Jild Ko Nikharne Ke Liye Face Mask

Jild Ko Nikharne Ke Liye Face Mask

Jild Ko Nikharne Ke Liye Face Mask

چہرے کی حفاظت اور چہرے کی جلد کو تروتازگی اور نکھار بخشنے کے لیے فیس پیک یا فیس ماسک بہترین سکن فوڈ اور سکن ٹانک ہیں۔ان سے چہرے کی جلد کو بھرپور حفاظت ملتی ہیں اور چہرے کا نکھار ہمیشہ ہمیشہ قائم رہتا ہے ۔مگر فیس ماسک لگانے سے پہلے اپنے چہرے کی جلد کے متعلق ضرور غور کرلینا چاہیے کہ اس کی نوعیت کیا ہے تاکہ کہیں ایسا نہ ہوں کہ خشک جلد کے لیے ایسا ماسک استعمال کر لیا جائے جس سے جلد مزید خشک ہوجائے۔فیس ماسک بنانے اور چہرے پر لگانے کے مختلف طریقے ہیں۔ دودھ،ملائی،انڈہ ،شہد،روغن زیتون،روغن بادام،کیسٹرآئل،انگور کا رس،کھیرے کا رس،گریپ فروٹ،لیموں،سنگترے مالٹے کا رس،گاجر کا رس،چقندر کا رس وغیرہ وٹامنز اورمعدنی نمکیات کی غذائیت سے بھرپور فیس ماسک ہے جس کے مناسب استعمال سے چہرئے کی جلد کو اس کی غذا اضافی وٹامنز کی صورت میں ملتی رہتی ہیں اور وہ جملہ جلد ی بیماریوں سے محفوظ رہتی ہیں اس سلسلے میں چند فیس ماسک کے فارمولے درج ذیل ہیں:
۱۔

تازہ دودھ سے چہرہ دھونے سے اس کی رنگت نکھرتی ہیں اور خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہیں،قدیم زمانے میں گدھی کا دودھ جسم اور چہرے کے غسل کے لیے استعمال ہوتا رہا ہے۔ تاریخ میں لکھا ہے کہ ملکہ سبا،کلوپیٹرا اور ہیلن افزائش حسن کے لیے گدھی کا دودھ سے غسل کیا کرتی تھیں۔
مہینے میں چار بار دودھ ،انڈے کی سفیدی اور شہد کا ماسک چہرے کی رنگت کو چمکدار بنادیتا ہے۔اس فیس ماسک کے متواتر استعمال سے چہرے کی پھینسیاں اور کیل مہاسے وغیرہ غائب ہوجاتے ہیں۔
۲۔ رات کو سونے سے پہلے چہرے پر دودھ کی ملائی سے مساج کریں منٹ کے بعد روئی یا نرم تولیے سے چہرہ آہستہ آہستہ صاف کرلیں۔صبح اٹھ کر چہرے کو نیم گرم پانی سے دھوڈالیں۔چہرے کی خشکی ،چھائیوں۔اور دھبوں کے لیے یہ محبوب نسحنہ ہے۔
شہد جلد کے لیے ایک بہترین ٹانک ہے۔ہفتے میں ایک بار چہرے پر خالص شہد کا ماسک لگانے سے چہرے کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے اور رنگت نکھرتی ہے۔
۳۔ انگور،گاجر ،چقندر، اور کھیرے کا رس جلد کے لیے بے حد مفید ہے۔ان پھلوں اور سبزیوں کے رس کو فیس ماسک کے طور پر جلد پر لگائیں بیس منٹ بعد سادہ پانی سے منہ دھوڈالیں۔
۵۔ گریپ فروٹ کے رس میں پسی ہوئی دار چینی ملا کر فیس ماسک کے طور پر استعمال کریں۔اس سے چہرے کی دلکشی بڑھ جاتی ہے۔
۶۔انڈے کی سفیدی سے ماسک لینے کا طریقہ یہ ہے کہ انڈے کی سفیدی کو پھینٹ کر روئی کے پف سے چہرے پر لگائیں۔اگر یہ پف میلا ہوجائے تو دوسرا پف استعمال کریں۔انڈے کی سفیدی لگا کر بیس منٹ تک لیٹ جائیں۔اب چہرہ نیم گرم پانی سے دھوئیں۔پھر ٹھنڈے پانی کے چھینٹے لگائیں۔چہرہ خشک کرکے سکن ٹانک لگائیں۔یہ ماسک ہفتے میں ایک بار لیا جاتا ہے۔
۷۔ ایک انڈے کی سفیدی میں چند قطرے لیموں کا رس اور آدھا چمچہ شہد ملاکر اچھی طرح پھینٹ لیں۔ چہرے پر اس کا لیپ بیس منٹ تک لگا رہنے دیں۔بیس منٹ کے بعد روئی کے ٹکرے کو گرم پانی میں بھگو کر چہرے سے ماسک آہستہ آہستہ اتار دیں۔یہ لیپ خشک جلد کو ملائم کرتا ہے۔
۸۔ چہرے کی خشک جلد کے لیے انڈے کی زردی اور روغن زیتون کا ماسک بہت مفید رہتا ہے۔
۹۔ شہد میں لیموں کا رس ملا کر ماسک لگانے سے چہرے کی جلد کی نامناسب چکناہٹ زائل ہوتی ہے۔
۱۰۔ چہرے کی چکنی جلد کے لیے انڈے کی زردی میں چند قطرے لیموں یا سنگترے کا رس ڈال کر ماسک لگائیں۔
۱۱۔ چہرے کی جلد کے بد نما دھبوں کے لیے شہد،چقندر کا رس ملا کر لیپ کریں۔
۱۲۔ چہرے کی چکناہٹ کی طرح چہرے کا روکھا پن بھی بیماری کی علامت ہیں۔اس کے لیے شہد دودھ لیموں کا رس اور کھیرے کا رس ملا کر ماسک لگائیں۔
۱۳۔ ٹماٹروں کے رس کا ماسک چہرے کی جھریاں روکنے کے لیے بہت مفید ہے۔
۱۴۔ صبح کے وقت باغ میں جاکر چھوٹے چھوٹے پودوں پر موتیوں کی طرح چمکتی شبنم کو چینی کی پیالی میں اکٹھا کرلیں اور اسے روئی کے پف سے چہرے پر لگائیں۔یہ شبنمی ماسک(Drops Mask Dew) چہرے کی رنگت کو نکھارتے ہیں اور چمک دمک پیداکرتے ہیں،طب یونانی اور آیو روبدک کی رو سے ماسک ایک طرح کا لیپ ہے۔ایسے حسن افزا لیموں کا استعمال زمانہ قدیم سے ہوتا آرہا ہے۔اس سلسلے میں چند حسن افزا لیپ پیش خدمت ہیں:
۱۔ سنگترے کی تازہ چھلکوں کے سفید ریشے صاف کرکے کھرل میں پیس کر باریک کرلیں اور تھورا سا عرق گلاب ڈال کر لیپ بنالیں۔اس لیپ کو لگانے سے چہرے میں چمک آتی ہیں اور چھائیاں دور ہوتی ہیں ۔لیپ بیس منٹ چہرے پر لگارہنے دیں۔اس کے بعد چہرہ نیم گرم پانی سے صاف کردیں۔
۲۔سرسوں کو باریک پیس لیجیے اور اس میں سرسوں کا تیل ڈال کر لیپ بنالیں اور چہرے پر لگالیں،بیس منٹ کے بعد لیپ نیم گرم پانی سے دھوڈالیں۔نرم تولیے سے چہرہ پونچھیں یہ لیپ چہرے کو نکھارتا ہے۔
۳۔ سرسوں کیسر ہلدی،گوکھرو،سرخ چندن ہر ایک دو ماشے لونگ اور چرونجی دونوں ایک ایک ماشہ لے کر سب کو سرسوں کے تیل کے ساتھ باریک پیس کر لیپ تیار کریں۔یہ لیپ ہفتے میں دو بار چہرے پر لگائیں۔چہرے کے بدنما داغوں اور چھائیوں کے لیے اکسیر ہے۔
۴۔ بعض چہروں پر پھبکے رنگ کے تھم پڑ جاتے ہیں۔سیم کی پتی رگڑ کر تھموں پر اس کا لیپ لگائیں تھموں کے لیے اکسیر ہے۔
۵۔ آڑو کی جڑ اور پچھناگ بوٹی کے جڑ گھساکر لیپ بنالیں اور چہرے کے داغوں پر لگائین جس سے داغ مٹ جائیں گے۔
۶۔سرسوں بچ لودھ،سیندھا نمک پانی میں مہین پیس کر لیپ کرنے سے چھائیاں دور ہوجاتی ہیں۔
۷۔ْمسور کی دال کو دودھ میں پیس کر لیپ کرنے سے چہرے کی چمک بڑھتی ہے۔
۸۔لودھ،خس ،مجیٹھ،ملٹھی،پترج،گوروچن،ہلدی،لاکھ،بڑکی کونپلیں،خالص موم،بچ اور چنبیلی کے پتوں کو سرسوں کے تیل میں دھیمی دھیمی آنچ پر پکائیں۔ اس تیل کی مالش چہرے کی چمک کو دوبالا کرتی ہے۔چھائیاں اور داغ دور کرتی ہے۔
۹۔ اپنے پانی میں بیسن ملا کر لئی سی بنالیں۔چولہے سے اتار کر اس کا لیپ کرلیں۔ آدھ گھنٹے بعد چہرہ پانی سے صاف کرلیں۔یہ لیپ چہرے میں چمک پیدا کرتا ہے۔

Fee pack or fee masks are the best possible food and skins for face protection and refreshing and facial skin. They face the face of the face very safeguarded and the face of the face remains always constant. Before placing it should be considered about the nature of your face, so that there is no such thing that a masks should be used to dry dry skin quickly and dry. Make a masks and make face masks. There are different ways. Nutritional fees of milk, pepper, laminated juice, carrots juice, lean juices, vitamin and optimal nutrients, milk, pepper, grapes, gourmet juice, palm juice, gram flour, lime, milk, pepper, oily, honey, honey olive oil, almond almonds, The mask, which is suitable for the skin on the skin as well as extra vitamins, and those words are protected from skin diseases. In this case, some form of mask formulas are as follows: 1. The face of the milk Washing her color reduces and increases beauty, in the ancient times donkey’s milk has been used for body and face bath. It is written in the history that the Queen Saba, Claupatra and Helen used to bath with donkey milk for adultery. Four times a month, milk, egg whites and honey masks Jild Ko Nikharne Ke Liye Face Maskmake the face of the face shiny. This fee is exposed to the mask. Use of facial lens and nail acids are disappeared. Smile the face with a cotton or soft towel after minusing the face on the face before sleeping at night. Wash the face and wash the face with semi-hot water. The skin, the sixth, and the spots for the spots. It is a trunk. The moon is a perfect tank for the skin. Once the mask of pure Jild Ko Nikharne Ke Liye Face Maskhoney on the face adds to the beauty of the face and it turns green. Grapes, carrots, beans, and cucumber juice are very useful for skin. Apply fruit and vegetable juice as a mask as a mask, wash it with simple water twenty minutes after 5 minutes. Mix gram flour mixed with gram flour juice as a mask. It increases the face of the face. It is the way to mask with the white whiskey. It is that Jild Ko Nikharne Ke Liye Face Maskthe whites of the egg sprinkle the rope puff. Apply on the face.If these puffs are fried, use the other puff. Put the whisk of white with twenty-two minutes. Wash the face with semi-hot water. Snake cold water again. Wash the face and apply a sink tank. Mask is taken once a week .7. A drop of lime juice and half a spoon of honey in a egg whit, mix well. Keep it lined for twenty minutes on the face. After twenty minutes, lightly grind the rope straw in hot water Jild Ko Nikharne Ke Liye Face Maskand remove the masks from the face slowly. This lip blends dry skin .8. Eggs and eggs of olive oil olives are very useful for face dry skin. Masks by mixing juice juice in honey make the inconvenience of the skin Jild Ko Nikharne Ke Liye Face Maskinappropriate. Apply masks by putting some drops of lime or crank juice in the eggs of the egg for the smooth skin of the face. Honey for the face-to-skin spots, mix the juicy juice .12. The face of the face like lubricating face is also a sign of disease. Honey juice for milk and juices and masks make masks 13. Tomato juice masks are very useful to prevent facial injuries .14. Go to the garden early in the garden and collect the brightness of the beads like small beads on sugar and put it on the face with rope puff on the face. These drops of mask Dew face the face of the face and cause brightness There is a type of mask from the Greek Greek and Ayu Radhakak. The use of beautifully luminous times is used from ancient times. In this respect, there are some funeral libraries serving: 1. Clean the white fiber of fresh yogurt and grind it in the skull and apply the lentils to the lip and apply it to the lip. By applying this lip, it shines in the face and the leaves are removed. Let the lace be kept on the face for twenty minutes. Clean the face with semi-hot water.2. Take the money to a grinding grate and add a mustard oil and apply it on the face and wash it with half-leap water after twenty minutes. Wipe the face with the towel towel Casts the face .3. Take a lace of cauliflower with sauce cesar turmeric, gokharo, red rice, each two maiden living and chryseyes, and grind them all together with mustard oil. Apply it on the face twice a week. On the face of the stains, Ischers for sixths .4. Some faces have thirsty colored thomas. Rub it on the thumbs and rub it on the thimbs. Root of peach and frying the roots of the plant and apply it on the stains of Jild Ko Nikharne Ke Liye Face Maskthe face, which will stain the stomach. 6. Save the patients, grind the stirring of salt in the sandwich for a month, leaving the leaves away from the lentils. Laping gram in milk increases the brightness of the face. 8. Flavors, mice, sculptures, fist, pestilence, gourch, turmeric, lacquer, acute corpuses, Jild Ko Nikharne Ke Liye Face Maskwax, kidneys and chenablie leaves. Cook on the gray. This oil rubbish shines the face of the face. It removes spices and stains .9. Make the basin mixed in your water. Bring it from the stool and lap it. Clean the face Jild Ko Nikharne Ke Liye Face Maskwith water after half an hour. This creates a glow in the lip face.

Leave a Comment