Keel Mahasoon Se Nijaat

Keel Mahasoon Se Nijaat

Keel Mahasoon Se Nijaat

خوبصورت دکھائی دینا، دور جدید کے جوانوں کا اہم ترین مسئلہ بن چکا ہے۔ کیل مہاسوں سے محفوظ چہرہ، صاف، نرم و ملائم جلد کے ساتھ ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ وہ خوبصورت نظر آئے۔ اور اس مقصد کے حصول کے لئے قیمتی سرمایہ خرچ کیا جاتا ہے ۔ہر جگہ بیوٹی پارلر کھلے ہیں لڑکیاں اپنے چہرے کو خوبصورت بنانے کے لئے قیمتی سے قیمتی کریمیں استعمال کرتی ہیں۔کریموں میں اکثر زہریلے کیمیکل ہوتے ہیں جو چہرے کی نازک جلد کو خراب کردیتے ہیں اور کیل مہاسوں کا سبب بنتے ہیں ( کیل مہاسے قدرتی طور پر بھی بنتے ہیں)۔ پھر یہ کیل مہاسے ختم کرنے کے لئے مہنگے علاج کروانے پڑتے ہیں جس کا مالی بوجھ ہر کوئی نہیں اٹھا سکتا۔ٹماٹر/ٹماٹر کا گودا:ٹماٹر میں پائی جانے والی ترشی (کھٹائی) چہرے کی جلد کو خشک اور چکنائی کے خاتمہ میں معاونت فراہم کرتی ہے۔کیل مہاسوں کے خاتمہ کے لئے بنائے جانے والی کریموں میں وٹامن اے، سی اور کے شامل ہوتا ہے، جو ٹماٹر ہی میں پایا جاتا ہے۔ کیل مہاسوں کے خاتمہ کے لئے آپ ٹماٹر کو کاٹ کر براہ راست متاثر ہ جلد پر لگانے کے علاوہ اسے پیس کر فیشل ماسک کی طرح بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ روزانہ باقاعدگی سے اس عمل کو دہرانے سے آپ کیل مہاسوں واضح کمی محسوس کریں گے۔شہد اور دار چینی:شہد ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک ہے، جو بیکٹریا اور نتیجتاً کیل مہاسوں کو ختم کرتا ہے۔ دار چینی جلد کی نشوونما میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی قدرتی صلاحیت رکھتی ہے۔ ان دونوں کو ملا کر متاثرہ چہرے پر لگانا نہایت سود مند ہے۔آلو: آلو میں 70فیصد وٹامن سی موجود ہوتا ہے، جو جلد کو دھوپ کی تمازت، ماحولیاتی آلودگی اور ذہنی دباؤ کی وجہ سے خراب ہونے سے محفوظ رکھتا ہے۔آلو میں شامل وٹامن بی جلد کے خلیوں کی دوبارہ نشوونما کے لئے نہایت مفید ہے۔ آلو نہ صرف کیل مہاسوں اور جھریوں کا قدرتی علاج بلکہ جلد کو چمکدار بھی بناتا ہے۔لیموں کا جوس: ہم سب جانتے ہیں کہ لیموں میں بہت زیادہ کھٹائی ہوتی ہے یہ کھٹائی نہ صرف چہرے پر بنے دانوں کو خشک کرتی ہے بلکہ کیل مہاسے پیدا کرنے والے بیکٹریا کو بھی ختم کرتی ہے۔سیب کا سرکہ: سیب کے سرکہ کو پانی میں ملا کر چہرے پر لگانے سے نہ صرف کیل مہاسے ختم ہوتے ہیں بلکہ یہ جلد کو نرم و ملائم بھی بناتا ہے۔لہسن: کیلشیم، زنک اور سلفر جیسی تمام خصوصیات لہسن میں پائی جاتی ہیں، جو قدرتی اینٹی بائیوٹک ہے۔ لہسن کی پوتھیوں کو پیس کر پانی میں مکس کرکے چہرے پر لگانے سے جلد نرم اور صاف ہو جاتی ہے۔کھیرا: کھیرے میں 95 فیصد ایسا پانی موجود ہوتا ہے، جو جلد کے مردہ خلیوں کو ہٹا کر مسام کو صاف کر دیتا ہے۔ کھیرے کو پیس کر پانی میں ملانے کے بعد چہرے پر لگائیں۔زیتون کا تیل: چہرے پر داغ دھبوں کے خاتمہ کے لئے زیتون کے تیل کا استعمال نہایت مفید ہے۔ زیتون کے تیل کا استعمال آپ کی جلد کے متاثرہ حصے کو دوبارہ جوان کر دیتا ہے، یہ جلد کو خشک کرتا ہے، جس سے پھر کیل مہاسے بننے کے خدشات کم ہوجاتے ہیں۔ زیتون کے تیل کو نمک میں ملا کر چہرے پر لگائیں اور نیم گرم پانی سے دھولیں تو آپ دنوں میں اپنی جلدی صحت کے حوالے سے فرق محسوس کریں گے ۔

Beautiful looking, has become the main problem of modern youth. Everyone with a safe face, clean, soft, and Keel Mahasoon Se Nijaatskin safe with nail acne wants them to look beautiful. And for this purpose, precious investments are spent. Beauty Parlors are open everywhere Girls use preciously valuable creams to make their face beautiful. The cereals often contain poisonous chemicals that are damaged by the skin’s fragile skin. They make and nail causes acne (nail acids naturally occur). Then it is expensive to eliminate nail ache, which can not Keel Mahasoon Se Nijaattake any of the financial burden. The tomatoes / tomato pulp: The trunk found in tomatoes (dough) helps in the skin of skin and end fat. The vessels made for the end of the coconut include vitamin A, C, which is found in the tomato only. In order to eliminate nail acids, you can cut tomatoes and apply them directly to the affected skin as well as grind it as a mask. Repeat this process daily, you will get rid of nail acids. Moderate and cinnamon: Honey is a natural antibiotic, which eliminates bacteria and resulting nail acids. Keel Mahasoon Se NijaatCinnamon is naturally capable of removing skin hazardous disorders. It is very beneficial to mix both of them on the affected face. Oil: Potato contains 70% Vitamins C, which protects skin from skin pollution, environmental pollution, and mental stress. Vitamins B is very useful for reproduction of skin cells. The potatoes not only make nail acids and natural treatments but also skin shine. The juice juice: We all know that there is a lot of digestion in the lime, it does not only make the dried butter-drained butter-nourished but also produce nail acne. The bacterium also eliminates bacteria. The apple syrup: Mixing the apple vinegar in the water and putting it on the face not only ends nail acids, but also makes skin soft and smooth. Brass: Calcium, zinc and sulfur All the features are found in garlic, which is natural antibiotics. Grinding the potatoes of the garlic and mixing it on the face makes it soft and clean by skin. See: 95% of the water exists in the dough, which removes the dead cells and cleanses the ghee. Grind the knees after adding them to the water. Zitone oil: Use of olive oil is very useful for ending the spots on the face. The use of olive oil again enhances the affected area of ​​your skin, it drys the skin, which then reduces the risk of becoming nail acne. Apply olive oil to salt and pour on the face with semi-hot water then you will notice the difference between your early health in days.

Leave a Comment