Jhurion Se Nijaat Payen

Jhurion Se Nijaat Payen

عموماََ جھریوں کو بڑھاپے کی علامت سمجھاجاتا ہے لیکن بعض لوگوں کے چہرے پر پچاس سال کی عمر میں بھی جھریوں کانام نشان نہیں ہوتا۔ حالانکہ جھریاں اس وقت جلد پر نمودار ہوتی ہیں جب جلد کی حفاظت صحیح طریقے سے نہ کی جائے۔ جھریوں سے بچاؤ کی خاطر درج ذیل احتیاطی تدابیر اختیار کی جاسکتی ہیں۔تیز دھوپ یعنی سورج کی تمازت چہرے کیلئے نقصادہ ہے کیونکہ اس سے جلد کھنچ جاتی ہے اس لیے اپنے چہرے کی تیزدھوپ سے محفوظ رکھیں۔وزن میں کمی بھی جھریوں کاباعث بنتی ہے۔ دبلاپتلا ہونے کے شوق میں سخت ڈائٹنگ سے پرہیز کریں۔کروٹ کے بل سونا بھی جھریوں کا باعث بنتا ہے۔اپنے اعصاب اور ہڈیوں کی حفاظت کیلئے باقاعدہ ورزش کریں۔اپنے جسم کو قوت کی فراہمی کیلئے صحتمند غذا کھائیں۔ خصوصاََ دودھ اور پھلوں کااستعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ کیونکہ اس طرح سے نہ صرف طویل عمر کا حصول ممکن ہے بلکہ جھریاں بھی نظر نہیں آئیں گی۔سونے سے پہلے اپنے چہرے کو ہر قسم کی میک اپ مصنوعات سے پاک کرلیں۔جھریوں سے نجات کیلئے:شہد کا لیپ جھریوں کے خاتمے کیلئے بہترین ہے۔ شہد کے استعمال نہ صرف جھریوں کاخاتمہ ہوتا ہے بلکہ چہرہ تروتازہ رہتا ہے۔120گرام شہد میں ایک لیموں کارس ملائیں اور اسے روزانہ چہرے پر لگائیں۔ پندرہ منٹ بعد چہرہ دھوئیں۔ پچیس روز تک متواتراستعمال سے جھریوں کا خاتمہ ممکن ہے۔میدے میں شہد اور انڈے کی سفیدی ہم وزن مکس کرکے اس کا پیسٹ بنالیں۔ اس پیسٹ کوتمام چہرے پر لگائیں۔ 15منٹ بعد چہرہ نیم گرم پانی سے دھولیں۔جھریوں کے خاتمہ کیلئے ماسک: انڈے کی سفیدی، پھٹکری، پاؤڈر، روغن اور زیتون، عرق گلاب، ملتانی مٹی، صندل کی لکڑی، کینو کے چھلکوں کا پاؤڈر ہم وزن لے کر تمام اجزاء کو باہم ملالیں۔ اس ماسک کوہفتہ یاپندرہ دن میں ایک سے تین بار استعمال کرسکتی ہیں۔ہاتھوں اور پیروں کی دیکھ بھال:عموماََ خواتین اپنے چہرے کے حسن وخوبصورتی کیلئے توکئی کئی گھنٹے صرف کردیتی ہیں لیکن ہاتھوں اور پیروں کی طرف ان کی توجہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے جس کے نتیجے میں چہرے سے پہلے ہی ہاتھوں پر جھریاں ہونے لگتی ہیں۔ ہاتھوں اور پیروں کو خوبصورت بنانے اور ان کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کیلئے ذیل میں کچھ ٹپس بتائی جارہی ہیں جن پر عمل کرکے آپ بھی اپنے ہاتھوں اور پیروں کو خوبصورت بناسکتی ہیں۔عرق گلاب میں لیموں اور گلیسرین مکس کرلیں۔ ہاتھوں کی صفائی کیلئے بہترین لوشن ہے۔سنگترے کے چھلکے کو ہاتھوں، پیروں اور کہنیوں پر متواتر ملیں۔ پھر ٹھنڈے پانی سے دھولیں یہ ہاتھوں اور پیروں کو نرم رکھنے کیلئے بہترین ہے۔جو کاآٹا، ہلدی اور بیسن کا پیسٹ ہاتھوں اور پیروں پر ملیں۔ چند ہی دنوں میں ہاتھوں اور پیروں کی رنگت میں نکھار آجائے گا۔تھوڑی سی ہلدی، نمک اور پانی کاپیسٹ بناکر اس آمیزے کو چند منٹ ہاتھوں اور پیروں پر لگارہنے دیں۔ اس کے بعد دھولیں۔کہنیوں، ہاتھوں اور پیروں کی سیاہی دور کرنے کیلئے ایک پلیٹ میں تھوڑی سی چینی لیں اور ایک لیموں کاٹ کر اس چینی پر لگائیں اور ہاتھوں اور پیروں پر ملیں جب تک لیموں کا رس ختم نہ ہو،یہ عمل جاری رکھیں اور خشک ہونے پر دھولیں۔چار یاپانچ دن میں سیاہی ختم ہوجائے گی۔آدھے کپ دودھ میں ایک بڑا چمچہ عرق گلاب اور چند قطرے لیموں کا رس ملائیں۔ سیاہ انگلیوں کی رنگت میں نکھار آجائے گا۔ہاتھوں اور پیروں کو نرم وملائم رکھنے کیلئے تھوڑی سی گلیسرین اپنی ہتھیلی پرلگاکر اس سے مساج کریں اس طرح نہ تو ہاتھوں پیروں پر خشکی آئے گی اور نہ ہی پھٹیں گے۔گلیسرین اور لیموں کا رس ملاکر روزانہ مساج کریں، اس سے ہاتھوں اور پیروں کی رنگت نکھر جائے گی۔

Usually, the rugs are considered as a sign of growth, but on the face of some people, there is no mark at the age of fifty years. Although the fingers appear on the skin when skin care is not done correctly. For the protection of the following, the following precautions can be taken. The sun’s sunshine is incredible for the face, because the skin is absorbed quickly, so keep your face safe from your face. The lack of food also reduces the amount of Jhurion Se Nijaat Payenfatima. Avoid strict dialing in the hobbies of fluorpoly. The bull of gold is also caused by rounds. Regular exercise to protect your nerves and bones. Eat healthy food to your body. Especially maximize milk and fruit usage. Because this way not only achieving long lifespan is possible but will also not be visible. Please clean your face with all kinds of make-up products before saving. For the help of lions, the honey lip is best for the end of the tunnel. . The use of honey is not only the ends, but the face remains immersed. Mix one lam in 1 grams honey and apply it daily on the face. Wash the face after fifteen minutes. For twenty-five days the use of dangers is possible due to frequent use. We can mix and paste the honey and egg whit in the skin. Put Jhurion Se Nijaat Payenthis paste on the face. 15 minutes after the face dams with semi-hot water. Mask for ending the illness: Powder of eggs of white, spray, powder, olive and olive, gray roses, cottage soil, sandwood wood, canoe bushes, weigh all the ingredients together Malala This mask can use one and three times a week in the weekend. Care of hands and feet: Women usually make up for several hours for the beauty of their face, but hands and legs are not equal to their attention. The result is that the face starts getting rid of the face before the face. To make hands and feet beautiful and maintain their beauty, some tips are described below, which you can make your hands and feet beautiful. By applying lime and glycerine mix in green roses. Get the best lotion for Jhurion Se Nijaat Payencleaning hands. Connect the peanuts to the hands, legs and elbow. Then dust from cold water is best to keep these hands and feet soft. Which mangoes, turmeric and basin paste should be found on the hands and feet. In a few days, the hands and feet will appear in color. Make a mixture of salt, salt and water, and allow this mixture to be put on a few minutes on the hands and feet. After that, the dust. Take a little sugar in a plate to remove the ink, hands and feet ink and apply a lime on the sugar and meet the hands and feet until the lime juice ends. And dried on drying. In a day or ink, the ink will end. Add a large spoon in your cup of milk and add some juice of lime juice. Black fingers will appear in color. To keep hands and feet on soft and vitamins, some glycerin will massage with their pepper and massage, thus, neither hands will come on the feet nor spread on the feet. Glycerin and lemon mixtures are mixed daily Massage, this will remove the pain of hands and legs.

Leave a Comment