Khawateen Ke Masail Ke Hal Ke Liye Chand Behtareen Gharelo Totkay

Khawateen Ke Masail Ke Hal Ke Liye Chand Behtareen Gharelo Totkay

Khawateen Ke Masail Ke Hal Ke Liye Chand Behtareen Gharelo Totkay

 

اگر مسوڑھے پھولے ہوں تک نمک میں سرسوں کاتیل ملاکر مسوڑھوں پر لگائیں۔ دن میں دو تین بار لگانے سے مسوڑھوں میں تکلیف نہیں ہوگی۔چہرے کا میک اپ اتارنے کیلئے کسی کریم یا بلیچنگ ملک کی بجائے اگر کچا دودھ استعمال کیاجائے تو اس سے چہرے کا میل بھی نکل جائے گا اور جلد بھی نرم ملائم محسوس ہوگی۔کپڑوں پراگر چائے گرجائے تو اس پر فوراََ ٹالکم پاؤڈر چھڑک دیں چائے کارنگ کپڑوں پر نہیں جمے گا۔بعض اوقات جوتا پڑے پڑے تنگ ہو جاتا ہے۔ آپ فلالین کے کپڑے کوگرم پانی میں بھگو کر نچوڑ لیں اور جوتے کے اندر ٹھونس دیں۔ کپڑے کی گرمی کی وجہ سے جوتا پھیل جائے گااور اس کی تنگی دور ہوجائے گی۔کنوئیں یابورنگ کا پانی اکثر نمکین اور بھاری ہوتا ہے۔ اس کو ہلکا کرنے کیلئے آپ ایک بالٹی پانی میں ایک چائے کا چمچہ بورک پاؤڈر اور سرکہ ملا دیں۔آپ آسانی سے نہانے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں۔اگر آپ کے فریج میں پھپھوندی لگ گئی ہوتو سفید سرکہ میں بیکنگ پاؤڈر ملا کر اپنے فریج کی ففائی کریں اس سے پھپھوندی صاف بھی ہوجائے گی اور دوبارہ نہیں لگے گی۔اپنے ناشتے اور رات کے کھانے میں بندگوبھی کااستعمال کریں یہ موٹاپے کو کم کرنے کا باعث بنتی ہے۔اگر بچوں کے پیٹ میں درد ہوتا ہے تو ان کی ناف پر گرم ہینگ لگائیں اس سے ان کے معدے کادرد چلا جائے گا۔جینز کی پینٹ دھوتے وقت ایک بالٹی میں چار کھانے کے چمچے سرکہ ڈال کر دھوئیں پینٹ کارنگ خراب نہیں ہوگا۔پالش سوکھ جانے کی صورت میں اس میں تھوڑا سا پٹرول ملالیں تو پالش نرم ہوجائے گی اور اسے دوبارہ استعمال کیاجاسکے گا۔بینگن کاٹنے کے دوران انگوٹھے اور ہاتھوں پر جامنی سارنگ چڑھ جاتا ہے اس رنگ کو صاف کرنے کیلئے ہاتھوں کو نمک ملاکر دھویا جائے تو صاف ہوجائیں گے۔دانتوں کو چمکدار بنانے کیلئے دو سے تین انجیر لے کر توے پر جلالیں۔جب انجیراچھی طرح جل کر سیاہ ہوجائے تو توے پر سے اتار کر پیس لیں۔ یہ سفوف دانتوں پر اچھی طرح رگڑیں، دانت صاف ہوجائیں گے ، اس سفوف کو بوتل میں ڈال کر محفوظ بھی کیاجاسکتا ہے۔

If the dough is flurry, add mustard seeds to salt on salt. Applying twice a day will not hurt in your head. If you use raw milk instead of any cream or bleeding country, to remove the macro-free, it will also remove the face of the face and it will feel soft mixture soon. Peacock tea stirred, sprinkle the solid powder immediately on it, tea tea will not fit on the clothes. Some times the shoe is tightened. You flavors the flannel in a hot water and squeeze in the shoes. The shoe will spread due to the heat of the cloth, and its turbulence will be removed. The water is usually salt and heavy. To lighten it, you can mix a tea-shaped borque powder and syrup in a bucket water. You can easily use it for drainage. If your refrigerator has fallen in a spiral, then the baking powder in the white vinegar is the refining of its refrigerator. It will also clear the flame and will not take place again. Use your knees in your breakfast and dinner, it causes  to reduce your obesity. If your child’s stomach hurts, keep warm on his nose. It will go away from their stomach. During the washing of jeans, put four meal spirits in a bucket and paint the smoke It will not be bad. If you add a little bit of petrol to it, then the  will be soft and it will be used again. During the cutting of bungalow, purple on the thumb and hands grows on the hands. If the salt is mixed with salt, it will become clean. Take two to three angles to make the candles shiny. When they are black and white, they are black and grind. These sophisticated rubbing the teeth well, the teeth will be cleaned, the saffron can also be stored in a b.ottle

Leave a Comment