Gharelu Tarkeebain Aazmaiay

Gharelu Tarkeebain Aazmaiay

Gharelu Tarkeebain Aazmaiay

قالین کے گڑھے برف سے دور کیجیے:اگر قالین پر گڑھے پڑگئے ہوں تو برف کاایک ٹکڑا لیجیے اور اس مقام پر رکھ دیجیے، جہاں پر گڑھا پڑا ہوا ہے برف کے ٹکڑے کو پگھل جانے دیجیے، تاکہ قالین کے ریشے خوب نرم اورملائم ہوجائیں۔ چند منٹ کے بعد ایک کانٹا (FORK) لیجیے اور نمی والی جگہ پر رگڑیے۔ رگڑ سے قالین کے ریشے اُبھر کراوپر آجائیں گے اور قالین کی سطح ہموار ہوجائے گی۔گڑھا غائب ہوجائے گااور قالین نیا لگنے لگے گا۔اخروٹ کھرونچوں اورخراشوں کوختم کرتاہے:لکڑی کی میز، کرسی یا دیوار پر کھرونچیں، اور خراشیں پڑجاتی ہیں۔ ایک سالم اخروٹ لیجیے اور اسے توڑے بغیر ان کھرونچوں اور خراشوں پر رگڑنا شروع کردیں۔اخروٹ کے سخت چھلکے میں بھی تیل، ہوتا ہے، یہ تیل ان خراشوں میں بھر جائے گا اور فرنیچر چمک اٹھے گا۔ساخبار سے کھڑکیوں کے شیشے صاف کیجیے:اخبار کے ریشے ( FIBRES) ٹشوپیپر کی نسبت زیادہ گنجان ہوتے ہیں، لہٰذا گندے اور دھندلے شیشوں کو اگر اخبار سے صا ف کیا جائے تو نہ صرف ان پر جما ہوا گردوغبار دور ہوجاتا ہے، بلکہ یہ شیشوں کی نمی کو جذب کرکے انھیں خوب چمکا دیتا ہے۔بندنالی کیسے کھولیں:نالی بند ہوجاے پر باورچی خانے میں پانی بھر جاتا ہے اورکام میں دشواری ہوتی ہے۔اس پریشانی سے نجات پانے کے لیے سوڈابائی کاربونیٹ کی ایک پیالی نالی میں ڈال دیں اور اس کے بعد ایک پیالی سرکہ اس پر ڈال دیں۔ پانچ منٹ کے بعد نالی میں کھولتا ہوا پانی ڈال دین۔ نالی بالکل صاف ہوکر کھل جائے گی۔دیواروں کے سوارخ صابن سے بھریں:اگر دیواروں میں سوراخ ہوگئے ہوں تو اسی رنگ کے صابن سے دیواریں ہوں۔ اس کے بعد حسب صابن سخت ہوجائے تو برش سے سطح برابر کردیجیے سوراخ غائب ہوجائیں گے۔ایلومینیم سے کپڑے کی شکنیں دور :کپڑوں پر استری پھیرتے وقت دہری محنت کرنی پڑتی ہے ۔ کپڑے کی شکنیں آگے اور پیچھے دونوں طرف سے دور کرنی پڑتی ہیں۔ اس سے بچنے کے لیے استری والی جگہ پر ایلومینیم کی ایک شیٹ رکھ کر استری کریں۔ کپڑے کی شکنیں بیک وقت دونوں طرف سے دور ہوجائیں گی۔

Take away the carpet’s pit from the ice: If you have a pit on the carpet, take a piece of ice and place it at this place, where it is pitched, let the ice pieces be melted, so that the ribbon fiber becomes soft and frozen. After a few minutes take a FORK and rub it in moisture space. From friction, carpet fiber will come out and the surface ofthe carpet will become smooth. The caretaker will disappear and the carpet starts looking new. Abrero reduces skulls and boats: digging on wooden table, chair or wall, and snacks. Take a sleeved walnuts and start rubbing them on the scratches and scratches without Gharelu breaking. The oil is too hot in a small peak, and this oil will be filled in the dust and the furniture will shine. Clear the glasses of glasses with glasses: The newspaper fibers are more expensive than the tissueper, so if the dirty and foggy glasses are made available with the newspaper, not only is the collapsed groove away, but also absorbed the moisture of the glass and shine them well. Gives up. How to open the drainage: When the groove is closed, water is filled in the kitchen, and there is a problem in the work. For a sodaby carbentate paste in a sieve and then put a paste on it. After five minutes, put water in the drain. The groove will be completely cleaned up. Filling with the soap of the birds: If the holes are covered in the wall, then the same color is soap. After that, the soap becomes irritable, then the surface with the brush will disappear. The holes of the cloth from the aluminum are far away: The hard work is to be done while wearing iron. The clothes of the clothes have to be removed from both sides and backwards. To avoid it, iron it with a sheet ofaluminum alloy. Clothes will be removed from both sides at once.

Leave a Comment