Haath Aur Paaon

Haath Aur Paaon

Haath Aur Paaon

خوبصورت ہاتھ اور پاؤں خواتین کی شخصیت کو چارچاند لگاتے اور پرکشش بناتے ہیں۔ چہرے کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ پاؤں کی خوبصورتی بھی اہمیت رکھتی ہے ۔ ہاتھوں ی جلد بہت حساس ہوتی ہے ۔ جب موسم تبدیل ہوتا ہے تو ایسے میں ہاتھوں اور پاؤں کے علاوہ ناخنوں کو معمول سے زیادہ نگہداشت کی ضرورت ہوتی ہے ۔ موسم سردی کا ہویا گرمی کادوسروں کی نظرآپ کے ہاتھوں اور ناخنوں پر ضرور پڑتی ہے ۔خوبصورتی کو بڑھانے کیلئے ہاتھوں اور پاؤں کی دھونے سے پہلے ہمیشہ کولڈ کریم یا موئسچرائزنگ کریم ضرور استعمال کریں ۔
ہفتے میں دوبار ہاتھوں اور پاؤں پرلیموں کا رس ملیں ۔ دس منٹ سادہ پانی سے ہاتھوں اور پاؤں کو دھوئیں ہینڈ اور فٹ لوشن لگائیں ۔ اس سے ہاتھوں اور پاؤں کی جلد صاف ملائم ہوجاتی ہے ۔

جب بھی آپ کو فرصت ملے ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کو اس طرح حرکت دیں جیسے آپ ٹائپ کررہی ہیں ۔

یہ ورزش ہاتھوں اور پاؤں کی لچک برقرار رکھنے کیلئے بہترین اور مفید ہے ۔
دھبے دور کریں :
ہاتھوں اور ناخنوں کے دھبے دور کرنے کیلئے آلو یالیموں کے ٹکڑے ہاتھوں اور ناخنوں پر ملیں ۔ ناخنوں پر موم رگڑنے سے خون رواں ہوجاتا ہے ۔ جس سے ناخنوں میں سرخی اور چمک پیدا ہوجاتی ہے ۔ خواتین وقت کی کمی کے باعث ناخنوں اور ہاتھوں کے علاوہ پاؤں کو بھی نظر انداز کرتی ہیں ، جس سے ہاتھوں کی خوبصورتی بے معنی ہو کر رہ جاتی ہے ۔اس لئے خواتین کیلئے ضروری ہے کہ ہاتھ اور پاؤں دھونے کے بعد ناخنوں کے کنارے صاف کرلیں اور اچھی طرح دیکھ لیں کہ ناخنوں کی نوکیں بالکل صاف ہیں ۔
جب بھی آپ کو وقت ملے تو اپنے ہاتھوں پر سفید آئیوڈین ملیں ۔ ناخنوں کی بہتر نشوونما کیلئے ضروری ہے کہ ان کی ہفتہ وار صفائی کریں۔ اگرآپ نیل پالش نہیں لگانا چاہتیں ، اس کے باوجود بڑھے ہوئے ناخنوں کو تراشنا اور ان کو بیضوی شکل دینا بہت ضروری ہے تاکہ دھول اورمٹی ان کے اندر نہ جائے اور ناخن جراثیم سے پاک رہیں ۔
روغن بادام اور زیتون کا تیل ہاتھوں اور پر پڑنے واکی کالی لکیروں کو دور کرتا ہے اور انہیں نرم وملائم رکھتا ہے ۔ روغن بادام اور زیتون کے تیل کو نیم گرم کر کے مساج کریں اور پھر نیم گرم پانی سے دھولیں ۔
ہاتھوں اور پاؤں کی ڈیڈسکن کو ٹھیک کرنے کیلئے گلیسرین ، عرق گلاب اور لیموں کے رس کو مکس کر کے رات کو لگائیں ۔ کچھ ہی دنوں میں آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا۔

Beautiful hands and feet make women’s attractive and attractive. The beauty of the face as well as Haath Aur Paaonthe foot of the foot is also important. Hands are very sensitive soon. When weather changes, nails in addition to hands and feet require more care than usual. Summer cold heat is expected to be seen on your hands and nails. In order to enhance the beauty, use the always creamy cream or a cream cream before washing hands and feet. Get juice of two feet and feet in the week. Wash hands and feet with handsome water for ten minutes and hand fit fit lotions. It makes skin and Haath Aur Paaonhands fit smoothly .Whenever you get an opportunity to move hands and foot fingers in the way you are typing .This exercise is excellent and useful to keep the flexibility of hands and feet. Take away: To remove the hands and nails, pieces of potatoes are found on hands and nails. Rubbing wax on nails gets blood. Which leads to nails and glows. Women also reduce the nails and hands due to lack of time, which makes handsome sense uncomfortable. Therefore, women Haath Aur Paaonneed to clean the nails after washing hands and feet. And look well that nails are perfectly clean .Whenever you get time, get white iodons on your hands. It is important for nails to improve their weekly cleaning. If you do not want to polish nails, it is very important to trimulate the increased nails and shape them nicely so that the dust and dust do not fall inside them, and the nails are sterile free. Vagina almonds and olive oils hands and on-going walks Removes the black lines and makes them soft vitamins. Mix the oils of almonds and olive oil in half-tempered and then drain them with semi-hot water. To cure the dusts and feet of the feet and feet, mix the glycerine, dried roses and the lime juice in the night. In a few days you will feel  a clear differnce

 

Leave a Comment