Jild Ki Shaguftagi Ke Liye Behtareen Totka

Jild Ki Shaguftagi Ke Liye Behtareen Totka
Jild Ki Shaguftagi Ke Liye Behtareen Totka

جلد کی شگفتگی کے لیے ایلوویرا کے پودے کا گودا نکال کر صبح و شام اپنے چہرے پر اس گودے سے مساج کریں یہ جلد کی صفائی کے لیے بہترین ہے اور چہرے کی جلد کو رطوربت و نمی سے محفوظ رکھتا ہے اس کو استعمال کرنے کے بعد آپ کو کسی بھی کریم کو استعمال کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہو گی۔

ایک بلینڈر میں تین سے پانچ بادام آدھا کھیرا کاٹ کر سوکھا دودھ ایک کھانے کا چمچ ایلوویرا کا گودا دو کھانے کے چمچ اور دو کھانے کے چمچ ملتانی مٹیا مل کر بلینڈ کریں اور اس میں پھر ملائی یا دہی تھوڑا سا ملا دیں پھر اس مسکچر کو اپنے چہرے پر لگائیں تقریباََ آدھا گھنٹہ لگا رہنے دیں پھر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں خشک کر کے عرقِ گلاب چہرے پر لگا لیں جلد بہت شگفتہ ہوجائے گی۔

گلاب کی پنکھڑیوں کو تھوڑے سے دودھ میں پیس کر دن میں تین سے چار مرتبہ ہونٹوں پر لگائیں ہونٹوں کی سیاہی دور ہو جائے گی ہونٹ گلابی اور نرم ہو جائیں گے
ایک ٹماٹر کا جوس ایک کھانے کا چمچ لیموں کا جوس اور پودینے کی 10 سے 15 پتیاں ملا کر پیس لیں اور یہ مکسچرروزانہ ایک کپ پئیں ہونٹوں کی سیاہی ختم ہو جائے گی لیموں کا چھلکا ہاتھوں پیروں کے جوڑوں پر ملیں صاف ہو جائیں گے۔

Exfoliate the Elvira plant for skin cleansing and massage it on your face in the morning and evening. It is best for cleansing the skin and protects the facial skin from moisture and moisture. Will not feel the need to use any cream.
In a blender, cut three to five almonds into half cucumber. Drain the milk with a teaspoon of aloe vera, mix two tablespoons and two tablespoons of multanic clay and mix it with a little bit of yogurt or yogurt then add this mixture. Apply it on your face for about half an hour, then rinse with cold water and apply a rose on the face.

Leave a Comment