Homemade Beauty Products Jild O Baalon Kay Nikhar

Homemade Beauty Products Jild O Baalon Kay Nikhar

Homemade Beauty Products Jild O Baalon Kay Nikhar

ہوم میڈ سوپ کی اصلاح آپ نے اکثر سنی ہوگی اس قسم کے سوپ جلد کی خوبصورتی ونزاکت میں اضافہ کرنے میں معاون سمجھے جاتے ہیں۔ آپ اپنی جلد کی ساخت کے حساب سے اپنے گھر پر خود سوپ تیار کر سکتی ہیں۔ سوپ بنانے کے لئے سب سے پہلے آپ کو اپنی جلد کی ساخت کا اندازہ کرنا ہوگا کہ آ پ کی جلد کیسی ہے ۔ اپنی جلد کی ساخت کی مد نظر رکھتے ہوئے سو پ کا انتخاب کریں تاکہ آپ کی جلد خوبصورت اور صحت مند نظر آئے شہر میں سنگھاری پروڈکٹ کانیٹ ورک وسیع سے وسیع تر ہوتا چلا جا رہا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ کی ہر دکان پر آپ کو ہر روز ایک نئی پروڈکٹ دکھائی دیتی ہے کوشش کریں جہاں تک ممکن ہو اپنی خوبصورتی میں اضافے کے لئے گھریلو پروڈکٹس کے استعمال کو یقینی بنائیں اور یہ بات ضرور یاد رکھیں کہ ظاہری خوبصورتی ہی سب کچھ نہیں ہوتی بلکہ اپنی جلد کی صحت و توانائی بخشنے کیلئے اس کی مکمل نگہداشت کریں، اب میں آپ کو چند ایسی ہوم پروڈکٹس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے جو آپ کی خوبصورتی اور جلد کی جلد صحت کے لئے مدد گار ثابت ہوں گی۔


خشک جلد کے لئے(سوپ):
خشک جلد کی حامل خواتین کے لئے ہوم میڈ صابن بنانے کا طریقہ کا ر درج ذیل ہے جس کے لئے مندرجہ ذیل اشیاء درکار ہیں۔ کوئی عام سا بیوٹی سوپ، کدوکش کر لیں، 1 کھانے کا چمچہ، دودھ1 1/2 کپ ،شہد، 1کھانے کا چمچہ ، لیموں کا رس1کھانے کا چمچہ۔ گلیسرین1کھانے کا چمچہ۔ ان تمام اجزاء کو پتیلے میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ کدوکش کیا ہوا سوپ حل ہو جائے تو چولہے سے اتار کر سوپ کے سانچے میں ڈال کر ٹھنڈا کرنے کے لئے رکھ دیں۔ پوری رات اس کو چھوڑ دیں صبح چیک کریں گئے تو آپ کو سوپ تیار ہو چکا ہوگا اس سے صبح ، دوپہر ، شام منہ دھوئیں ایک ہفتے میں آپ کی جلد کے ساتھ ساتھ آپ کی رنگت بھی نکھر جائے گی۔
چکنی جلد کے لئے (سوپ):
چکنی جلد تو قدرت کا انمول تحفہ ہوتی ہے۔ چکنی جلد والی خواتین اگر اپنی جلد کی حفاظت طریقے سے کریں تو ہمیشہ جوان نظر آئیں گئی ایسی جلد کی حامل خواتین کے چہرے عموماََ جھریوں سے پاک ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ چکنی جلد خشک جلد کی نسبت زیادہ جوان اور پُرکشش نظر آتی ہے۔ جہاں چکنی جلد کا خیال بے پناہ فوائد ہیں وہیں اگر آپ نے پانی جلد کا خیال نہ رکھا تو آپ کو بے شمار جلدی مسائل پیش آسکتے ہیں ۔ ان مسائل سے بچنے کے لئے میں آپ کو ہوم مڈی سوپ بنانے کا طریقہ بتاتی ہوں۔ عام بیوٹی سوپ کدوکش کا ہوا1کھانے کاچمچہ۔ عرق گلاب 1/2کپ ۔ گلاب کی پتیاں1/4 کپ ۔ شہد 1 چائے کا چمچہ۔ اور نج کے چھلکے پسے ہوئے1 چائے کا چمچہ ان اجزاء کو دیگچی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں اتنا پکائیں کہ سوپ حل ہو جائے تو اسے چولہے سے اتار کر رکھ دیں اور ایک دن بعد جب سوپ جم جائے گا تو اسے استعمال کریں بہترین نتائج کے لئے صابن چہرے پر لگاکر 2 منٹ تک چہرے کا مساج کریں بہت جلد آپ کا چہرہ چمک اٹھے گا۔
نارمل جلد کے لئے(سوپ):
نارمل جلد رکھنے والی خواتین کی لکی کہا جاتا ہے کیونکہ ان کی جلد چکناہٹ اور حدردجہ خشکی سے آزادہوتی ہے۔ چونکہ جلد اگر چکنی ہو تو بھی مسائل کا سامنا رہتا ہے اور اگر خشک ہوتو بھی جلد کے ساتھ انگنت مسائل درپیش رہتے ہیں کیونکہ چکنائی یا خشکی اگر ایک حد کے اندر رہے تو ہی جلد کے لئے موزوں ہوتی ہیں لیکن اگر یہ تجاوز کر جائے تو آپ کی جلد کے لئے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے اور اگر نارمل جلد والی خواتین اپنی جلد کی دیکھ بھال باقاعدگی سے کریں تو ان کے چہرے پر مزید نکھار نمایاں ہوگا۔ نارمل جلد کی حامل خواتین کے لئے ہوم میڈ بنانے کا طریقہ پیش خدمت ہے جس سے ان کی جلد نارمل بھی رہے گی اور مزید خوبصورت ہو جائے گی۔
کدوکش کیا ہوا بیوٹی سوپ 1کھانے کا چمچہ۔ شہد1 چائے کا چمچہ۔بادام روغن 1چائے کا چمچہ۔ کیسو کے پھول 1کھانے کا چمچہ ۔ عرق گلاب 1 1/2 کپ ان اجزا کو برتن میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ سوپ حل ہو جائے کسی محفوظ جگہ پر رکھ دیں ایک دن بعد صابن جم جائے تو اس کو حسب ضرورت استعمال کریں دن میں تین مرتبہ ضرور استعمال کریں۔
بالوں کے مسائل اور ان کا حل:
آج کے جدید دور میں بالوں کے لئے جدید طریقہ علاج متعارف کروائے جار ہے ہیں لیکن بیشتر خواتین کے لئے یہ علاج کروانا نا ممکن ہے یہ علاج جہاں بہت مہنگا ہے وہیں یہ علاج کروانے کے لیے آپ کو تکلیف دہ مراحل سے بھی گزرنا پڑتا ہے۔ گنجاپن کیوں ہوتا ہے اور کای اس کا کوئی حل ہے؟ یہ اور اس کے علاوہ بالوں کے بہت سے مسائل ہیں۔ جس کو آپ نظر اندازنہ کریں کیونکہ بالوں کے مسائل کی پوٹلی کھل ہی گئی توجب بال گرنا شروع ہوں تو آپ اسی وقت سے بالوں کو توجہ دینے کا عمل شروع کریں اور ان کی خوراک کی مکمل خیال رکھیں تو آپ کو ایسے مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ تیل بالوں کیلئے نہایت ضروری ہے۔ بالوں کی نگہداشت کے لئے ضروری ہے کہ آپ معیاری تیل اور شیمپو کریں آج کل مارکیٹ میں طرح طرح کے شیمپو اور تیل فروخت ہو رہے ہیں ایسے میں اکثر خواتین کے لئے معیاری تیل اور شیمپو کی پہنچان بھی کرنا مشکل ہو گیا ہے اور ان کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں آپ کی جلد اور معیار کے لحاظ سے کون سی پروڈکٹ ٹھیک ہے ۔ اس کا تعین آپ کو خود کرنا ہوگا۔
ہربل شیمپو بنانے کا طریقہ:
یہ شیمپو پاوٴڈر کی شکل میں ہوتا ہے۔ جو مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے۔اس کو آپ خود گھر پر تیار کر سکتے ہیں۔یہ کیمکل سے پاک یہ شیمپو آپ کے بالوں کو گھنا سیاہ اور لمبا کرتا ہے اس مین تمام قدرتی جڑی بوٹیوں کا استعمال کیاجا تا ہے اس لئے یہ یہ ہر طرح کے بالوں کیلئے اثر انگیز ہوتا ہے اسکے استعمال کے ابعد کا رزلٹ آپ کو فوراََ نہیں ملے گا یہ فارمولا آہستہ آہستہ اثر کرتا ہے ۔آپ کو اس کو رزلٹ تقریباََ ایک مہینے کے بعد نظر آئے گا ہر بل شیمپو بنانے کا طریقہ نوٹ کرلیں۔
۰ آملے کا چھلکا۔۔۔۔1 پاوٴ
۰ ریٹھے کاچھلکا۔۔۔۔1پاوٴ
۰ ہڑ ہڑ کا چھلکا۔۔۔۔1پاوٴ
۰ سیکا کائی کے چھلکے۔۔۔1/2 پاوٴ
۰ استعمال شدہ پتی۔۔۔1/2 پاوٴ
۰ بیسن۔۔۔۔1/2 پاوٴ
آملے کا چھلکا، ریٹھے کا چھلکا، ہڑہڑ کا چھلکا۔ سیکا کائی کا چھلکا۔ ان تمام جڑی بوٹیوں کو دھوپ رکھ کر اچھی طرح سکھالیں۔ پھر ان کو گرائینڈر میں ڈال کر باریک پیس لیں۔ پسے ہوئے آمیزے کو باریک ململ کے کپڑے میں چھان لیں باقی بچے ہوئے آمیزے کو دوبارہ گراینڈ کریں اور پھر کپڑے میں چھان لیں اس عمل کو اس وقت تک دہراتی رہیں جب تک آمیزہ ختم نہ ہو جائے۔ پھر اس میں بیسن ڈال دین استعمال شدہ پتی کو اچھی طرح خشک کر کے گرائینڈ کر کے اس کو بھی مکس کر لیں اور تیار شدہ آمیزے کو سکی جار میں محفوظ کر لیں۔
استعمال کرنے کا طریقہ:
اپنے بالوں کو لمبائی کے مطابق پاوٴڈر پیالے میں ڈالیں پھر اس میں دودھ ڈال کر گاڑھا گاڑھا مکسچر تیار کرلیں دھیان میں رہے کہ مکسچر اتنا گاڑھا ہونا چاہیے کہ سر پر لگانے سے بہہ نہ جائے۔ یہ اتنا موثر ہوتا ہے کہ اس کا مکسچر جہاں جہاں لگے گا وہاں بال اُگے اس کے احتیاط سے لگائیں تاکہ ادھ ادھر نہ لگے جن لوگوں کے بال کم عمری میں سفید ہوجاتے ہیں یہ ان کے لئے بھی بہت فائدہ مند ہے۔ اس کے استعمال سے بالوں کے تمام مسائل حل ہوں گے۔
بال لمبے کرنے کا تیل:
تیل کا استعمال بالوں کے لئے بہت ضروری ہوتا ہے اس لئے کم سے کم ہفتے میں 1بار ضرور آئل لگانا چاہیے ویسے تو مارکیٹ میں ہر جگہ آپ کو بال لمبے کرنے کا تیل مل جائے گا لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا بلکہ اس کو خرید کر آپ اپنا ہی نقصان کرتی ہیں اس کے برعکس اگر آپ گھر پر بنے تیل کا استعمال کریں تو آپ کو نہ صرف پیسوں کی بچت ہوگی بلکہ بالوں میں بھی من چاہا اضافہ ملے گا، یہ تیل ہر طرح کے بالوں کے لئے یکساں مفید ہے۔
۰ ناریل کا تیل۔۔۔۔ 250گرام
۰ مہندی کے پتے۔۔۔100گرام
۰ ریٹھے کے چھلکے۔۔۔100 گرام
۰ آملے کا تیل۔۔۔۔250 گرام
ان تمام اشیاء کو کڑاہی میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں ہلکی آنچ پر پکاتے رہیں یہاں تک کہ مہندی کے پتے اور ریٹھے کے پھلکے جل کر کوئلہ ہو جائیں تو اس کو چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں پھر مہندی کے پتے اور ریٹھے کے چھلکے اس میں پیس کر بوتل میں ڈال کر محفوظ کر لیں استعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلا کر استعمال کریں۔ اسے ہمیشہ رات کو سونے سے پہلے بالوں میں اچھی طرح لگا کر سوجائیں اور صبح دھولیں اس کا استعمال ایک دن چھوڑ کے کریں اس کو لگانے سے آپ اپنے بالوں میں حیرت انگیز فرق محسوس کریں گی۔ اس کے بالوں میں کبھی خشکی نہیں ہوگی نہ ہی بال دو مونہے ہوں گے اور بال گرنے کی شکایت بھی دور ہو جائے گی یہ تیل بالوں کے ہر مسئلے کا حل ہے ۔بس تیل بنائیے اور آزمائیے۔

Homemade Beauty Products Jild O Baalon Kay NikharHome Made Soup Optimization You Have Heared This type of soup is considered to help increase the skin beauty of skin. You can prepare your own soup on your home in accordance with your skin structure. To make a soup, first of all you have to evaluate the skin structure of the skin. Keeping your skin shaped, choose Swap so that the Sangharari product conit work is going to be widespread in the city, beautiful and healthy looking at Homemade Beauty Products Jild O Baalon Kay Nikharyour skin. That is why you are on every shop store Every day a new product looks like try to make sure to use domestic products to increase your beauty as well as remember that the beauty is not everything but also the health and energy of your skin. Take full care of it, now I am being told about some of the home products that are beautiful and Homemade Beauty Products Jild O Baalon Kay NikharSkin care for the early skin will prove to be. For the skin (Soup) for dry skin: The following is the following methods for home-made soap for dry skin skin, for which the following items are required. A typical beauty soup, boil, 1 meal, milk 1 1/2 cup, honey, 1 meal, lime juice 1 meal. Glycerine 1 Eating Spoon. Put all these ingredients in a slim and stir on cooking soaked on the soup so that the souped soup is resolved, then remove from the Homemade Beauty Products Jild O Baalon Kay Nikharstraw and put it in a soup template and cool it to cool. Leave it all night, check out in the morning, then you will have to prepare a soup, morning and Homemade Beauty Products Jild O Baalon Kay Nikharafternoon, evening mothers will wash your skin as well as your skin in a week. For the skin (Soup ): Soon there is an invaluable gift of power. Women with chubby skin, if skin care safely, the face of women like this always looks young, usually cleansed from the storms. This is why skin and skin are more young and attractive than dry skin. Where there Homemade Beauty Products Jild O Baalon Kay Nikharis anxious benefits of skin skin, if you do not think of water quickly, you can get some of the earliest problems. To avoid these problems, I’ll tell you how to make Home Moody Soup. Aerospace of a typical beauty soup condomed 1 meal table. Rose Rose 1 Cup 2. Rose leaves 1/4 cups. Honey 1 teaspoon. And cook 1 cup of gram flour mixed with chicken peel, add these ingredients to light and cook soaked so that the soup is resolved, take it out Homemade Beauty Products Jild O Baalon Kay Nikharof the straw and after one day the soup goes to the gym. Take face to face soap face for 2 minutes and your face will shine very soon. For skin skin (soup): Women with normal skin skin are called lucky as their skin is tasted and filled with fatigue. Is. As soon as possible, problems are also facing problems and if there is dry, there are chronic problems with skin, because if fat or tissue stay within a limit, it is suitable for skin, but if it is exceeded then It proves harmful for your skin, and if men with normal skin regularly take care of their skin, their face will be more visible. Home Made for women with normal skin is a service-oriented service that will keep them as soon as possible and will be more beautiful. Improved beauty soup 1 Homemade Beauty Products Jild O Baalon Kay Nikharmeal. Honey 1 teaspoon. Almond Almonds 1 teaspoon. Floral Flower 1 Meal Shaped. Take 1 1/2 cups in the vessel and put them in the vessel and cook soaked on the soup so that the soup is solved in a safe place. After a day the soap becomes gym, use it to be customized three days a day. Use the time. Ball problems and solutions: Modern medicine is introduced to modern hair in modern times, but it is impossible for most women to treat it where the treatment is very expensive. You also have to go through the painful steps. Why is punctuation and how is there any solution? There are many problems of hair and this hair. What you look for, because the hairstyle of hair problems is opened, when the hair begins to fall, you should pstart attending the hair from the same time, and take full care of their diet, you do not face problems. will have. Oil is very important for hair. It is essential for hair care to make standard oil and shampoo today, like shampoo and oil are being sold in the market, in such cases, it is difficult to get standard oil and shampoo for women. Talking to the sky, which product is good based on your skin and quality. You will need to determine yourself. The way to make a shampoo shampoo: this shampoo is in the form of a powder. Which is not available in the market. You can prepare it at home at home. This chemically-free shampoo makes your hair dark and tallier, all of its natural herbs are used. For hairstyles, it is effective for the use of acid acids that you will not get immediately. This formula affects slowly. You will see it after about one month after the month of the month. Note how to make each bull shampoo. I’m sorry … 1 pound 0 retweeted …. 1 pound 0 rupee peep …. 1 pie sikai pee peel … 1/2 palm used leaf … 1/2 pcs basin .. . 1.2 pseudoons peel, peeled peeled, sliced ​​peel. Suka Kai’s peak Sunglasses to all these herbs

Leave a Comment