Jild Bhi To Khobsorat Chahiye

Jild Bhi To Khobsorat Chahiye

Jild Bhi To Khobsorat Chahiye

آپ اپنی جلد کو خوبصورت بنانے پر بہت توجہ دیتے ہیں اور اس کے لئے مختلف کریموں کا استعمال کرتے ہیں ۔بعض اوقات یہ فائدہ بھی دیتی ہیں لیکن کبھی ان کا نقصان زیادہ ہوتا ہے ۔ہم میں سے اکثر لوگوں کو خوبصورت جلد کی چاہ ہوتی ہے اور بھلا کیوں نہ ہو۔یوں تو بہت سے طریقے ہیں جلد پر توجہ دینے کے لیکن بنیادی طور پر جلد کو صاف رکھنا بے حد ضرری ہے کیونکہ اس سے عمر کا اظہار ہوتا ہے اور اس کے علاوہ اور بہت سے مسائل ہیں جن سے خواتین دو چار رہتی ہیں ۔آےئے ہم آپ کو وہ آسان نسخے بتاتے ہیں جن کے استعمال سے آپ کی جلد نا صرف خوبصورت ہو گی بلکہ آپ جلد کو نقصان پہنچانے والی کریموں سے بھی بچ پائیں گے۔جلد کو داغ دھبوں سے روکنا۔لائنوں اور لکیروں سے روکنا۔جھریوں سے بچانا۔4اور اسے چکنا رکھنا،بے حد ضروری ہے کیونکہ یکساں عمر کے دواشخاص کی جلدیں ایک عمر نہیں بتائیں گی کیونکہ ذہنی آسودگی اور مالی استحکام انسانی جلد پر بھی اثر انداز ہوتا ہے اکثر چالیس برس کا بزنس مین اور اتنی ہی عمر کا نوکری پیشہ آدمی آپ کو واضح طور پر ایک دوسرے سے مختلف نظر آئیں گے ۔جلد میں رونما ہونے والے اس قسم کے تغیرات کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ آپ اپنی جلد کے ساتھ کیسا رویہ رکھتے ہیں آپ نے اسے کسی طرح سرد گرم سے محفوظ رکھا ہے ہم جلد کی بھی پرورش کرتے ہیں گوکہ یہ بات آپ کو احمقانہ لگے گی لیکن یہ حقیقت ہے ہر وقت غصے سے رہنے سے آپ کے اعصاب متاثر ہوتے ہیں بلکہ آپ کی جلد بھی متاثر ہوتی ہے اور وہ کرختگی آپ کے چہرے کی معصومیت کو متاثر کرتی ہے ۔اس لئے جلد کی بہتری کے لئے شائستگی اور نرمی سے بات کرنی چاہیے۔گفتگو پر اعتماد طریقے سے کرنی چاہیے۔جھریاں جو وقت سے پہلے آپ کو عمر رسیدہ ظاہرکرتی ہیں آپ ان پر قابو پا سکتے ہیں ۔اپنی زندگی پر جمود طاری نہ ہونے دیجئے۔حد سے زیادہ جمود کی زیادتی جھریوں کی صورت میں آپ کی جلد کو متاثر کرتی ہے ۔روزانہ رات سونے سے پہلے اپنا چہرہ ضرور کسی کلینزنگ کریم سے صاف کرکے ٹھنڈے پانی سے دھوئیں آپ خود نمایاں فر ق اپنے رنگ اور جلد میں محسوس کریں گی۔دن میں آٹھ بار پانی پئیں پانی کی مقدار جلد کی خشکی اور مسامات کے کھردرے پن کو دور کرتی ہے ۔وہ خواتین جن کی جلد ضرورت سے زیادہ چکنی ہے وہ ایسی چیزیں استعمال کرنے سے گریز کریں جن میں چکنا ہٹ زیادہ ہوتی ہے مثلاً تلی ہوئی اشیاء ،مرغن غذا،سلاد اور ساس وغیرہ سے پرہیز کرنا چاہیے۔رس اور پھل اپنی غذائیں ضرور شامل کریں یہ جلد کو خوبصورت بناتے ہیں ۔مثلاً آڑو،آم ،انگور یہ تمام موسمی پھل آج مارکیٹ میں ہیں اور ان سے آپ خواتین ضرورت استفادہ کریں گے ۔ٹماٹر ،کھیرے کا ماسک چہرے کے لئے بے حد مفید ہوتا ہے ۔اس کا رس چہرے پر لگانے سے نہ صرف ٹھنڈک ملتی ہے بلکہ آپ کی جلد موسمی اثرات سے محفوظ رہتی ہے ۔دہی پھینٹ کر پورے چہرے پر لگائیں ،سوکھ جانے کے بعد ہلکے ہلکے ہاتھوں سے چہرے سے میل صاف کریں پھر ٹھنڈے پانی کے چھینٹیں منہ پر ماریں آپ کو اپنی جلد شفاف نظر آئے گی۔خشک جلد رکھنے والی خواتین کے لئے ضروری ہے کہ وہ بلا ناغہ ایک کھانے کا چمچہ معد نیاتی تیل پینے کی عادت کو اپنی روز مرہ مصروفیات میں شامل کرلیں ۔اس کے ساتھ ہی غذائیت سے بھر پور ایسی غذا جس میں چنائی کی مقدار زیادہ ہو کھائیں ۔وٹامنز اے کے استعمال بھی خشک جلد کو تروتازہ رکھتا ہے ۔دبلے ہونے کے لئے فاقہ کشی کی طرف راغب نہ ہوں کیونکہ اس کا اثر سب سے پہلے آپ کی جلد پر ہوتا ہے کیونہ جسم کو تو یہ متناسب ضرور بناتی ہے لیکن چہرہ اور اس کی جلد اپنی رونق اور شادابی پہلے کھوبیٹھتے ہیں ۔جلد کی صفائی بے حد ضروری ہے اور اس کا ذکر ہم اس لئے بار بار کرتے ہیں کہ ایک بنیادی اصول ہے جلد کی عمر بڑھانے کا ۔بازار میں کچھ اشیاء ایسی بھی ملتی ہیں جن کا باقاعدہ استعمال جلد کی حفاظت ،صفائی،نمی اور تازگی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور ان اشیاء میں سب سے پہلے جو چیز اہمیت کی حامل ہے وہ یہ ہے۔کلینریہ ایک ایسا لوشن ہے جو میک اپ اتارنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔یہ آپ کی جلد میں چھپے ہوئے میل کو مسامات سے نکال لیتا ہے اور چہرہ صاف کر دیتا ہے لیکن یہ صرف ہفتے میں دوبارہ کرنا چاہئے ورنہ نقصان دہ بھی رہ سکتا ہے ۔موسچرائزریہ جلد کو نمی فراہم کرنے والی شے ہے اسے اسٹرانجنٹ کے بعد لگایا جا سکتا ہے ۔اس کے بعد فاؤنڈیشن لگائی جاتی ہے ۔خواتین میں آج کل ان کا رواج عام ہے لیکن آہستگی سے مل کر چہرہ صاف کیجئے۔آپ کی جلد بھی سختی محسوس کرتی ہے اس لئے اس کے نازک احساسات کا بھی خیال رکھیں اس قسم کا چہرہ صاف کرنے والی کریم یا ابٹن آپ استعمال ضرور کریں مگر ہفتے میں دوبار۔

Jild Bhi To Khobsorat ChahiyeYou pay attention to making your skin beautiful and use different creams for it. Sometimes they also benefit, but sometimes their loss is more. Most of us want beautiful skin And why are not you? There are many ways to focus on skin but keeping it clean is basically harmful because it shows age and there are many problems that women get There are four. Let us tell you the simplest prescription that your skin will not only be beautiful, but also with skin damage It will be saved. Prevent sunlight from spots. Prevent lions and lines. Protect lungs. 4 And it is very important to lubricate, because the skin diseases of the same age will not be told as an age because mental health and financial stability are human skin. It also affects, forty-five businessmen and similar job-makers will clearly see you different from each other. One reason for this kind of variation is that you What kind of attitude do you have with your skin, you have protected it in some way with cold heat. We also raise awareness as it fools you. It will not take place, but it is true that your anger will affect your nerves, but also affect your skin, and that agility affects the innocence of your face. Therefore, comfort and relaxation for skin recovery. You should talk to the Ganguly. You can overcome them before the time you show them old age. Do not let go of your life. Do not let go of your life. I affect your skin. Before bedtime, you must clean your face with a cleaner cream and wash it with cold water. It will feel in color and skin. Drink water in the rain eight times the amount of water removes the skin and skin wound of skin. Those women whose Jild Bhi To Khobsorat Chahiyeskin is excessive, they avoid avoiding the things they need. I have to suffer excessive fat, such as fried things, poultry diet, salads and sauce etc.. Add to your nutrients and fruits, they make it beautiful. Pour peas, mango, grapes are all marketable fruits today. I am and you will use them for women ‘s needs .The tomatoes, the mask of the diamond is very useful for the face. Its juice not only takes place on the face The nudge is found, but your skin is protected from seasonal effects. Put the whole face on the face, after it is dry, clean the face with light-handed Jild Bhi To Khobsorat Chahiyehands, then snatch the cold water on your mouth. It is important for women with skin skin to add unhealthy one meal to the consumption of mineral oil in their daily engagement. With this nutrition-rich diet, which is more likely to increase the amount of masonry. Be sure to use the potato A also dry up the dry skin. Do not get depressed because of it, because its effect is all It is on your skin before it makes the body quite proportional but the face and its skin seize your heart and its skin first. Cleaning the body is very important and it reminds us that A basic principle is to increase the skin. Some items are found in the market that regular use plays a major role in skin safety, Jild Bhi To Khobsorat Chahiyecleaning, moisture and refreshments, and the first thing in which these items are important. This is the case. The citation is a lotion used to remove make-up. It removes the hidden mail from your skin, and it faces the face. But it should only be done again in the week or otherwise harmful .Mosturement is the substance moisture item that can be applied after it is triggered .Then the foundation is applied .Currently in Bhutan Their tradition is common, but clean up the face together. Your skin also feels hard, so take care of its delicate feelings, such as the refining cream or the eyebrows, you should use but twice in the week. .

Leave a Comment