Ghar Ka Bana Huwa Mehndi Aur Coffee Se Bana

Ghar Ka Bana Huwa Mehndi Aur Coffee Se Bana

Ghar Ka Bana Huwa Mehndi Aur Coffee Se Bana

افی دو کھانے کے چمچ، مہندی دو کھانے کے چمچ ۔ کالا پتھرایک چٹکی۔ عرق گلاب حسب ضرورت۔ زعفران ایک چٹکی۔ خشک گلاب کی پتیاں ایک چوتھائی کپ۔ وٹامن کا لوشن یازیتون کا تیل دو چائے کے چمچ۔ پسی ہوئی سونف آدھا چائے کا چمچ۔ پسے ہوئے بادام دو چائے کے چمچ۔ بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ اوپردی ہوئی تما چیزوں کو ایک پین میں ڈال کرعرق گلاب کی مدد سے مکس کرکے گاڑھا ساپیسٹ بنالیں اور چولہے پر رکھ کر تین سے چار منٹ کیلئے پکائیں۔ٹھنڈا کرکے اپنے بالوں میں جس طرح بازاری کلر لگاتے ہیں لگاکر کیپ پہن لیں ا ور تقریباََ دو گھنٹوں کیلئے لگارہنے دیں۔ دو گھنٹوں کے بعد آملے ریٹھے اورسیکا کائی سے بال دھولیں۔ اگ رنگ زیادہ گاڑھا کرنا ہوتو کالے پتھر کی مقدارایک چٹکی اور بڑھالیں مگردھیان سے کیونکہ کالے پتھر کازیادہ استعمال آپ کو نقصان بھی دے سکتا ہے۔

سفید بالوں کو رنگت دینے کیلئے اشیاء انڈے کی زردی ایک عدد۔

سرکہ دوچائے کے چمچ دودھ چائے کے چمچ۔ مہندی بالوں کی مناسبت سے حسب ضرورت ۔
طریقہ استعمال: 
مہندی ایک پیالے میں لیں اب اس میں باقی کی اشیا ء اچھی طرح مکس کر لیں اب اس مکسچر کوبالوں پرلگائیں جب بال اچھی طرح خشک ہوجائیں توسردھولیں بالوں میں خوبصورت رنگ آجائے گا۔
پیڈی کیور: 
ہمارے جسم کا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا عضوپاؤں ہے بعض اوقات انہیں نائٹ شوز میں پھنسا دیاجاتا ہے یا پھر سٹائلش جوتے ان کے لئے مصیبت بن جاتے ہیں۔یہ سارادن ہمارا وزن اٹھاتے ہیں ا یسے میں ضروری ہوتا ہے کہ ان کی دیکھ بھال مناسب طریقے سے کی جائے اور ان کی صفائی ستھرائی کاخیال رکھاجائے۔ صاف ستھرے ناخن اور میل کچیل سے پاک پاؤں پر قاراور شاندار لگتے ہیں۔ پاؤں کی صفائی کیلئے ایک ٹب میں اتنا پانی لیں جس میں پاؤں ڈوب جائے پانی کے اندر شیمپو اور نمک ملا کر پیروں کی جلد نرم اور ملائم ہوجائے گی۔جب آپ پیروں کے ناخنوں کی صفائی کرتے وقت شارپ ٹیل کٹر سے ناخنوں کوکاٹیں تاکہ ان کہ شیپ قائم رہے۔ اب پیروں کے ناخنوں کے آس پاس چند قطرے کیوٹیل ریمور کے ڈالیں اور مساج کریں اب کناروں کو آرام سے پیچھے پش کرنے کیلئے کیوٹیکل پشر کااستعمال کریں۔ اب کٹے ہوئے ناخنوں کے کنارقوں کو برابر کرنے کیلئے ان پر فائل کریں اس کے بعد سے بفرسے ناخنوں کو بف کریں اس طرح ناخنوں میں چمک آجائے گی۔ اب ناخنوں پر کلیئر نیل پالش اور اسے خشک ہونے کیلئے پانچ سے دس منٹ دیں اب آپ نیل اور دارنش لگائیں اور پندرہ منٹ تک خشک ہونے دیں اب آپ کے پاؤں اور ناخن شاندار لک حاصل کرچکے ہیں۔

Ghar Ka Bana Huwa Mehndi Aur Coffee Se BanaAfternoon two meal spoon, honey two meal spoon. Black pin Customization. A saffron saffron. One-quarter cup of dried rose roses Vitamin lotion yazitone oil two tea spoon. Ghar Ka Bana Huwa Mehndi Aur Coffee Se BanaSucked snacks half-teaspoon. Crushed Almonds Two Tea Spoon. How to make and use Methods in a pan, mix with pink roses, make a thick sauce and cook on the straw and cook it for three to four minutes. How to make a hairstyle in your hair Wear or let it take for almost two hours. Ghar Ka Bana Huwa Mehndi Aur Coffee Se BanaAfter two hours, aftermath hair and hair cut from Sicca Kai. Thick yellow, hollow black stone magnetic rocks and spirits, but because of the use of black stone extra damage can also harm you. Items to color hair, one egg in color. Spoon-milked spoon-milked spoon. Customization according to Mahdhya hair. Adjustment: Take the kernel in a bowl, now mix the rest of the items well, then mix this mixture in the hair when the hair becomes dry dry, and the hair will be colorful. Hair cavity: Our body is the most used phenomena, sometimes they are caught in night shows, or stylish shoes make it difficult for them. Ghar Ka Bana Huwa Mehndi Aur Coffee Se BanaThese sages take our weight, as it is necessary to take care of them properly. Be careful and keep them clean. Feel brilliant at the nails and cleaned feet of the mail rails. Take so much water in a tub to wash the feet in which the water is shampoo and salt, the skin of the feet will become soft and moisturized. When you wash the nail nails, then the nails may be removed from a sharp tail cutter so that it The stupid remains. Now put some drops of cocoa remem around the nails of the feet and massage. Now use the coconutic pistol to rearrange the edges easily. Now, to file the cuts of cuted nails, file it on them, then buffer the nails after this will shine in the nails. Now take a clean nail polish on the nail and let it take five to ten minutes to dry. Now, let me add nail and darnish and let it dry for fifteen minutes. Now your feet and nails have got a great note.

Leave a Comment