Jild Ko Khobsorat Banane K Liye

Jild Ko Khobsorat Banane K Liye

Jild Ko Khobsorat Banane K Liye

جلد کو خوبصورت بنانے کے لئے اس پر مختلف چیزیں لگانے سے زیادہ اہم اس کی حفاظت کرنا ہے ۔آپ کا طرز زندگی جلد کو صحت مند رکھنے کے لئے اہم کردار ادا کرتا ہے جس میں کچھ تبدیلیاں لا کر لمبے عرصے تک جلد کوخوبصورت اور جوان رکھا جا سکتا ہے۔اگر ہم ایک ہفتے تک آلود ہ فضا میں رہیں تو اس کے اثرات ہماری جلد پر نمو دار ہونے شروع ہو جاتے ہیں۔
1۔تیز دھوپ سے بچیں:
تیز دھوپ سے جتنا ممکن ہو بچا جائے۔تیز دھوپ کا وقت صبح 10 سے دوپہر ۲ بجے تک ہوتا ہے ۔ موسم چاہے کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہویہ وقت الٹرا وائلٹ ریز کے اخراج کا ہوتا ہے۔جو جلد کو سخت نقصان پہنچاتی ہیں۔اس صورت میں اگر آپ ایس پی ایف سن اسکرین کا استعمال نہیں کریں گے تو الٹرا وائلٹ بی شعائیں آپ کی جلد کی اوپری سطح کو جبکہ الٹرا وائلٹ اے شعائیں جلد کی اندرونی سطح کو نقصان پہنچاتی ہیں۔

2۔چکنی مٹی سے بنے کیلنزر استعمال کریں:
بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اچھی جلد کے لئے کلینزنگ کو بنیادی حیثیت حاصل ہے کلینزنگ جلد کی حفاظت کا ایک اہم حصہ ہے کیوں کہ اس سے گرد وغباراور میک اپ کی صفائی آسانی سے ہوتی ہے۔اس طرح جلد کو بہتر انداز میں آکسیجن حاصل ہوتی ہے اور جلد کی نمی برقرار رہتی ہے۔
لیکن کلینزنگ کا مطلب یہ نہیں کہ صبح شام آپ اپنے چہرے کو کلینزر سے صاف کرتے رہیں۔بلاشبہ صابن والے کلینزر میں تیز ڈٹرجنٹ شامل ہوتے ہیں جن کے استعمال سے جلد کی قدرتی چکنائی ختم ہو جاتی ہے۔چکنائی کی یہ تہہ جلد کے اوپر موجود ہوتی ہے جو جلد کوماحول کی آلودگی سے بچاتے ہوئے اس کی نمی کو برقرار رکھتی ہے۔اگر چکنائی کی یہ تہہ ختم ہو جائے تو جلد خشک اور حساس ہو جاتی ہے۔اس لئے ضروری ہے کہ ایسے سخت کیمیکل کے استعمال سے بچا جائے بلکہ اس کی جگہ قدرتی اجزاء (چکنی مٹی)سے بنے کلینزر استعمال کریں۔یہ کلینزر آپ کی جلد کوتروتازہ بنادیں گے۔
3۔آلودگی سے بچیں:
آلودگی آپ کی جلد کے لئے نقصان دہ ہے۔شہری علاقوں میں گاڑیوں ،فیکٹریوں اور تعمیراتی کام سے اٹھنے والا گردوغبار،دھواں،تیزابی زرات اور دوسری آلودگیاں آب وہوا میں شامل ہوتی رہتی ہیں اور جب یہ ذرات ہماری جلد سے ٹکراتے ہیں تو یہ ہماری جلد میں داخل ہوکر سوزش،جلن اور خشکی کا باعث بنتے ہیں۔یہ ذرات بھی الٹرا وائلٹ ریز کی طرح جلد میں موجود پروٹین کو ختم کرکے جلد کو کھردرا اور جھریوں والا بنادیتے ہیں۔اس کے اثرات سے بچنے کے لئے صبح شام چہرہ دھو کراینٹی اوکسیڈینٹ سے بھرپور اشیاء کا استعمال کریں۔اس طرح جلد میں موجود ذہریلے مادوں سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔
4۔ایسڈک اجزا سے پاک فیس واش سے منہ دھوئیں:
ایسڈ کا باقاعدہ استعمال جلد کے مردہ خلیوں کو ختم کرکے ، جلد کو چمکدار اور ترو تازہ بناتا ہے۔لیکن ان ایسڈ کا حد سے زیادہ استعمال فائدہ پہنچانے کے بجائے نقصان پہنچانے لگتا ہے۔اس سے باریک اور سرخ جلد کی حساسیت اور ذیادہ بڑھ جا تی ہے۔اس لئے چہرے کی صفائی کے لئے ایسی پراڈکٹس کا استعمال کریں جن میں بیٹا ہائڈرو اوکسی ایسڈ موجود ہو۔یہ جلد کو نقصان پہنچائے بغیر اسے چمکدار بناتا ہے۔یہ جلد کے مردہ خلیات کی تہہ کو نرمی کے ساتھ صاف کرکے نئے خلیوں کی جگہ بناتے ہیں۔
5۔کیفین سے گریز کریں:
کافی اور بلیک ٹی پیشاب آور ہوتی ہے اس وجہ سے پانی کی کمی ہو جاتی ہے۔پانی کی کمی کی وجہ سے جلد خشک اور بدرنگ ہو جاتی ہے۔دن میں ایک دفع سے ذیادہ کیفائن کے مشروب نہ لیں۔اور دن بھر میں پانی کی ذیادہ مقدار پی کر اپنی جلد کو نرم ملائم اور ترو تازہ بنائیں۔

Jild Ko Khobsorat Banane K LiyeTo make the skin pretty beautiful, it is more important to protect it from taking different things .Your lifestyle plays an important role in keeping the skin healthy, in which some changes have taken place long and long. If we stay in the atmosphere for a week, its effects start getting moisturized on our skin. 1. Avoid heat sunglasses: Avoid fast sunglasses as much as possible. It is 10 to 2 pm. Whether it is good or not, why the weather is the ultra-vitamin emission of the weather. It hurts the skin very quickly. In this case if you do not use the SPF screen, then ultra-vitamin B fields of your skin While the upper level, ultra-vitamin A fields harm the internal level of skin. Use a calcester made of a clay: Many people believe that chronicizing for good Jild Ko Khobsorat Banane K Liyeskin is the primary condition. Clinching skin protection The main part is because it is easy to clean up-to-date make-up. This way the skin gets better oxygen better and quickly Moisture persists. But chesting does not mean that you keep clean your face cleaner in the morning. In addition, the soap detergent contains sharp detergents, which use skin fat quickly. The layer is available on the skin, which protects the moisture from preventing skin pollution. If this layer of fat is removed, it becomes dry and sensitive soon. It is necessary to use such a strict chemical Avoid it, but instead of it, use a cleaner made of natural ingredients. These cleaners will make your skin cooler. Avoid eating pollution. Pollution is harmful for your skin. Gramberries, smoke, acacia and other pollution, rising from vehicles, factories and construction work in local areas are included in water sources and when these particles bump into our skin After entering our skin, cause inflammation, burnt and nausea. These particles also eliminate skin proteins like ultra-vitamin resin, which cause skin to become rough and dry. Wash the face in the morning to avoid its effects. Use kernity oxygen-rich items. This way salvation can be obtained from the substances in the skin. Wash the ingredients with clean wash wash: Regular use of acid eliminates the skin’s dead cells, makes the skin fresh and torn. But the acid seems to be Jild Ko Khobsorat Banane K Liyeharmless rather than the use of it. And red skin sensitivity and much more. Therefore, use such products for face cleaning, with beta hydrox oxyc acid. It makes it skin shiny without hurting it. It is the skin of the dead cells. Clean the layer smoothly and replace new cells. Avoid caffeine: Coffee and black tea are urine due to this reason It decreases. Due to lack of puberty, drying and drying occurs quickly. Do not take too much caffeine in a day, and drink plenty of water throughout the day, soften your skin and soften your skin. Make fresh

Leave a Comment