Haldi Se Naram O Mulaim BeDagh Or Chamakdar Jild

Haldi Se Naram O Mulaim BeDagh Or Chamakdar Jild

Haldi Se Naram O Mulaim BeDagh Or Chamakdar Jild

تھوڑے سے کچے دودھ میں چٹکی بھر ہلدی ملا کراسے اپنے چہرے اور ہونٹوں پر لگائیں ہلدی اور دودھ کا مکسچر چہرے پر قدرتی کلینرز کاکام کرے گا اور خشک اور پھٹے ہوئے ہونٹوں کو نرم و ملائم اور گلابی بنادے گا۔
ہلدی کا استعمال آنکھوں کے گرد جھریوں کا خاتمہ کرنے کے ساتھ ساتھ سیاہ حلقوں کو بھی غائب کردیتا ہے۔تھوڑی سی مقدمیں گنے کا رس

 لیں اور اس میں چٹکی بھر ہلدی ملا کر چہرے پر لگائیں۔ جھریوں کیلئے بہترین قدرتی نسخہ ہے۔ اس کے علاوہ دو کھانے کے چمچ لسی میں چٹکی بھر ہلدی شامل کرکے کریم بنالیں اب اسے آنکھوں کے اردگرد لگائیں اور تقریباً بیس منٹ کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھولیں اس کریم کو ہفتے میں کم از کم دو مرتبہ ضرور استعمال کریں۔

خشک و بے رونق اورکھردری جلد کیلئے ایک عدد انڈے کی سفیدی میں دو قطرے زیتون کا تیل ایک تازہ لیموں کا جوس، تھوڑا ساعرق گلاب اور چٹکی بھر ہلدی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اب اس مکسچر کو چہرے، گردن کہنیوں اور گھٹنوں پر لگائیں اور خشک ہونے پر نیم گرم پانی سے دھولیں۔

اس نسخے کے باقاعدہ استعمال سے جلد کی سیاہی اور خشکی دونوں دور ہوجائے گی
چہرے سے فالتو چکنائی اور گردو غبار صاف کرنے کیلئے 2 کھانے کے چمچ دودھ میں دو قطرے لیموں کا تازہ رس، دو کھانے کے چمچ صندل پاوٴڈر اور چٹکی بھر ہلدی ڈال کر اسے اچھی طرح مکس کریں اور پھر چہرے پر لگائیں جب یہ ماسک پوری طرح سے خشک ہوجائے تو چہرے کو نیم گرم پانی سے دھولیں۔
تھوڑے سے صندل پاوٴڈر میں چٹکی بھر ہلدی اور چند قطرے کھانے پکانے کا تیل شامل کرکے اس کا پیسٹ بنائیں اب اس پیسٹ کو چہرے پر لگائیں اور تقریباً پندرہ یا بیس منٹ کے بعد تھوڑے پانی سے منہ دھولیں چہرے پر بلا کی چمک پیدا ہوجائیگی۔
حسب ضرورت زیتون کے تیل میں تھوڑی سی ہلدی ملا کر اس مکسچر کو سر کی کھوپڑی پرلگائیں اور پندرہ منٹ لگا رہنے کے بعد کسی اچھے اور معیاری شیمپو سے سردھولیں۔
ہلدی اور لیموں کے مکسچر کو چہرے کے متاثرہ حصے پر لگائیں اور بیس منٹ کے بعد منہ دھولیں۔
تھوڑے سے جو یا مکئی کے آٹے میں آدھا چمچ ہلدی پاوٴڈر اور پانی شامل کرکے اس کا پتلا سا پیسٹ بنالیں اور اسے جسم پر لگا کر آہستگی کے ساتھ اسکرب کریں اس پیسٹ کو نہاتے وقت لگائیں اس کا باقاعدہ استعمال نہ صرف مردہ خلیات کو ہٹانے میں معاون ثابت ہوگا بلکہ اس سے جلد بھی نرم و ملائم بے داغ اور چمکدار ہوجائے گی۔

 

Haldi Se Naram O Mulaim BeDagh Or Chamakdar JildMix some turmeric mixture in a small amount of milk, apply it on your face and lips, turmeric and milk mixtures will work on natural cleaners on the face and make dry and fried lips soft and smooth and pink. The use of turmeric as well as eliminating the circles around the eyes Haldi Se Naram O Mulaim BeDagh Or Chamakdar Jildand black circles also disappears. Take one hundred sockets of sacks and mix them in a mixture and apply them on the face. The best natural prescription for the rivers. Additionally, adding cream to two meal spoon leaves, add cream and make it around the eyes now and Haldi Se Naram O Mulaim BeDagh Or Chamakdar Jildafter twenty minutes after it is cool, use this cream at least twice a week. Add a drop of olive oil, one fresh lime juice, a little bit of sauce, and mix well with a mixture of fine flour in a white egg, and mix the mixture on the face, neck elbow and knees and then dry. Semi-hot water dams. Regular use of this prescription will cause skin ink and skin to remove both fat and fat. To clean the dried vinegar, Haldi Se Naram O Mulaim BeDagh Or Chamakdar Jildadd two dried lime juices, two meal spoonful palm pudders and mixture in a mixture of milk and mix them well and then apply it on the face when the mask becomes completely dry. Dust the face with semi-hot water. Add a mixture of palm flour and mix a few drops of oil and add it to the paste now and apply this paste on the face, and wash it with a little water after fifteen or twenty minutes. But there will be a glow of brightness. All you need is to add a little bit of olive oil to this mixture to the head skull and fifteen minutes. After cooling, cool it with a good and standard shampoo. Put the mixture of lime and lambs on the affected side of the face and dump mouth after twenty minutes. Mix one half spoon in the flour or corn flour by adding turmeric powder and water. Slender paste and apply it on the body and apply it slowly. Use this paste to dry during the regular use, not only will it be helpful to remove dead cells, but it will cause soft and smooth skin and smooth skin.

Leave a Comment