Homemade Facial Se Jild Ki Ranayi Bahal Karain

Homemade Facial Se Jild Ki Ranayi Bahal Karain

Homemade Facial Se Jild Ki Ranayi Bahal Karain

وسم چاہے کوئی سا ہی کیوں نہ ہو خواتین کیلئے اپنی جلد کی رعنائی کو بحال کرنے کے لئے فیشیل کروانا ضروری ہوجاتا ہے لیکن مصروفیات خواتین کو بیوٹی پارلر تک جانے نہیں دیتیں ایسے میں آپ گھر پر ہی فیشیل کے فوائد حاصل کرسکتی ہیں جس سے موسم کی سختی جھیلتا ہوا آپ کا چہرہ تروتازہ اور شگفتہ ہوجائے گا کیمیکل سے پاک اور فیشل سے قریب ترین یہ طریقے آپ کی جلد کی اقسام کے لحاظ سے تیار کئے گئے ہیں۔اس سلسلے میں معروف کا سماٹولوجسٹ کہتی ہیں کہ آپ محدود انداز میں فیشل کے فوائد سے فائدہ اُٹھا سکتی ہیں مثال کے طور پر اگر آپ کی جلد چکنی ہے تو اینٹی بیکٹیریل لونگ کا تیل آپ کیلئے مفید رہے گا۔یوں کریں کہ نیم کے چند پتے چار کپ پانی میں ڈال کر اتنا اُبالیں کہ پانی ایک چوتھائی رہ جائے پھر اس پانی کو چھان کر ٹھنڈا کریں

بعد ازاں اس میں چارقطرے لونگ کا تیل شامل کردیں۔

یہ چکنائی کوکنٹرول کرنے کیساتھ ساتھ اینٹی بیکٹیریل مرکب تیار ہوگیا۔جب ضرورت ہواسے اسپرے بوتل سے چہرے پر اسپرے کرلیں چہرہ صاف ہوجائیں گا۔پیپر منٹ کے تیل سے بنامرکب ملی جلی جلد کیلئے نہایت مفید ہے اس کی تیاری میں نارنگی کے سوکھے چھلکے استعمال ہوتے ہیں جو ملی جلی جلد اور چکنائی والی جلد کیلئے بہترین ہے ان چھلکوں میں اسٹرنجنٹ اور اینٹی انفلیمنٹری اجزاء موجود ہوتے ہیں۔اس کی تیاری کیلئے ایک لیٹر پانی میں چھلکے ڈال کر اتنا ابالیں کہ پانی ایک چوتھائی رہ جائے اب اسے چھان کر ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں پیپرمنٹ ایسنس آئل کی تھوڑی سی مقدار شامل کردیں۔اسپرے بوتل میں بھرلیں اور حسب ضرورت استعمال کریں۔پیپر منٹ آپ کی جلد کس دے گا اور پورا دن تازگی محسوس ہوگی نارمل جلد کے لیے چنبیلی کے پھولوں سے تیار کردہ اسپرے بہتررہے گا اس کی خوشبو اور نارنگی کا تیل آپ کو تازہ دم رکھیں گے۔اس کی تیاری کیلئے نصف لیٹر پانی لیکر اس میں مٹھی بھر چنبیلی کے پھول ڈال کر اُبالیں ایک چوتھائی رہ جائے تو چھان کر ریفریجریٹر میں ٹھنڈا کرلیں پھر اس میں تھوڑا سا نارنگی کا تیل ملالیں اور حسب ضرورت چہرے پر چھڑک لیں۔خشک جلد کیلئے گیندے کے تیل اور عرق گلاب کا استعمال مناسب رہتا ہے۔اس مقصد کیلئے گلاب کی پتیاں ایک بڑے پیالے میں پانی ڈال کر بھگو لیں رات بھر پانی پڑا رہنے دیں۔صبح کو پتیاں نکال کر پانی اتنا ابالیں کہ ایک چوتھائی رہ جائے۔اب اس میں گیندے کا تھوڑا سا تیل ڈال دیں۔سپرے بوتل بھرلیں یہ جلد کو نم کردے گا اور آپ کی جلد بچوں کی جلد کی طرح نرم وملائم ہوجائے گی۔حساس جلد کے لئے ایلوویرا سے بہتر کوئی نہیں۔پانی میں پودینے کے پتے رات بھر کے لئے بھگودیں صبح اُبال کر ایک چوتھائی مقدار کرلیں۔اب اس میں ایک چمچہ ایلوویرایا گھیگو ارکارس ڈال دیں یہ اسپرے حساس جلد کیلئے بہترین ہے۔یہ فری ریڈیکلز سے بچائے گا زائد عمر کی خواتین کی جلد کرم نرم وملائم کرنے میں اس اسپرے کا جواب نہیں۔

Wear whether there is any reason why fashil is necessary for women to restore their skin care, but engagement women do not go to the beauty parlor so you can get the benefits of fashil at home, from the season Strongly shaking your face will become refreshing and cheaper, the most closely related methods of chemical-free and fashion are designed based on your skin types. The leading socologist in this regard states that you are limited to the advantages of the fashion. For example, anti-bacterial living oil is for you if you are worried Let’s say that some half of the leaves in four cups of water should boil so much that the water remains a quarter, then cool the water and add water to it. The bacterial mixture has been prepared. When the needle is applied to springs on the face with a spoon bottle, it will be cleared. The membrane of a peanut oil is very useful for the skin, it is used in the preparation of orange soup, which is mixed with skin and fat. The best of the skin is the skin and anti-inflammatory ingredients present in these straws. Put a liter of water in the air to boil so much that if the water remains a quarter now, then it is cooled after cooling and adding cool quantities of paprison acid oil. Use the bottle bottle and customize it. Who will hurry and will feel fresh all day, the sponge made of Chinbali’s flowers for better skin will improve, its perfume and orange oil will be fresh and fresh. Take half a liter of water for its preparation, If the boiling is a quarter after boiling flowers, cool and dry in the refrigerator, then a little orange Mix the oil and sprinkle on the sensitive face. Use of balls of oil and gram flour for the skin is appropriate. For this purpose, roses are poured out in a large cup and pour water in a large bowl. Take out the leaves and boil water so that a quarter should be left. Put a little bit of balls in it. Fill the spice bottle, it will cure the skin and your skin will become soft vitamins like skin. There is no better than the Elvira. Flowers leaves in the garden boil for a quarter of the morning and boil a quarter in the morning. Add arcars This is the best for skin sensitive skin. It will protect free radicals from the age of women, this spray does not respond to soft vitamins.

Leave a Comment