Jild Ki Hifaazat Saadgi Kay Sath

Jild Ki Hifaazat Saadgi Kay Sath

Jild Ki Hifaazat Saadgi Kay Sath

ہمیں پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔اندرونی اعضاء کی رطوبت کو بحال رکھنے کے لئے ہم پانی پی لیا کرتے ہیں لیکن جلد کی نمی برقرار رکھنے کے لئے صرف غسل ہی کافی نہیں ہے بلکہ ماحول کی شدت سے اڑجانے والی نمی ورطوبت کو جلد پر برقرار رکھنے کے لیے اسے مناسب موئسچرائزنگ کی ضرورت ہوتی ہے یہ موئسچرائزنگ جلد کی نمی ولچک کو برقرار رکھتے ہوئے اسے موسمی سختیوں سے محفوظ بنانے میں کلیدی کا کردار ادا کرتاہے۔موئسچرائزنگ کے علاوہ جلد کو سب سے زیادہ سورج کی ضرررساں نیم بنفشی شعاعوں یعنی الٹراوائلٹ ریز سے تحفظ فراہم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ یہ جلد کوقبل از وقت عمر رسیدہ بنا دیا کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ یہ سوختگی شمس، سن اسپاٹس یہاں تک کہ کہ اسکن کینسر جیسی خرابیوں میں مبتلا کرنے کا باعث بنا کرتی ہیں۔ اس لئے موسم چاہے معتدل ہو یا ٹھنڈا ہی کیونہ ہو ہمیشہ گھر سے باہر نکلتے ہوئے سن بلاک ضرور استعمال کریں کوشش کریں ایسی سن اسکرین پروڈکٹس خریدیں جو 15-30 (Sun protecting F actor- SFE 15-30) کی خوصیات کا حامل ہو۔سن بلاک اسی وقت اپنی جلد پرلگائیں جب آپ نے اپنی دھلی دھلائی ساف ستھری جلد پر موئسچرائزر لگایا ہوا ہو اس کے بعد موئسچرائز اسکن پر سن اسکرین پروڈکٹ لگائیے اور الٹراوائلٹ ریز کے خطرے سے بے خطر ہوتے ہوئے باہر نکلیے۔جلد کی خوبصورتی کے حوالے سے تیسرا اہم وبنیادی نکتہ اس کی نگہداشت کرنے میں مضمر ہے ۔آپ کی جلد آپ کی شخصیت کا عکس ہوتی ہے۔یہ بلاشبہ بلند سرگوشیوں میں آپ کی عمر کا علان اکثر وبیشتر کرتی محسوس ہوا کرتی ہے۔ لہٰذا اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی عمر کی چوری کا اعتراف آپ کی جلد نہ کرئے تو ضروری ہے کہ آپ اس کا بے حد خیال رکھیں اس کی نگہداشت ونشونما پر توجہ دیں اور ایک بھر پور سنگھاری معمول اپنانے کی طرف دھیان دیں۔ موسم سرما میں ایسے پھلوں وسبزیوں کا استعمال یقینی طور پر بڑھا دیں جو خوشمنا رنگوں میں دستیاب ہوں۔ریسرچ سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ وہ تمام پھل وسبزیاں جن کے رنگ خوشنما اور خوبصورت ہوتے ہیں ان میں فلیونوائیڈز کثیر مقدار میں موجود ہوا کرتا ہے۔ فلیونوائیڈز درج ذیل خصوصیات کی بناء پر ہماری صحت کے لیے ایک بہترین غذائی جز کی حیثیت رکھتا ہے۔۰ Atherosclerosis یعنی شریانوں کی اندورنی پرتوں کی سختی جو عموماََ کولیسٹرول ،چربی وغیرہ کے بڑی شریانوں میں جمنے سے پیدا ہوتی ہے اور ان شریانوں کی دیواروں کو سخت وبے لچک بنانے کا سبب بنتی ہے اس مرض کے خطرے کو کم کرنے میں یہ خوش رنگ پھل وسبزیاں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔۰ بلند فشار خون کے خطرات کو کم کرتا ہے اور رگوں کی تنگی کو درست کرتا ہے۔۰ خون میں تکسیدی عمل کو ہموار یت بخشنے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔۰ جوڑوں میں سوزش پیدا کرنے والے محرکات کا قلع قمع کرتا ہے۰ غدودی نظام کو متحرک رکھتا ہے۔۰ خون میںLipids کے توازن کو برقرار رکھتا ہے۔۰ جسم میں گلوکوز اور کاربوہائیڈریٹ کے توازن کو اعتدال میں رکھتا ہے۰ عمر رسیدگی کے عمل کو سست کرتا ہے۔بعض اوقات جب آپ اپنا وزن کرتی ہیں تو وزن کی بڑھتی سوئی کو دیکھ کر آپ لاشعوری طور پر اپنے کھانے کو کم کرنے کے حوالے سے سوچنا شروع کر دیتی ہیں لیکن عقلمندی کا تقاضہ یہی ہے کہ آپ کھانے کوکم نہ کریں بلکہ کوشش کریں کہ روٹی چاول کے مقابلے میں پھلوں کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں تاک صحت کے حوالے سے آپ کو کسی سمجھوتے کی ضرورت نہ پڑے۔اگر آپ کیلوری شمار کرنے کی عادی ہیں تب بھی کوشش کریں ڈیزرٹس میں بجائے ہیوی سوئیٹ ڈشز کے پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کریں اور اپنی جلد کی صحت کے ساتھ ساتھ اپنی جسمانی صحت میں بھی اضافہ کریں۔ اس کے علاوہ چاکلیٹ کا استعمال بھی آپ کو جوان اور خوبصورت بنائے رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اس مناسبت سے ڈارک چاکلیٹ کا استعمال آپ کے لئے بہت موزوں ہے۔سلاد چاہے فروٹ ہو یا ویجی ٹیبل یہ دونوں صورتوں میں آپ کی یومیہ غذائی روٹین کا لازمی حصہ ہونا چاہیے۔سبزیوں، وپھلوں کے ساتھ ساتھ مچھلی، گوشت ،انڈے ،مکھن ، پنیر، چاول، دودھ، دالوں او اناج کا استعمال بھی اپنے یومیہ غذائی معمول میں ضرور شامل رکھیں اس طرح نہ صرف آپ اپنی صحت کو بہتر بنا سکیں گئے بلکہ آپ کی جلد بھی خوبصورتی ، دلکشی ورعنائی کا مرقع نظر آئے گی۔

We need water. We have to drink water to restore the fluorescent fluid, but to keep moisture moisture, the bath is Jild Ki Hifaazat Saadgi Kay Sathnot enough, but keep the moisture moisture accelerated by the intensity of the environment. For this, it requires proper engineering, it maintains the key to maintaining moisturized skin skin moisture and protects it from seasonal difficulties. Apart from technology, the skin is most commonly used by Jild Ki Hifaazat Saadgi Kay Sathultraviolet radius, ultraviolet resins. Need to be protected because it makes it quicker than ever The vacancy. In addition to this, dormitory shams, golden spots, even ascan causes cause problems like cancer. Therefore, whether the weather is moderate or cold because you always use the sun blocks out of Jild Ki Hifaazat Saadgi Kay Saththe house, try to buy such golden products that are the pleasure of 15-30 (Sun protectioning F Actor-SFE 15-30). Call the sun block at the same time, when you have put on a dry skin drying machine, after applying a sensor screen on the screening machine and getting out of the danger of ultraviolet residues. The third important point of view is in the care of her .Your skin is a mirror of your personality. Of Jild Ki Hifaazat Saadgi Kay Sathcourse, this is your career in high scores. The announced is often equated feel. So if you want your admission of theft of your age not to your skin, then it is necessary that you take care of it carefully, focus on your care plan and look forward to adopting a simple family. In winter, use this fruit certainly to increase in pleasant colors. It is clear from Risks that all the fruit fibers that are beautiful and beautiful are flanneloidides in large quantities. . Fluonoidides are the most important food component for our health, following the following characteristics: The hardness of the antherosclerosis of anterior, which is usually produced by large amounts of cholesterol, fat etc., and the walls of these plants. Stiff dizziness causes elasticity to reduce the risk of the disease, this rich color fibers play an important role .0 Reduce the risk of high blood pressure and corrects Jild Ki Hifaazat Saadgi Kay Saththe stomach of the veins .0 Blood injection The play plays an important role in smoothening the process .0 In pairs, inflammatory stimulates stimulation of 0 joints. Keeps the balance balanced .0 Maintaining the balance of the Lipids in the body .0 Keeps the balance of glucose and carbohydrates in the body moderately 0 Slows down the aging process. Sometimes you increase your weight when we lose weight. By looking at needle, you start thinking about getting rid of your food shortly, but it is necessary to understand that you should not eat food but try to maximize the use of fruits compared to bread rice. Regarding health, you do not need any compulsion. If you are accustomed to calculating the calories, try still in the dermatoes. Use the Jild Ki Hifaazat Saadgi Kay Sathsuite’s fruit and vegetable heavy dishes and also increase your physical health as well as your skin’s health. Apart from this, chocolate use also plays an important role in keeping you young and beautiful, with this, use of dark chocolate is very suitable for you. Whether it is a vegetable or a VG table, in both cases, your daily diet routine It should be an integral part. The use of vegetables, lamps, fish, meat, butter, cheese, rice, milk, pulses and cereals should also be included in their daily diet routine, thus not only improving your health. It is possible that your skin will also look like beauty and beauty.

Leave a Comment