Homemade Beauty Products Jild O Baalon Kay Nikhar

Homemade Beauty Products Jild O Baalon Kay Nikhar

Homemade Beauty Products Jild O Baalon Kay Nikhar

ے ہوئے آمیزے کو دوبارہ گراینڈ کریں اور پھر کپڑے میں چھان لیں اس عمل کو اس وقت تک دہراتی رہیں جب تک آمیزہ ختم نہ ہو جائے۔ پھر اس میں بیسن ڈال دین استعمال شدہ پتی کو اچھی طرح خشک کر کے گرائینڈ کر کے اس کو بھی مکس کر لیں اور تیار شدہ آمیزے کو سکی جار میں محفوظ کر لیں۔اپنے بالوں کو لمبائی کے مطابق پاوٴڈر پیالے میں ڈالیں پھر اس میں دودھ ڈال کر گاڑھا گاڑھا مکسچر تیار کرلیں دھیان میں رہے کہ مکسچر اتنا گاڑھا ہونا چاہیے کہ سر پر لگانے سے بہہ نہ جائے۔ یہ اتنا موثر ہوتا ہے کہ اس کا مکسچر جہاں جہاں لگے گا وہاں بال اُگے اس کے احتیاط سے لگائیں تاکہ ادھ ادھر نہ لگے جن لوگوں کے بال کم عمری میں سفید ہوجاتے ہیں یہ ان کے لئے بھی بہت فائدہ مند ہے۔اس کے استعمال سے بالوں کے تمام مسائل حل ہوں گے۔تیل کا استعمال بالوں کے لئے بہت ضروری ہوتا ہے اس لئے کم سے کم ہفتے میں 1بار ضرور آئل لگانا چاہیے ویسے تو مارکیٹ میں ہر جگہ آپ کو بال لمبے کرنے کا تیل مل جائے گا لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا بلکہ اس کو خرید کر آپ اپنا ہی نقصان کرتی ہیں اس کے برعکس اگر آپ گھر پر بنے تیل کا استعمال کریں تو آپ کو نہ صرف پیسوں کی بچت ہوگی بلکہ بالوں میں بھی من چاہا اضافہ ملے گا، یہ تیل ہر طرح کے بالوں کے لئے یکساں مفید ہے۔۰ ناریل کا تیل۔۔۔۔ 250گرام۰ مہندی کے پتے۔۔۔100گرام۰ ریٹھے کے چھلکے۔۔۔100 گرام۰ آملے کا تیل۔۔۔۔250 گرامان تمام اشیاء کو کڑاہی میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں ہلکی آنچ پر پکاتے رہیں یہاں تک کہ مہندی کے پتے اور ریٹھے کے پھلکے جل کر کوئلہ ہو جائیں تو اس کو چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں پھر مہندی کے پتے اور ریٹھے کے چھلکے اس میں پیس کر بوتل میں ڈال کر محفوظ کر لیں استعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلا کر استعمال کریں۔اسے ہمیشہ رات کو سونے سے پہلے بالوں میں اچھی طرح لگا کر سوجائیں اور صبح دھولیں اس کا استعمال ایک دن چھوڑ کے کریں اس کو لگانے سے آپ اپنے بالوں میں حیرت انگیز فرق محسوس کریں گی۔ اس کے بالوں میں کبھی خشکی نہیں ہوگی نہ ہی بال دو مونہے ہوں گے اور بال گرنے کی شکایت بھی دور ہو جائے گی یہ تیل بالوں کے ہر مسئلے کا حل ہے ۔بس تیل بنائیے اور آزمائیے۔

Repend the mixture again and then scratch it in the cloth until the mixture ends. Then put the basin in it, dry the leaves used well and mix it by mixing it and save the prepared mixture in a ski jar. Put your hair in a bowl and Homemade Beauty Products Jild O Baalon Kay Nikharthen paste it in milk. Put the thick thick mixture and keep in mind that mixture should be so thick that it should not be flowing by putting it on the head. It is so effective that the mixture where it takes is to apply the hair carefully, so that it does not apply to those whose hair becomes Homemade Beauty Products Jild O Baalon Kay Nikharless white, it is also beneficial for them. All hair problems will be solved. The use of oil is very important for hair, so at least one week should be applied to oil, so you will find hair extrusion everywhere in the market, but no one It does not take advantage but instead of buying it, you damage your own, unlike if you use oil on home, you will not only be able to save money but also hair I thought I would add my, this oil is useful for all kinds of hair .0 coconut oil …. 250 grams of honey leaves … 100 grams 0 Homemade Beauty Products Jild O Baalon Kay Nikhargray peas … 100 grams flourish oil …. 250 grams put all the items in a bracelet and stove them on the hip, even if the leaves of the melon and the retina If you are fried with a frying water and cool it, stir it out of the straw, then grind it with the paste leaves and paste it in the bottle and save it before using it. Use it before shaking the bottle properly. Prepare the hair well before sleeping and leave the morning dust in a day. By applying it you will feel an amazing difference in your hair. . Her hair will never be dry or not hair and I will also get rid of hair loss. This oil is a solution to every hair problem. Make oil and try.

Leave a Comment