Khushk Jild Aur Khawateen Ke Masail Ka Hal

Khushk Jild Aur Khawateen Ke Masail Ka Hal

Khushk Jild Aur Khawateen Ke Masail Ka Hal

خشک جلد کو صحت مندی اور قدرتی نمی و نکھار فراہم کرنے کے سلسلے میں ایزنشل فیٹی ایسڈ(صحت بخش روغنی ترشے)بہت اہمیت رکھتے ہیں
وٹامنز اور اسکن کےئر پروڈکٹس
وٹامن A
اسے ریٹینول(Retinol)کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔کادفش اور فلیٹ فش میں اس کی زیادتی ہوتی ہے ۔جلد کی اُوپری تہہ کو بنانے‘سنوارنے اور صحت مند رکھنے میں بہت مفید پایا گیا ہے ۔

وٹامن
Aہماری آنکھوں کی روشنی کے لیے بھی بہت مفید ہے ۔
وٹامن E
یہ سبزیوں کے تیل(کارن آئل‘ایوا کاڈو آئل‘سن فلاور‘سوئے آئل)‘ہری سبزیاں (چوڑی اور بڑی پھلیاں ‘مٹر دانے‘سلاد پتہ بند گوبھی)وغیرہ میں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے ۔یہ ہمیں انڈے‘مارجرین اور مکھن سے بھی حاصل ہو سکتا ہے ۔

اس سے جلد کو جلا ملتی ہے اور جلد ہموار ونرم رہتی ہے۔

ایز نشل فیٹی ایسڈز یہ آپ کی جلد کے لیے ناگزیر ہے اور یہ آپ کو غذاؤں کے ذریعے ہی حاصل ہو سکتا ہے اس کو( Essential Fatty E,F,A Acid)بھی کہا جاتا ہے ۔اس کے حصول کا ذریعہ
سبزی کا تیل (سوئے ‘مونگ پھلی اور زیتون کا تیل )یہ دوسرے وٹامنز‘اے‘ای اور ڈی“کے ساتھ مل کر جزوبدن بن جاتا ہے اور جلد کے خلیوں کی تشکیل میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے ۔خشک جلد کو صحتمند ی اور قدرتی نکھار فراہم کرنے کے سلسلے میں ایز نشل فیٹی ایسڈز(روغنی ترشے)بہت اہمیت رکھتے ہیں۔
خشک جلد کیلئے گھر یلو نسخے
گھر یلو تیار کردہ اشیاء خشک جلد کے لیے بہت موٴثر ثابت ہوتی ہیں کیونکہ یہ آسانی سے تیار ہوجاتی ہیں اور جو اجزا استعمال ہوتے ہیں ۔ان کو تیار کرنے میں ‘آسانی سے دستیاب بھی ہوتے ہیں ۔بازار میں جلد کی حفاظت کے حوالے سے جو پروڈکٹس موجود ہیں ان کے مقابلے میں ان کی کارکردگی زیادہ اچھی ہوتی ہے ۔آپ ان کا استعمال کرکے دیکھیں۔آپ کو جلد ہی واضح فرق محسوس ہونے لگے گا۔چند نسخے ذیل میں دئیے جارہے ہیں۔
خشک جلد کا ماسک
گاجر کو باریک کاٹ لیں یا کدوکش کرلیں ۔اس میں ایک عدد انڈے کی زردی اور ایک چائے کا چمچہ کاٹج چیز(Cottate Cheese)ملائیں۔اب اس میں وٹامن AاورEکے چند قطرے ڈالیں اور پھر چہرے پر لگائیں20منٹ کے بعد چہرہ دھولیں اور آخر میں ٹونر لگائیں ۔چہرے کی جلد نرم وملائم اور تروتازہ ہو جائے گی۔
خشک اور حساس جلد کیلئے ماسک
کیمو مائل ٹی کے تین ٹی بیگ اور 1چائے کا چمچہ ساج(sage‘ایک قسم کی اٹالین ہرب جو کھانوں میں خوشبو کے لیے ملاتے ہیں)کو پانی میں ڈال کر اُبال لیں ۔اس میں چند قطرے وٹامن AاورEکو بھی شامل کرلیں اور پھر اسے ٹھنڈا ہونے دیں۔ماسک لگانے سے قبل چہرے پر اچھی طرح موئسچرائزر لگائیں ۔اس کے بعد 20منٹ تک ماسک کو لگا رہنے دیں ۔بعد میں ٹونر کی مدد سے چہرہ صاف کرلیں۔
آپ محسوس کریں گی کہ چہرے میں تازگی آگئی ہے۔
السی کے بیج کا مساک
ایک چائے کا چمچہ السی کے بیج لے کر اس میں ایک گلاس پانی ملائیں اور اس کے گاڑھا ہونے تک پکائیں ۔اچھی طرح ٹھنڈا کرنے کے بعد چہرے پر پہلے موئسچرائزر لگائیں ۔اس کے بعد اس گاڑھے مکسچر کو بطور ماسک چہرے پر لگائیں 20منٹ تک لگا رہنے دیں اس کے بعد ٹونر کی مدد سے صاف کرلیں۔اس سے خشک جلد شفاف‘لچکدار ‘ہموار اور روشن ہو جاتی ہے۔اس ماسک کو لگانے کیلئے آپ کو بہر حال کسی کی مدد لینا ہو گی۔اس لیے یہ ماسک لگانے سے پہلے اپنا ایک معاون تیار رکھیں۔
ایوا کاڈو(Avocado)کا ماسک
آدھے ایوا کا ڈوکا گودالیں‘ایک چائے کا چمچہ تازہ کریم اور 2چائے کے چمچے چائنا کلے(Clay)ان سب کو اچھی طرح مکس کرکے صاف جلد پر لگائیں اور 10منٹ تک لگا رہنے دیں ۔اس کے بعد ٹھنڈے دودھ سے چہرہ صاف کرنے کے بعد پھر پانی سے چہرہ دھولیں اور تھپتھپا کر چہرے کو خشک کریں ۔اس سے آپ کی خشک جلد کو بھر پور نمی ملے گی اور موئسچرائزنگ کا عمل جلد کے اندر تک ہو گا اور جلد بھی تازہ رہے گی۔
اپنی خشک جلد سے سرد موسم میں پریشان ہونے والی خواتین گھر یلو نسخہ جات کو ضرور آزمائیں بازار میں دستیاب پروڈکٹس کیمیکلز کے مضر اثرات سے خالی نہیں ہوتیں ۔ان سے اپنی جلد کو بچائیں اور زود اثر گھریلو سنگھاری نسخے اپنا ئیں اور کم خرچ بالا نشین والے محاور ے کو حقیقت کا روپ دیتے ہوئے اپنی جلد کو رونق وخوبصورتی کا دلکش سویرا فراہم کریں۔

Khushk Jild Aur Khawateen Ke Masail Ka HalConsumer fatty acids (Healthy oil tissues) are very important in providing healthy moisturization and natural moisture, potatoes and ascanoid products products are also known as Retinol. In cooking and flat fish It is abundant .Using the top layer of the body is very useful in keeping healthy and healthy. Vitamin A is very useful for our eyesight. Vitamins E This Vegetable Oil (Corn Oil’Avdo Koodle Oil) Flour ” Oil) ‘Green vegetables (bangles and big beans’) are found in small quantities of peasants, etc. ‘It can also be obtained from margarine and butter .It burns the skin quickly and is smoothly smooth. So the fatty acids it is inevitable for your skin and it can get you through nutrients. It is also called Essential Fatty E, F, A Acid. The source of its Khushk Jild Aur Khawateen Ke Masail Ka Halacquisition is a good oil (soy ‘Peanut and olive oil), it becomes partially combined with other vitamin’ A and D ‘. And plays a crucial role in the formation of skin cells .Even skin fatty acids (healthy tissue) are very important in providing healthy and natural outcomes to the skin. Home skin care for the skin is very important. Airplane items are very effective for dry skin because they are easily prepared and the ingredients are used. ‘They are also available easily in preparing. Products which are available for skin protection Their performance is much better than them. You can use them. You will start feeling a clear difference soon. The following Khushk Jild Aur Khawateen Ke Masail Ka Halprescriptions are being given below. Cut the masks to the skin immediately or shave it. In this, add a pair of eggs of eggs and a tea cottage cheese. Add a few drops of vitamins A and E and then After 20 minutes, face dust and toner. The skin’s skin will be soft vitamins and refreshments. Three tablespoons of Maskakimo Mile Tea and 1 teaspoon sage for sour and sensitive skin (sage ‘Eaten Herb’s foods) I add perfume) to boil water and boil it. Add some drops of vitamins A and E and then cool it. Before applying, apply the microscope on the face before applying it .Then after 20 minutes the mask took place Let’s stay. Clean the face with toner in the skin. You will feel that the face has become fresh. Seal of the seeds of aceanic tea Take a seed and add a glass of water to it and cook it until it is thick .After cooling, apply the first moisturizer on the face. Then apply this thick mixture as a mask face and keep it up for 20 minutes. Clean the with toner. Clearly dry and bright ‘dry’ is dry and dry. You will have to help someone in order to make this masks dry. This is why you prepare your help before making a mask. Avaado’s Eva Duke’s cowboys’ Khushk Jild Aur Khawateen Ke Masail Ka HalA tea-shaped fresh cream and 2 teaspoon china-clay (Clay) mix them well on a clean skin. Let it be kept for 10 minutes. Then after cleaning the face with cold milk, then dry the face with water and drip face and dry it. This will dry your dry skin full moisture and the process of moisture And will be fresher on the skin .Your dry skin with dry skin quickly troubles women’s home appliances. Products available in the market do not get rid of the adverse effects of chemicals. Save them with your skin and stomach Provide your home appliance version and give you the charming beauty of your skin, giving you the reality of the low-cost elite lover. Please

Leave a Comment