Kansels Lagane Ka Sahi Tariqa

Kansels Lagane Ka Sahi Tariqa

Kansels Lagane Ka Sahi Tariqa

اگر اپ اٹھ گھنٹے کی نیند پوری کرتی ہیں تو نہ صرف آپ گہرے حلقوں ،پمپلز، اور چہرے کے داغ دھبوں سے محفوظ رہ سکتی ہیں بلکہ آپ کے چہرے کی تروتازگی بھی برقرار رہے گی۔ کنسیلر کے استعمال کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے چہرے پر فاوٴنڈیشن لگائیں اور پھر متاثرہ حصوں پر انگلیوں کی پوروں سے “کنسیلر” کو بلینڈ کریں۔ بعض خواتین فاوٴنڈیشن لگانے سے پہلے کنسیلر لگاتی ہیں جو درست طریقہ نہیں ہے۔کیونکہ فاوٴنڈیشن لگاتے وقت یہ اتر جاتا ہے۔ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کو چھپانے کے لئے اورنج یا پیچ کلر کا کنسیلر استعمال کریں۔ پہلے ان حلقوں پر اورنج یا پیچ کلر کا کنسیلر لگائیں اور اپنے ہاتھ کی تیسری انگلی جسے (Ring Fingr) بھی کہتے ہیں ہلکا سا بلینڈ کریں۔
اس کے بعد جلد کی قدرتی رنگت سے ملتا جلتا کنسیلر لگائیں۔

اسی طرح ییلو (Yellow) کنسیلر کے استعمال سے ڈبل ٹون سکن کا تاثر یکساں کیا جاسکتا ہے۔

پمپلز کو چھپانے کے لئے زیادہ تر گرین کنسیلر استعمال ہوتا ہے۔ یہ صرف (Green)پمپلز کے اوپر لگایا جاتا ہے۔ جب پمپلز کی سرخی کم ہو جائے تو روئی سے اپنی جلد سے ملتا جلتا کنسیلر بھی لگا لیں۔ تاکہ پورے چہرے کا ایک جیسا تاثر آئے۔ اس کے بعد چہرے پر سیٹنگ پاوٴڈر بھی لازمی استعمال کریں۔ البتہ سیٹنگ پاوٴڈر اس طرح لگائیں کہ پمپلز نمایاں نہ ہوں۔

پفی آئیز کے لئے۔( Eyes Puffy)
پفی آئیز یعنی سوجی ہوئی یا ابھری ہوئی آنکھوں کو پر کشش بنانے کے لئے کوئی بھی آئی کریم لیں ۔ ہائی لائٹر اور کنسیلر کو اپنے ہاتھ کی پشت پر اچھی طرح ملا کر آنکھوں اور آئی بروز کے نیچے لگا لیں۔ اس طرح پفی آئیز کافی بہتر لگتی ہیں۔ اگر یہ آمیزہ آنکھوں کے ارد گرد پھیل جائے تو بلوٹنگ پیپر کی ایک تہہ لے کر اسے یکساں کر لیں۔آئلی سکن کا چکنا پن دور کرنے کے لئے ” بلوٹنگ پیپر ” کی دوسری تہہ استعمال کر سکتی ہیں۔
ہونٹوں پر بھی کنسیلر استعمال ہو سکتا ہے۔
لپ لائننگ برش پر کنسیلر لگا کر ہونٹوں کے گرد آوٴٹ لائن بنائیں اور پھر لپ سٹک یا لپ گلوس لگا لیں۔ اس سے ہونٹوں کی شیپ خوبصورت دکھائی دے گی۔ یا پھر ہونٹوں پر کنسیلر لگا کر انگلی سے پھیلا دیں اور پھر کسی بھی پنسل سے آوٴٹ لائن بنانے کے بعد میٹ لک کے لئے کسی پنسل سے ہی فلنگ کر لیں۔لپ شائنر یا لپ گلوس بھی لگا سکتی ہیں۔
آئی میک اپ خراب نہیں ہوگا۔
بعض دفعہ آئی میک اپ کرتے ہو ئے آئی شیڈ آنکھوں کے نیچے گر کر پھیل جاتا ہے اس کا بہت سادہ حل ہے آنکھ کے نیچے ہلکا سا پرائمر یا کنسیلر مکس کر کے لگا لیں تو آئی میک اپ بالکل فریش دکھائی دے گا ۔اسی طرح آئی لائنر غلطی سے ادھر ادھر لگ گیا ہے تو مکمل میک اپ صاف کرنے کی بجائے کسی صاف برش پر کنسیلر لگا کر اس نشان کو صاف کر لیں۔

If you meet up to eight hours of sleep, not only can you remain safe from deep circles, palm trees, and face spots, but your face will continue to remain. The right way to use concelor is to first apply a fixture on the face and then blend the “concelor” to the fingers’ lungs on the affected parts. Some women adopt consoles before taking the foundation, which is not the right way, as it fills the foundation. Use orange or patch cluster console to hide dark circles around the eyes. First, apply the orange or patcher chloride on these circles and blend the third finger of your hand, which is called Ring Fingr. After that, apply natural condenser to the skin quickly. Similarly, yellow concelor The use of a double ton sink can be used simultaneously. Most green concelers are used to hide the People. It is only applied to the People’s (Green) People. When the headline of the People’s Party decreases, you should also add Rice Concel to your skin. So that the whole face has a similar effect. Then apply the setup page to the face as well. However, make sure that the Pamphlet is not significant. For Eyes Puffy, take any cream to make pizza or sophisticated eyes on attractive eyes. Put high lighter and concelor on the back of your hand and put them under the eyes and eyebrows. This way puffies are quite good. If this mixture is spread around the eyes, take one layer of the bluetooth paper together. It can use the second layer of “Bluetooth” to remove lubricants of the skin. Consumers can also be used on lips. It’s a loop line around the lips by applying a concelor on the looping brush and then apply lip stick or lip glue. This will show the lips of lips beautiful. Or by applying concelers on the lips, spread it with finger and then after applying any pencil, fill it with a pencil for metallurgy. You can also apply lip shiners or lip goses. .If the IED make up for the first time, it is a simple solution to the bottom of the eye, it is a simple solution. If you make a small primer or concel mixing under the eye, the make-up will showcase exactly the fashions. If the i-liner has gone wrong, then clean the mark by placing a console on a clean brush instead of cleaning the entire make-up.

Leave a Comment