Qudrati Zewarduring movement helps blood cells to be able to provide nutrition with more eligibility than small Small veins help eliminate erosion and physical pain. Many people who have some kind of infection on the skin are soon asleep. ‘ Should be avoiding the massage .You also have an implicit effect on the skin of the nausea .Usually during the winter season .Because smoking in smoking in the ocean, the hormone which triggers the surface of the Austrian estimator. Skin and broken heart disease .All kinds of diseases are especially difficult for patients suffering from diseases .In many cases, many early illnesses occur in months of winter .If you are suffering from any early illness, If you are special, you need special care. Quickly routine routines can not show a miracle .Your hormones’ lifestyle and nutritional habits are largely associated with the Dilkash O Sehatt Mand Jild Husn Ka Qudrati Zewarcondition of your skin, although skin care normally is definitely your winter Tips are proven to be beneficial .The muscles of the ladies should fold down under your costumes so that the sweat is minimized because sweat works as a Catalyst in many instances. Do not always drink half of the water .Subin ‘ Main body parts such as buckle and apply on the bones .Using soap as such as glycerine soup should be excessive dry skin Prevent your skin. If your skin is very sensitive (cold weather and winding wind), then think of setting up the petrol jelly or Dilkash O Sehatt Mand Jild Husn Ka Qudrati Zewarfenugreek oxide between your skin and sharp winds. By category, everyone needs it .Perfectly dry dryers .When you go to bed on bed, you can use Night cream, choose Oil Free Knight Cream for a quick skin. Except the lips and lips, massage her face and neck and then stay comfortable for 10 minutes so that she can complete her work.

Leave a Comment