Khansi Se Nijaat Ka Intehai Mufeed Gharelo Totka

Khansi Se Nijaat Ka Intehai Mufeed Gharelo Totka

Khansi Se Nijaat Ka Intehai Mufeed Gharelo Totka

آنکھوں کی جلن کے لئے کھیرے کے قتلے کاٹ کرآنکھوں پر رکھیں اور چند منٹ کیلئے سکون سے لیٹ جائیں۔
دانتوں کوسفید تر کرنے کیلئے اسٹرابری کاکٹا ہواٹکڑا لے کردانتوں پر ملیں۔ دانت موتی کی طرح چمک اٹھیں گے۔
گندے اور بھدے دانت ہرکسی کوبرے لگتے ہیں اور اگر ان کی بروقت صفائی نہ کی جائے تو ان کی چمک ماند پڑجاتی ہے۔ دانتوں کوصاف کرنے کیلئے اپنے برش کوپہلے لیموں کے رس میں اور پھر میٹھے سوڈے میں ڈال کرصاف کریں۔

بچوں کوقے یادست آرہے ہوں تو ایک تازہ انڈے کی سفیدی صاف پانی میں پھینٹ لیں اور چینی ملائیں، یہ پانی بچوں کو پلائیں انشاء اللہ آرام آجائے گا۔
چہرے کی چھائیوں سے چہرے کاحسن غارت ہوجاتا ہے۔ اس کاایک بہت ہی مفید علاج یہ ہے کہ گھر کے بنے ہوئے مکھن سے پانی اچھی طرح نکال لیں اور کافور کی ٹکیہ پیس کرملادیں اور خوب حل کر لیں۔

کریم کسی خالی شیشی میں ڈال کررکھ لیں۔

چہرہ دھوکر خشک کرکے رات کو یہ مکھن اور کافورکی کریم لگائیں مہینہ بھر کے استعمال سے چہرہ صاف شفاف ہو جائے گا اور رنگ دودھ کی طرح نکھرآئے گا۔
اگر زکام ہوگیاہو تو دہکتے ہوئے کوئلوں پرتھوڑی سی چینی ڈال کر اس کادھواں سونگھیں زکام ختم ہوجائے گا۔گرمی سی جگر بڑھ جاتا ہے توایسے شخص کوباتھوکاساگ پکا کرکھانا چاہئے، بہت مفید رہے گا۔
جن کے جسم پر سفید دھبے نمودار ہوں انہیں چاہئے کہ باتھو کاساگ پکا کرکھائیں جن لوگوں کوکمردرد کی شکایت رہتی ہے۔ ان کی میتھی کاساگ کھانا چاہئے اس سے گینٹھیا کے مرض میں بھی فائدہ ہوتاہے۔ یہ ساگ لقوہ اور فالج کے مریضوں کیلئے بھی مفید ہے۔
کسی بیماری کی وجہ سے جسم میں چنگاریاں سی نکلتی ہوئی محسوس ہوں، ہاتھ پاؤں جلتے ہوں تو خشک دھنیا پیس کر مصری ملا کر کھائیں۔
یاسبزدھنیا گھوٹ کرمصری ملاکرکھائیں جسم کی ساری گرمی کااثر زائل ہوجائے گا۔
کچن میں کام کے دوران چھری سے ہاتھ کی انگلی کٹ جائے توشہد کوململ کے ٹکڑے پرلگا کرزخم پررکھ دیں، ٹھیک ہو جائے گا۔
بچوں کوکھانسی آرہی ہوتو ایک چمچے میں شہدلیں۔ تھوڑا سانمک ڈال کر آنچ پر رکھیں۔ جب شہد پھٹ جائے تو کپڑے سے چھان کرشہد کاپانی پلائیں۔ کھانسی سے آرام آجائے گا۔
ایک انار کے چھلکوں کوسیدھے توے پر جلا کرباریک پیس لیں اور ایک چٹکی اصلی شہد ایک چمچہ میں ملاکر کھانے سے خطرناک کھانسی میں بھی آرام آجائے گا۔ تین مرتبہ استعمال کریں اورا ٓدھے گھنٹے تک پانی نہ پئیں۔

Cut the kettle on your eyes for eyesight and keep it on the left and drain comfort for a few minutes.
To stabilize teeth, take strawberry cactus oakcloth to meet the crew. The teeth will shine like pearls.
Dirty and heavy teeth look like everybody, and if their timely cleansing does not take place, their glitter is considered. To cure teeth, pour your brush into the juice of lime and then put it in a sweet soup.

When the kids are missing, add a fresh egg whit to the clean water and mix the sugar, feed it to the children, Insha Allah will rest.
The face of the face is shattered by the face of the face. One of the most useful treatments of this is to remove the water from the well-made butter and grind the cough coffin and solve it well.

Put the cream in an empty glass.

Use this butter and saffron cream in the night by drying the face with dry cleaning, the face will clear the face with color throughout the month, and the color will be like milk.
If there is a cold, then pouring crushed cumin seeds after boiling it, it will end up with tears. The skin cigarette increases, so that one person should be cooked, it will be very useful.
The white spots that appear on the body should be cooked and the people who have a complaining complaint. Their sweet food should be eaten, it also benefits geneathitis. This snake is also useful for stroke and fluid patients.
Due to any illness, the sparks appear in the body, when the hands are flawed, grind them dry and grind them.
Gastrointestinal mixtures Make the body feel very hot.
During the work in the kitchen, cut the finger of the knife with a knife, then turn it on to the bottom of the piece of Tashmid coil.
Been in a spoon when kids are laughing. Put a little bit of comfort and keep on touch. When honey is buried, check out the clothes of Shahid Shahani. The cough will rest.
Bring a pomegranate rooftop to a bark and grind a grind of genuine honey in a spoon, and it will also rest in a dangerous cough with food. Use three times and do not drink water for a period of hours.

Leave a Comment