Khobsorat Jild K Liye

Khobsorat Jild K Liye

Khobsorat Jild K Liye

خوبصورت لگنا ہرو عورت کا خواب ہے۔ خوبصورت لگنے کے لیے صحت مند اور تروتازہ جلد نہایت ضروری ہے۔جلد کو تروتازہ رکھنے کے لیے جلد کی حفاظت اور نشونما کا خیال رکھنا چاہیے۔
1:
پپیتا، کیلا اور دہی کو آپس میں ملا کر اچھی طرح گرائینڈ کریں۔ اپنے چہرے کو صاف اور خشک کر کے اس مکسچر کو چہرے پر لگائیں اور 30 منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد چہرے کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔آپ کی جلد چمکدار اور تروتازہ ہو جائیگی۔ اسے روزانہ استعمال کریں۔
2:
ایک چمچ بیسن لیں اس میں گلاب کا عرق ڈالیں اور 6 سے 7 قطرے لیموں کا رس ڈالیں۔ تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کریں اور اچھی طرح چہرے اور گردن پر لگائیں۔ 15 منٹ تک لگا رہنے دیں پھر پانی سے منہ دھو لیں۔ اس سے آپ کی جلد میں نکھار آ جائیگا۔

3
دو چائے کے چمچ بیسن، چار جائے کے چمچ دودھ اور ایک چائے کا چمچ شہد ملائیں۔

تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں اور چہرے پر لگائیں۔تقریباً 20 منٹ کے بعد منہ دھو ڈالیں۔ آپ کے چہرے پر تروتازگی آ جائیگی۔ اس ٹوٹکے کو ہفتے میں ایک بار استعمال کریں۔
4:
ایک عدد لیموں اپنے نہانے والے پانی میں نچوڑیں اور روزانہ اسے دہرائیں۔ اس سے آپکی جلد میں چمک اور شگفتگی نظر آئیگی۔
5:
ایک چمچ چینی اور ایک مچم دہی برابر مقدار میں لیں۔ اسے اچھی طرح مکس کر لیں۔ اس سے چہرے کا مساج کریں اور پانچ منٹ بعد نیم گرم پانی سے چہرے کو دھو لیں۔ اس سے چہرے پر چمک آجائیگی ۔

The beautiful Laguna Hero is the dream of a woman. Healthy and refreshing skin is very urgent to look beautiful. It should be taken care of skin care and skin to keep the turmoil healthy. 1: Make glands well, mixed with pepper, banana and cowardice. Clean the face and dry your face on the face and let it keep for 30 minutes. Then wash the face with cold water. Your skin will be shiny and refreshing. Use it daily 2. Take a spoon basin to add roses and add 6 to 7 drops of lemon juices. Mix all the things well and apply well on the face and neck. Keep stuck for 15 minutes and then wash your mouth with water. It will get rid of your skin .3 Match two tea spoon baskets, four teaspoon milk and a teaspoon honey. Mix all things well and apply it on the face. Wash it after 20 minutes. . Your face will be refreshing. Use this broken one once a week. 4: Squeeze a lime in your drained water and repeat it daily. It will glow and glimpse in your skin .5: Take a spoon of sugar and a mixture in equal quantity. Mix it well. Massage it face and wash the face with semi-hot water five minutes later. It will shine on face.

Leave a Comment