Khawateen Kay Baal

Khawateen Kay Baal

Khawateen Kay Baal

کسی زمانے میں ایک لطیفہ سنتے تھے کہ ایک عورت کے سر پر فقط تین بال تھے وہ پارلر گئی اور بیوٹیشن سے کہنے لگی کہ میری اچھی سی چٹیا بنادیں ۔ چٹیا بناتے بناتے اس کا ایک بال ٹوٹ جاتا ہے اور باقی دوبال بچ گئے ، بیوٹیشن کہنے لگی میڈم ایک بال ٹوٹ گیا اب دو بالوں سے کیا ہئیر سٹائل بناؤں تو عورت نے جواب دیا اچھا سا جوڑا بنادیں ، اب بدقسمتی سے جوڑا بناتے بناتے ایک بال اورٹوٹ گیا تو فقط ایک بال ہی باقی بچ گیا ۔ بیوٹیشن نے بے چارگی سے پوچھا ۔ میڈم اب ایک بال سے میں کیا ہیئر سٹائل بناؤں تو عورت لاپرواہی سے بولی ۔ میں کھلے بالوں میں ہی چلی جاتی ہوں ۔
یہ تو ہوگئی مزاح کی بات لیکن یہ بات بھی سچ ہے کہ آج کل کی لڑکیوں اور عورتوں میں دیگر کئی مسائل کے ساتھ جھڑتے اور کمزور اور وقت سے پہلے سفید ہوتے بالوں کے مسائل بڑھتے جارہے ہیں

اس کی وجہ متوازن غذا کی کمی بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی ، ٹیشن اور کم سونا ہے ۔

آج کل ہماری غذاؤں میں جنک فوڈ اور گوشت کا استعمال زیادہ ہوتا جارہا ہے جبکہ تازہ سبزیاں ، نیچرل پروٹین دودھ کا استعمال بہت کم ہوتا ہے اس کی وجہ سے کئی جسمانی مسائل سامنے آرہے ہیں ، اور ان مسائل میں سے ایک مسئلہ گرتے کمزور بالوں کا بھی ہے
خوبصورت بال شخصیت کو نکھارنے اور جاذب نظر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ خاص طور پر خواتین کیلئے صحتمند اور دلکش بال حسن میں اضافے کا اہم سبب جانے جاتے ہیں ۔ بالوں کا زیادہ لمبا اور گھنا ہونا تو موروثی ہوسکتا ہے لیکن آپ اپنے بالوں پر توجہ دے کر انہیں صحتمند اور ملائم بناسکتی ہے ۔ بالوں کی حفاظت شروع کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ کو پتہ ہو کہ آپ کے بال کس ساخت کے ہیں ۔ اس کیلئے ضروری ہے کہ بال دھونے کے ایک دن بعد آپ اپنی پوروں کی مدد سے بالوں کی جڑوں میں مساج کریں اگر پوریں چکنی ہوں تو سمجھ لیں کہ بال چکنے ہیں اور اگر خشکی محسوس ہوتو ہوسکتا ہے کہ آپ کے بالوں کی جلد خشک ہے ۔
بال لمبے کرنے کا طریقہ
اجزاء : کالے ماش ثابت ایک کپ ، آملہ ، سیکاکائی آدھا آدھا کپ میتھی کے بیج دو بڑے چمچے لیموں کے چھلکے چار عدد سوکھے ہوئے ۔
ترکیب : ان تمام چیزوں کو پیس لیں ، اس سفوف کو گرم پانی میں آدھے گھنٹے کیلئے بھودیں اور پھر سر پر لگائیں، تقریباََ پانچ منٹ بعد سردھولیں ، اس سے بال لمبے گھنے ہوں گے اور گرنا بھی بندہوجائیں گے۔ اس تیل کو ہفتے میں ایک بار کریں ۔
استعمال : بالوں کی حفاظت کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہفتے میں ایک بار تیل سے سرمالش کریں۔ رات بھر تیل لگارہنے دیں ، صبح سردھولیں اس سے بال بڑھتے ہیں ۔ ناریل اور تل کاتیل بالوں کیلئے نہایت مفید ہیں البتہ زیتون کے تیل سے بال خشک ہونے لگتے ہیں ۔ سرسوں ، ناریل ، کلونجی اور باداموں کاتیل یکساں مقدار میں مکس کر کے استعمال کرنے سے بھی بال صحتمند اور لمبے ہوتے ہیں ۔ تیل لگانے سے پہلے اس کوکسی برتن میں ڈال کر ہلکا سا گرم کر لیں ۔ اس کے بعد بالوں پر لگانے کے بجائے سرکی جلد پر لگائیں اور تقریباََ پندرہ منٹ تک ہلکے ہاتھ سے مساج کرتی رہیں پھر بالوں میں برش کریں ۔ اس سے سر کی جلد میں دوران خون تیز ہوگا جو کہ بالوں کی صحت کیلئے مفید ہے ۔
تقریباََ تین گھنٹے بعد بالوں کو نیم گرم تولیے میں لپیٹیں اس سے تیل کے اثرات جلد کے اندر تک چلے جائیں گے پھر آپ اپنے بالوں کو کسی اچھے شیمپو سے دھولیں ۔
مہندی سے کنڈیشنگ
ہرے دھنیے کا جوس نکال کر مہندی کو اس پانی میں بھگولیں ۔ آدھے لیموں کا رس ، ایک انڈہ شامل کریں اور تقریباََ دو گھنٹے کیلئے رکھ دیں اس کے بعد بالوں میں لگالیں ۔تقریباََ تین گھنٹے بعد مہندی دھو کر صاف کر دیں ۔ مہینے میں تقریباََ دودفعہ اپنے بالوں کو مہندی سے کنڈیشنگ کریں اس سے آپ کے بال صحت مند اور جاندار رہیں گے ۔ ایلویرا ، ( کوار گندل ) بہت مفید پودا ہے اس کی مدد سے کئی جلدی اور بالوں کی ادویات تیار کی جاتی ہیں کوارگندل کی مدد سے آپ اپنے بالوں کو چمکدار بناسکتی ہیں اگر جلد پر خشکی وغیرہ ہوتو وہ بھی اس کے لگانے سے دور ہوجاتی ہے ، ایک لیف ایلویرالے کر اس کو چھیل کر مسل لیں پھر اپنے بالوں پر لیپ کر لیں جیسے ہی خشک ہو ، بال دھولیں ۔
انڈہ اور دہی : انڈہ کھانے میں بھی بہت مفید ہے اور بالوں پر لگانے سے بہت سے فوائد حاصل کئے جاتے ہیں ۔ ایک انڈہ آدھ پاؤ دہی میں مکس کر لیں ۔ دو چمچ آئل بھی اس میں شامل کرلیں اور اچھی طرح پھینٹ لیں ، اس کے بعد اس آمیزے کو اپنے سرکے بالوں پر لگائیں تقریباََ ایک گھنٹہ لگا رہنے دیں اور پھر کسی اچھے شیمپو سے دھولیں ۔ اندہ اور دہی سے نہ صرف سرکی سکری دور ہوگی بلکہ بالوں کو بھی فائدہ پہنچے گا اور چمک آئے گی ، بالوں کی جڑیں مضبوط ہوں گی ۔
خود پر گاہے بگا ہے توجہ دیتے رہنے سے آپ نہ صرف بڑے مسائل سے بچ سکتی ہیں ، بلکہ اپنی صحت کو بھی برقرار رکھ سکتی ہیں ۔ بال ہی عورت کی شخصیت کا حسن ہوتی ہیں اس لئے ان کی حفاظت کرنے چاہیے ، بالوں کے مسائل شروع ہونے سے قبل ہی ان کی حفاظتکرنی چاہیے ۔ وٹامن ، دودھ ، تازہ سبزیاں اور سلاد ہماری جلد اور بالوں کیلئے بہت سودمند ہے ۔ان چیزوں کو اپنی روزمرہ کی خوراک کا حصہ بنائیں

Khawateen Kay BaalIn an era, a letter was heard that there were only three hair on the head of a woman, she went to parlor and asked the beauty to make a nice purple. Making a mud makes a hair break and the other two survives, the madam called a botanap broke a hair now. How to make a hair style with two hair, then the woman replied, make a nice pair, now a bare makeup pair Only one hair Khawateen Kay Baalsurvived only once again. The botanical question asked. If you do not have a hair style from Madam, then the woman said negligently. I go to the open hair. It’s a matter of humor, but it is also true that there are many problems facing women and women in many cases, weakening and weakening hair problems. Due to lack of balanced food, air pollution, tissue and low gold are Khawateen Kay Baalincreasing .Just now our use of junk food and meat is becoming more and more, while fresh vegetables, natural protein milk is very low, due to many Physical problems are coming, and one of these problems is also of weak hair falling down and attractive hair personality and absorbent Play an important role in making zr. Especially for women, healthy and attractive hair is Khawateen Kay Baalknown for the main reason for beauty. The length and length of the hair may be curious, but by focusing on your hair you can become healthy and harmful. Before starting hair care you need to know what kind of hair your hair is. It is necessary for a day after hair washing, you can massage your hair roots, if you have to taste it, then understand that the hair is tasting and if your skin is dry then your hair is dry. Hair Removal Methods: Black Cup Produced One Cup, Alamah, Sikkai, half a cup of methi seeds, two large spoones swallow four pieces of lime .Keybab: Grind all these things, and keep it safe for half an hour. Flowers and then put them on the head, cold after about 5 minutes, hair will be long and thickening. Make this oil once a week .Use: The best way to protect hair is to repeat once a week. Let’s put oil in the night, hair increases in the morning. Coconut and Mishra are very useful for cut hair, although olive oils start drying. Using hair mixtures of mustard, coconut, chloron and almonds, they are healthy and tall by using mixture. Put it in a coconut dish before heating it. Warm light. Then apply the hair on the skin instead of applying on hair and lightly massage for fifteen minutes then brush it in the hair. This will increase the blood during the skin of the head, which is useful for the health of hair. After three hours wrapping hair into a semi-towel, oil will move to the skin as soon as possible, then you can make your hair a good shampoo. Dust from the skin. Remove coriander juice in this water, extract juice from the corrosion. Add a juice of half lime, add an egg and keep it for almost two hours, then apply it in hair. Wash it after washing it after three Khawateen Kay Baalhours. Almost usual milking your hair in the month of bed will make your hair healthy and living. Elvira, (Quarry odor) is very useful plant, with this, many quick and hairy medicines are prepared. With the help of coconut, you can make your hair shiny, even if the hair is on the skin, it gets away from it. Peel a lavelavail, peel it and put it on your hair, as soon as it is dry, hair dals. The egg and yogurt: The egg is very useful in eating and it is beneficial to get many benefits. Mix an egg half in the pudding. Add two spoonful oils to it, then Khawateen Kay Baalapply this mixture to your head hair, keep it for about an hour and then drain it with a good shampoo. It will not only be a scarlet scroll away from the darkness and the darkness, but the hair will also benefit, the hair of the hair will be strong. The focus is on your face, you can not only avoid major problems, Health can also be maintained. Hair is the kind of personality of the person, so they should be protected, hair problems should be protected before they start. Vitamin, Milk, Fresh Vegetables and Salads are very beneficial for our skin and hairstyle. Make these things your daily diet.

Leave a Comment