Haldi Se Naram O Mulaim BeDagh Or Chamakdar Jild

Haldi Se Naram O Mulaim BeDagh Or Chamakdar Jild

Haldi Se Naram O Mulaim BeDagh Or Chamakdar Jild

تھوڑے سے کچے دودھ میں چٹکی بھر ہلدی ملا کراسے اپنے چہرے اور ہونٹوں پر لگائیں ہلدی اور دودھ کا مکسچر چہرے پر قدرتی کلینرز کاکام کرے گا اور خشک اور پھٹے ہوئے ہونٹوں کو نرم و ملائم اور گلابی بنادے گا۔
آنکھوں کے گرد جھریاں: 
ہلدی کا استعمال آنکھوں کے گرد جھریوں کا خاتمہ کرنے کے ساتھ ساتھ سیاہ حلقوں کو بھی غائب کردیتا ہے۔تھوڑی سی مقدار میں گنے کا رس لیں اور اس میں چٹکی بھر ہلدی ملا کر چہرے پر لگائیں۔ جھریوں کیلئے بہترین قدرتی نسخہ ہے۔ اس کے علاوہ دو کھانے کے چمچ لسی میں چٹکی بھر ہلدی شامل کرکے کریم بنالیں اب اسے آنکھوں کے اردگرد لگائیں اور تقریباً بیس منٹ کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھولیں اس کریم کو ہفتے میں کم از کم دو مرتبہ ضرور استعمال کریں۔

ہلدی خشک جلد کیلئے
خشک و بے رونق اورکھردری جلد کیلئے ایک عدد انڈے کی سفیدی میں دو قطرے زیتون کا تیل ایک تازہ لیموں کا جوس، تھوڑا ساعرق گلاب اور چٹکی بھر ہلدی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اب اس مکسچر کو چہرے، گردن کہنیوں اور گھٹنوں پر لگائیں اور خشک ہونے پر نیم گرم پانی سے دھولیں۔

اس نسخے کے باقاعدہ استعمال سے جلد کی سیاہی اور خشکی دونوں دور ہوجائے گی۔
ہلدی چکنی جلد کیلئے: 
چہرے سے فالتو چکنائی اور گردو غبار صاف کرنے کیلئے 2 کھانے کے چمچ دودھ میں دو قطرے لیموں کا تازہ رس، دو کھانے کے چمچ صندل پاوٴڈر اور چٹکی بھر ہلدی ڈال کر اسے اچھی طرح مکس کریں اور پھر چہرے پر لگائیں جب یہ ماسک پوری طرح سے خشک ہوجائے تو چہرے کو نیم گرم پانی سے دھولیں۔
جلد میں چمک کیلئے: 
تھوڑے سے صندل پاوٴڈر میں چٹکی بھر ہلدی اور چند قطرے کھانے پکانے کا تیل شامل کرکے اس کا پیسٹ بنائیں اب اس پیسٹ کو چہرے پر لگائیں اور تقریباً پندرہ یا بیس منٹ کے بعد تھوڑے پانی سے منہ دھولیں چہرے پر بلا کی چمک پیدا ہوجائیگی۔
بالوں کی خشکی کیلئے: 
حسب ضرورت زیتون کے تیل میں تھوڑی سی ہلدی ملا کر اس مکسچر کو سر کی کھوپڑی پرلگائیں اور پندرہ منٹ لگا رہنے کے بعد کسی اچھے اور معیاری شیمپو سے سردھولیں۔
چھائیوں کیلئے:
ہلدی اور لیموں کے مکسچر کو چہرے کے متاثرہ حصے پر لگائیں اور بیس منٹ کے بعد منہ دھولیں۔
مردہ خلیات کیلئے: 
تھوڑے سے جو یا مکئی کے آٹے میں آدھا چمچ ہلدی پاوٴڈر اور پانی شامل کرکے اس کا پتلا سا پیسٹ بنالیں اور اسے جسم پر لگا کر آہستگی کے ساتھ اسکرب کریں اس پیسٹ کو نہاتے وقت لگائیں اس کا باقاعدہ استعمال نہ صرف مردہ خلیات کو ہٹانے میں معاون ثابت ہوگا بلکہ اس سے جلد بھی نرم و ملائم بے داغ اور چمکدار ہوجائے گی۔

Mix some turmeric mixture in a small amount of milk, apply it on your face and lips, turmeric and milk mixtures will work on natural cleaners on the face and dry and fried lips will make soft and smooth and pink. Knives around the eyebrows: turmeric The use of the dark circles also disappears as well as eliminating the cracks around the eyes. Take juice in a small amount of juice, mix it in a mixture and add it to the face. The best natural prescription for the rivers. Additionally, adding cream to two meal spoon leaves, add cream and make it around the eyes now and after 20 minutes, it should be used for at least two times a week. It is dry for dry skin. Add a drop of olive oil, a fresh lace juice and a mixture of fine flour, and mix mixture on the face, neck elbow and knees and dry in a single egg vessel for the skin. Dust with semi-hot water on the spot. Regular use of this prescription will soon remove both ink and skin. For a quick skin: To clean face-to-face grease and drainage, make two dried spoon milk fresh juices of fresh milk, two meal spoonful palm pudders and chilli mixture and mix it well on the face. When this mask becomes completely dry, then mix the face with semi-hot water. To shine in the light: Add a little bit of turmeric  feand aw drops of flour and add some oil to the paste. Make it paste on the face now. And after about 15 or twenty minutes, dust will be made to face the face with a little water. For hairstyles: Customized olives Mix a little bit of turmeric in the oil and apply it with a good and standard shampoo after fifteen minutes. For wheels: Apply turmeric and lime mixture on the affected area and after twenty minutes. Mouth Dust. For Temporary Cells: A little or a half spoon in the corn flour, add turmeric powder and water to make it a little paste and apply it on the body and squeeze it slowly. Use the paste to dry it regularly. Not only will it help in removing dead cells, but it will soften and soften even sooner.

Leave a Comment