Girtay Balon Aur Dandruff K Liay Aroma Oils Ka Istamaal

Girtay Balon Aur Dandruff K Liay Aroma Oils Ka Istamaal

Girtay Balon Aur Dandruff K Liay Aroma Oils Ka Istamaal

خوبصورت وگھنے چمکدار بال ہر فرد کا خواب ہے ۔ جتنے فیشن آئیں اور جائیں لیکن گھنے ومضبوط بالوں کی چاہ ہر ایک کے دل میں موجود ہوتی ہے چاہے وہ مرد ہو یاعورت کبھی بھی کوئی یہ نہین چاہے گا کہ اس کے سر کے بال ہلکے گھنے ہوجائیں ۔ بالوں کی خوبصورتی و چمک کو برقرار رکھنے کے لیے خاص طور پر خواتین ہزاروں طرح کے نسخے وٹوٹکے آزماتی ہیں اور کچھ جلد نتائج حاصل کرنے کے لیے کیمیکل پروڈکٹس کا استعمال کرتی ہیں بالوں کی نگہداشت کے لئے اور ان کی افزائش کے لیے آج کل ارومہ آیلز یعنی خوشبودار تیل کااستعمال کیاجارہاہے۔ جو بہت تیزی سے بالوں کی نشوونما میں اضافہ کرکے بالوں کو خوبصورت وحسین بنادیتے ہیں۔ ان خوشبودار آئلز میں بالوں اور جلد کی حفاظت کرنے کی خصوصیات بڑی تعداد میں موجود ہوتی ہیں۔

ہم ان حسن افزاء اور فائدہ مند آئلز کو خوشبودار خالص تیل جس دکان پر فروخت ہوتا ہے وہاں سے حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ صرف ارومہ آئل کے 2قطرے 100گرام عام استعمال کے تیل میں ڈال کر استعمال کرسکتی ہیں اور اس کے فوائد سے مستفید ہوسکتی ہیں۔

ہمارے بالوں کو خشکی وسکری ڈینڈرف اور بال گرنے جیسے مسائل کا سامناکرنا پڑتا ہے اور ہمیں ان مسائل سے نمٹنے کے لیے فوری حل کی ضرورت ہوا کرتی ہے۔ ہم ان مسائل سے چھٹکارا پانے اور بالوں کی صحت کوبحال کرنے کے لیے مختلف کیمیکل اجزاء سے تیار کردہ شیمپو اور دیگر ہیئرکیئر پروڈکٹ کا استعمال کرتے ہیں جبکہ کیمیائی اجزاء اور مضر اثرات سے پاک یہ خوشبودار تیل آپ کے بالوں میں نئی جان وچمک پیداکرنے کا سبب بنتے ہیں۔
ارومہ تھراپی آئلز پودوں کے مختلف حصوں سے کشید کر حاصل ہونے والا قدرتی تیل ہوتا ہے۔ بھاپ کے ذریعے تیل کو کشیدہ جاتا ہے۔ قدرتی طریقے سے حاصل ہونے والے تیل میں بہت سے فوائد موجود ہیں لیکن اس کے باوجود اگر آپ بازار میں دستیاب اسکن کیئر ہیئر کیئر اور شیمپو استعمال کرتی ہیں جو کہ سائنتھنک میٹریل پر موجود ہوتی ہیں جو آپ کے بال اورجلد دونوں کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ مندرجہ ذیل میں آپ کو ان آئلز کے کچھ فوائد بتائیے جارہے ہیں۔
روز میری آئل :
اس حسن افزاء تیل کا باقاعدگی سے استعمال کرنے سے آپ کے بال لمبے اور گھنے ہوجائیں گے۔ یہ تیل آپ کے بالوں کو صحت مند کرنے اور چمک عطا کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے ۔ آپ 100گرام نارمل تیل میں 4قطرے روز میری ارومہ آئل کے شامل کرکے مکس کریں اور اس تیل کو سرکی جلد اور بالوں میں انگلیوں کے پوروں سے مساج کرتے ہوئے مہینے میں 2-3بار ضرور لگائیں۔ اس کا باقاعدگی سے استعمال آپ کے بالوں کی خوبصورتی وحسن میں اضافہ کرنے کاسبب بنے گا ۔
ملے جلے آئلز کا مرکب :
ایک سے زیادہ قدرتی خوشبودار تیل کااستعمال آپ کے بالوں کے لیے مفید واکسیر ثابت ہوسکتا ہے۔
5قطرے لیونڈرآئل 15 قطرے لیمن آئل 15قطرے روز میری آئل اور 10قطرے ٹی ٹری آئل کے 100گرام ناریل کے تیل میں مکس کردیں اور اس کو روزانہ بہت کم مقدار میں اپنے بالوں پر لگائیں۔
کچھ ہفتوں کے استعمال سے ہی آپ کے بال لمبے گھنے اور چمکدار ہوجائیں گے کہ آپ کو خود بھی یقین نہیں آئے گا۔
بالوں میں برقی روکو ختم کرنے کے لیے :
بالوں میں برقی رونمی کی کمی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔ یہ اس وجہ سے بھی ہوسکتی ہے کہ آپ نے اپنے بالوں کو زیادہ خشک یا ہیئرڈائیز کازیادہ استعمال کرلیا ہو۔ اڑتے بالوں کو قابو میں کرنے کے لیے ایک اچھا ٹوٹکہ یہ ہے کہ ایک اسپرے بوتل میں پانی بھریں اور پانی کااسپرے بوتل میں پانی بھریں اور پانی کا اسپرے ہوا میں کریں اور اس طرح کریں کہ بعد میں پانی آپ کے بالوں پر گرتا رہے۔ براہ راست پانی کااسپرے بالوں پر نہیں کریں۔ ورنہ بال دوبارہ گیلے ہوجائیں گے۔ اس کے علاوہ ایک اچھا کنڈیشز آپ کے بالوں کو دوبارہ سے نمی فراہم کرنے کے لیے بہت مفید ہے۔

Girtay Balon Aur Dandruff K Liay Aroma Oils Ka IstamaalBeautiful wavy shiny hair is everybody’s dream. The more fashionable and fashionable, but there is a heart in the heart of every kind of sympathetic hair, whether it is a male or a liar, it will never be desired that its head hair becomes lightweight. In order to maintain hair beauty and brightness, especially women try thousands of different types of prescriptions and some chemical products are used to get results soon, to help and improve hair care. This is the use of fragrant oil. By increasing the growth of hairstyle very quickly, make hairstyle beautiful. Hairstyles and skin protection facilities are available in these fragrant icons. We can get these delicate and beneficial items from fragrant pure oil which is sold at the shop. You can only use 2 grams of aromatic oil in 100 grams of ordinary use oil and it can benefit from its benefits. Our hair has to face problems such as hair dryer, Draffra and hair falling and we have to cope with these problems. Needs a solution. We use the shampoo and other hair products produced by different chemical components to rid of these problems and to improve the health of the hair, while this fragrant oil filled with Girtay Balon Aur Dandruff K Liay Aroma Oils Ka Istamaalchemical ingredients and hazardous effects causes you to create new hairdresser. There are natural oils that get strained from different parts of the plant therapies. Oil is torn through steam. There is a lot of benefits in naturally available oil, but even if you use asbestos hair care and shampoo available in the market that are available on the scientific molecule that harm both your hair and hair. Following are being given some of the advantages of these items. Now my oil: Regular use of this oil oil will make your hair tall and dense. This oil helps you to healthy and give your hair a glow. Mix 4 grams in 100 grams of ordinary oil daily, adding the mixture of my omega oil, and apply this oil to 2-3 in the month, massage in the skin skin and hairstyle with fingers. Regularly used your hair’s beauty will become more likely to increase the Girtay Balon Aur Dandruff K Liay Aroma Oils Ka Istamaalamount of hair loss. The mixture of salt-free ice cream: The use of more than one natural fragrant oil can prove useful for your hair .5 drops dropdown 15 drops of lemon oil 15 drops daily My oil and 10 drops of 100 grams of T-tray oil, mix in the coconut oil and apply it to your hair at a very small amount. With a few weeks using your hair your hair will be tall and shiny that you do not even believe yourself. In order to eliminate electric stopping in hair: Hair is generated due to the lack of electric lime. This may also be because you have used your hair more dry or hairy. A good breakdown to control airborne hair is to fill water in a sparrow bottle and fill the water bottle in the bottle bottle and water springs in the air and so that the water keeps falling on your hair later. Do not wash water directly on hair. Otherwise the hair will be wet again. In addition, a good condoms are very useful for moisturizing your hair.

Leave a Comment