Khobsorat Haath Aur Dilkash Naakhun

Khobsorat Haath Aur Dilkash Naakhun

Khobsorat Haath Aur Dilkash Naakhun

تھ عمر جانچنے کا پیما نہ ہوتے ہیں شکن آلودہ‘ بے توجہ کٹے پھٹے اور جھریوں بھر ے ہاتھ عمر کا راز فاش کر دیتے ہیں. بعض اوقات ہاتھ کے اشارے الفاظ کے مقابلے میں اظہار کا زیادہ بہتر انداز ہوتے ہیں ان پر توجہ ضرور مبذول ہوتی ہے

یہ بات آپ کو عجیب سی ضرور محسوس ہوگی لیکن یہ حقیقت ہے کہ آپ کئی دنوں تک اپنے ہاتھوں کی صفائی نہیں کرتی ہوں گی۔

ہوسکتا ہے کہ آپ دن کے مختلف اوقات میں انہیں دھوتی رہتی ہوں نہانے کے دوران اس پر صابن لگاتی ہوں لیکن یہ حقیقت میں وہ صفائی نہیں ہے جو انہیں درکار ہوتی ہے۔ ہاتھوں کی دیکھ بھال آپ کے روز مرہ بیوٹی کے معمول کا ایک حصہ ہونا چاہئے۔ آپ کو اپنے ہاتھوں پر بھی اتنی ہی توجہ دینی چاہئے جتنی کہ آپ اپنے چہرے پر دیتی ہیں۔

ہر شب آپ کو اپنے ہاتھ صابن سے دھونے چاہئیں، ناخنوں ‘کیوٹیکلز اور گٹوں کو گھسنا اور رگڑنا میں تمام بالوں سے نجات حاصل کر نے کی کوشش کریں اور نہ ہی سختی سے رگڑیں اور وہ آپ کی جلدزخمی ہو سکتی ہے اس عمل کو اپنے روز کے معمول کا حصہ بنالیں۔

آپ کی جلد ملائم اور ریشم جیسی ہو جائے گی۔ اگر ہاتھوں پراگنے والے بال گھنے ہوں تو پھر آپ معیاری ویکسنگ کرانا شروع کردیں۔ یہ عمل نہ صرف ہاتھوں کے صاف ستھرا اور ملائم رہنے کی ضمانت ہوگا بلکہ آگے جا کر بالوں کی افزائش میں بھی کمی کا باعث ہوگا۔ اپنی کہنیوں پرخصوصی توجہ دیں۔ انہیں کثر نظرانداز تعمیر کر دیا جاتا ہے جس کی بناء پر یہ کھردری اور سیاہ ہو جاتی ہیں۔کہنیوں پر آ دھا لیموں رگڑ لیا کریں تا کہ صاف اور نرم رہیں۔

 

پرفیکٹ ناخن دلکش ہاتھوں کا لازمی جزو ہوتے ہیں۔ ناخنوں کی باقاعدگی سے تراش خراش اور ان کا بیرونی طور پر دھیان رکھنا اپنی جگہ اہمیت رکھتا ہے۔ لیکن اس کے علاوہ ناخنوں کو صحت مند رکھنے کے لئے اچھی غذا بھی ضروری ہے۔ غذا میں کیلشیم کی مناسب مقدار موجود ہونی چاہئے تا کہ ناخن مضبوط رہیں۔

اپنی غذا میں دودھ اور ڈیری کی پراڈکٹس مچھلی اور بینز شامل رکھیں۔
یہ دیکھا گیا ہے کہ جیلاٹن خاص طور پر ناخنوں کے لئے مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ایک چائے کا چمچہ عام جیلاٹن روزانہ ایک مرتبہ پانی کے ساتھ یا فروٹ جوس میں پینے سے ناخن مضبوط رہیں گے۔ ناخنوں کے مزید مضبوط ہونے کا نتیجہ اس کے استعمال کے 2سے 3 ماہ کے بعد ظاہر ہوگا اور آپ کو جیلاٹن لیتے رہنا ہوگا کیونکہ یہ کوئی مستقل علاج نہیں ہے۔کہنے کا مطلب یہ کہ آپ کے ناخن اگر 2-3 ماہ کے بعد مضبوط ہو جائیں توجیلاٹن کا استعمال ترک نہ کریں۔ ہر ہفتے ا پنے ناخن تراشنے کی کوشش کریں۔ ناخنوں کودیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے اور ناخن تراشنے میں تاخیر نہیں کرنی چا ہے۔ ہر شے کو پیشگی اکٹھا کرلیں تا کہ عین وقت پر آپ کو اشیاء ڈھونڈنے کی ضرورت پیش نہ آئے۔ ان ہدایات پرعمل کر یں۔ آپ کو صابن کے پانی کا ایک پیالہ درکار ہو گا۔اس کے ساتھ کاٹن وول اورنج اسٹک‘ کیوٹیکل کلپرز یا قینچی، نیل پالش ریموور،بیس کوٹ نیل پاش اور سیلر بھی چاہئے ہوں گے۔ شروع کرنے سے قبل اپنے ہاتھوں کو دھولیں اور ناخنوں کو برش سے رگڑ لیں۔ پھر آپ تہ کیا ہوا تولیا لے کر میز پر بیٹھ جائیں اور تمام ان چیزوں کو جن کیا آپ کو ضرورت پڑے گی اپنی دسترس میں رکھیں نیل پالش ریموور کی مدد سے پرانی نیل پالش اتار لیں۔احتیاط کے ساتھ صاف کرلیں خاص طور پر گول کیوٹیکز۔
کاغذی ریگ مال (ایمیری بورڈ ) کی عمدہ سائیڈ کو استعمال کرتے ہوئے اور اس سے ناخن سے 45 درج کی زاویئے پر تھامتے ہوئے تا کہ آپ بس عین نیچے کی جانب فائلنگ کر رہی ہول) ہر سمت میں صرف کناروں سے درمیان کی جانب عمل کریں تا کہ نیل پلیٹ کی تہ الگ ہونے سے بچی ر ہے۔ ناخنوں کے آزاد کناروں کو بھی فائل نہ کریں۔(مت گھسیں ) کیونکہ وہاں پر ناخنوں کو ٹوٹ پھوٹ سے بچاوٴ کے لئے سہارا درکار ہوتا ہے۔ دھات کی ریتی ( فائل) استعمال کرنے سے گریز کریں کیونکہ یہ ناخنوں کو نقصان پہنچاتی ہے۔
جب آپ ناخنوں کو اپنے مطلوب شیپ کے مطابق فائل کریں تو لازمی ہے کہ کناروں کو ڈھال دیں۔ ڈھال کا مطلب ناخن کے کنارے کو ملائم کرنا ہے اور اس کے لئے کاغذی ریگ مال کو سیدھا کھڑارکھیں اور ان کے کناروں کو ہلکے ہاتھوں سے اس پر نیچے کی جانب برش کریں۔اس عمل میں کاغذی ریگ مال کو فائن سائیڈ استعمال میں لائیں اور صرف ایک سمت میں یہ عمل کریں۔ اس سے نیل پلیٹ کی تہوں کو آپس میں سیل ہونے میں مدد ملے گی اور تہیں بننے سے بچاوٴ ہوگا۔
کیوٹیکلز کے اندر تھوڑی سی کیوٹیکل کریم با عام سی کریم کی مالش کریں اور ناخنوں کو چند منٹ کے لئے صابن کے پانی بھرے پیالے میں تررکھیں تا کہ کیوٹیکلز نرم ہو جائیں۔یا پھر ایک تیر سے دو شکار کریں۔ یعنی ایک عمل سے دو فائدے حاصل کریں۔ ناخنوں کو مونگ پھلی کے گرم تیل کے چھوٹے سے پیالے میں تر رکھیں۔
تیل ایک ارزاں کیوٹیکل ر یموور کے طور پر کام کرتا ہے اور یہ ناخنوں کے لئے بھی عمدہ ہے۔ کیونکہ یہ کیوٹیکل کونرم اور گداز رکھتا ہے۔ ناخنوں کو خشک کر لیں اور ان پر ہینڈ کریم مل لیں۔
کاٹن وول کے ایک گچھے کو اورنج اسٹک نوکیلے کنارے پر لپیٹ لیں اور اسے کیوٹیکل ریموور یا تیل میں ڈبولیں۔ کیوٹیکل کے اطراف میں احتیاط کے ساتھ عمل کریں تا کہ وہ نیل پلیٹ پر سے ڈھیلا پڑ جائے اور پھر اسے نہایت نرمی کے ساتھ واپس دھکیل دیں۔

Age does not measure to examine the ‘skin-absorbed’ unhealthy cracks and cracks the secrets of the hands Khobsorat Haath Aur Dilkash Naakhunthroughout the world. Sometimes expressions are much better than words of hand signals, they definitely focus on it.It will feel strange to you, but it is fact that you will not clean your hands for many days. It is as if you wash them in different times of the day, soap it while taking it, but it is not really Khobsorat Haath Aur Dilkash Naakhunclean that they require. Care for your hands should be a part of your daily routine. You should pay attention to your hands as much as you give on your face. Every night you should wash Khobsorat Haath Aur Dilkash Naakhunyour hands with soap, attempting to get rid of nails’ cyticals and knives and getting rid of all the hair in rubbing. Do not rub tightly and they can be your skin, make this process part of your daily routine. Your skin will be like Milk and Silk. If you are hairy to hair, then start typing standard wax. This process will not only be clean and hands-free, and will be guaranteed, but also going forward will reduce hair growth. Pay attention to your stories. They are constructed indefinitely, due to which it becomes rough and dark. Fry them on the streets, so that they are clean and soft. The nails are essential components of charming hands. Regarding the nails regularly and taking care of them overseas is important. But it is also important to keep nails healthy. There should be adequate amount of calcium in the diet to keep the nails strong. Add milk and dairy products to your diet and include fish and bananas. It is observed that Jelton is especially helpful for the nails. A tea spoon will usually keep nails strong once a day with water or in a drink juice. The result of further strengthening the nails will appear after 2 to 3 months of its use, and you will have to take the gelatin because it is not a permanent treatment. Which means if your nails are strong after 2-3 months. Do not leave the use of towelston. Try to trash nails every week. Nails need to be taken care of and nails do not have to be delayed. Khobsorat Haath Aur Dilkash NaakhunCollect every item advance so that you do not need to find items at the same time. Follow these instructions. You will need a bowl of soap water. With this, the Katrina Will Orange Steak ‘Caitical Clarse or Cannyche, Nail Polish Remover, Base Coat Nail Pouch and Cellar. Wash your hands Khobsorat Haath Aur Dilkash Naakhunand rub the nails brush before starting. Then, take what you have to eat and sit on the table, and keep the things you need in your hand, with the help of the nail polish remover, remove the old nail polish. Apply carefully with caution especially round cococcase. Using the excellent side of the food grains (ameryboard), and stirring it with a nail to a 45-degree angle so that you are just filing the bottom down the Khobsorat Haath Aur Dilkash Naakhundirection) in each direction, move from the edges to the middle of each direction. So that the fold of the nail plate is unavoidable. Do not file the nails free of the nails. (Do not hit) because nails are needed to protect nails from there. Avoid using the metal file as it damages the nails. When you fill the nails in the form of your desired shell, then the edges are shattered. The slope means to mimic the nails and make it plain to the paper rig material and brush their edges down to it on the bottom. In this process, use paper-free material to fit the right side and only Do this in one direction. This will help the layers of the nail plate to be sealed and will prevent them from becoming layers. Massage some coconut cream with coconut cream and keep nails in a soap-packed bowl for a few minutes. So that the cacticides should be softened. So, get two benefits from one process. Keep the nails in small pepper hot oils. Wheel works as an ideal catalytic remedy and is also good for nails. Because it’s a cactical congress and asses. Dry the nails and get hand cream on them. Wrap a knees of knees on the orange stick on the edge of the orange clover or oil. Follow carefully on the sides of the catalytic so that it should be loose on the nail plate and then push it back very carefully.

Leave a Comment