Khushk Mausam Main Rookhi Jild Moisturising Mangay

Khushk Mausam Main Rookhi Jild Moisturising Mangay

Khushk Mausam Main Rookhi Jild Moisturising Mangay

سردی کا موسم بہت سی خواتین کیلئے بہت سارے مسائل لے کر آتا ہے۔ کیونکہ اس موسم میں ان کی جلد کو کئی چیلنجیز کاسامنا کرنا پڑتا ہے تاہم اگر تھوڑی سی توجہ دیں تو آپ اس موسم سے لطف اندوز ہوسکتی ہیں اور آپ کی جلد بھی محفوظ رہ سکتی ہے۔ یادرہے کہ موسم سرما میں آپ کی جلد کو غیر معمولی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے۔اور اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ تیل پیداکرنے والے غدودجو کہ جلد کے بالکل نیچے واقع ہوتے ہیں، غیر فعال ہو جاتے ہیں اور معمول سے کم نمی پیداکرتے ہیں۔ بعض اوقات سورج کے اثرات اور تنگ ہوا کی وجہ سے جلد خشک ہونے لگتی ہیں اور بالآخر جلد پر باریک لکیریں نمودار ہونے لگتی ہیں۔ اس کے علاوہ جلد دیگر مسائل سے بھی دوچار ہوجاتی ہے۔

مثلاََ چھلکے کی طرح اترنا خارش ‘ سرخ ہوجانا ‘ ڈھیلا پڑجانا اور ایگزیماوغیرہ ۔

ان مسائلہ سے نمٹنے کا طریقہ یہ ہے کہ ان کا توڑ کیاجائے اور صابن کااستعمال بند کردیاجائے کیونکہ صابن کااستعمال جلد میں موجود چکنائی کوکم کرتا ہے۔ اس کی بجائے اپنے چہرے کو ملک کریم یا دودھ کی بالائی کو لیموں کے جوس میں بلینڈ کرکے لگائیں ۔ اس میں چٹکی بھر ہلدی بھی ڈال دیں۔ کاسمیٹکس کا زیادہ استعمال یاہیئر ڈرائیر اور اسپرے ‘ گرم پانی سے دیر تک غسل اور پرفیوم کا استعمال یہ سب آپ کے بالوں کو خشک کرتے ہیں۔ہررات سونے سے قبل ایک ٹیبل سپون ملک کریم لے کر اس میں چند قطرے گلیسرین ‘ زیتون کا تیل اور عرق گلاب شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔ اسے پورے چہرے پر لگائیں ۔ گردن اور ہاتھ پر بھی ملیں۔ساری رات لگارہنے دیں۔ صبح ٹشوپیپر کی مدد سے چہرہ صاف کرلیں۔ اس کے بعد گرم پانی سے چہر ہ دھولیں۔ جلد گرم پانی سے گرم ہوجائے تو اب ٹھنڈے پانی سے دھوئیں اور نرم تولیہ کی مدد سے تھپتھپا کر چہرہ صاف کرلیں۔
غسل کرنے سے قبل زیتون یاناریل کے تیل میں چند قطرے عرق گلاب ملا کرپورے جسم کامساج کریں۔ اس سے آپ کی جلد نرم اور چمکدار ہوجائے گی ۔ اگر خشکی کی وجہ سے جلد چھلکے کی طرح ہوگئی ہے تو اپنی غذاوٹامن ” اے “ کااستعمال زیادہ کریں کیونکہ یہ وٹامن جلد کے بالکل نیچے چکنائی میں سٹور ہوجاتا ہے اور جلد کو خشک ہونے کا عمل زیادہ شدید ہوجاتا ہے کیونکہ اس کی زیادتی جسم پر منفی اثرات پیداکرسکتی ہے۔اچھا ہوگا کہ استعمال سے قبل ڈاکٹر سے مشورہ لیاجائے ۔
سردیوں میں جلد کاایک اور عارضہ عام طور پر ایگزیما کی صورت میں ہوتا ہے ابتداء میں جلد کی سطح سرخ ہوجاتی ہے مگر بعد میں خشک اور کھردری ہوجاتی ہے۔ اس سلسلے میں دومئوثر نسخے بتائے جارہے ہیں۔ ایک عدد اخروٹ کو گرینڈ کرکے اس کا تیل نکال لیاجائے ۔ یعنی اس قدر گرینڈ کیاجائے کہ پیسٹ بن جائے۔اس سے نکلے تیل کو متاثرہ جگہ پر دن میں چند بار لگائیں۔ اگر اس سے فائدہ نہ ہوتو ذیل کانسخہ آزمائیں۔
خشک ناریل یعنی کھوپرا لے کر اسے چمٹے سے پکڑیں اور آگ میں جلائیں ۔ جب یہ جل کر بالکل سیاہ ہوجائے اور یہ گرم بھی ہوتو اسے ٹین کی پلیٹ میں رکھیں اور کسی برتن سے فوراََ ڈھانپ دیں۔چند سکینڈ کے بعد ڈھکن ہٹائیں گی تو آپ کوڈھکن پر تیل کی ایک تہہ ملے گی اس تیل کو دن میں دو مرتبہ متاثرہ جگہ پر لگائیں۔ایک ہفتہ میں آرام آجائے گا۔
جلد پر خارش بھی سرد موسم میں اکثر ہوتی ہے ۔ ایک ٹیبل سپون صندل کی لکڑی کا تیل لیں اور اسی مقار میں ناریل کا تیل لے کر اچھی طرح مکس کرلیں دن میں دومرتبہ خارش زدہ حصے پر اسے لگائیں ۔ آرام آجائے گا۔ بیسل (Basil) کے پتوں کا جوس بھی موثر ہے ۔
اگر آپ کے ہونٹ خشک ہو کر پھٹنے اور چھلکے کی طرح اترنے لگتے ہیں تو نسخہ ملاحظہ فرمائیں ۔
گلاب کا ایک پھول لیں اور اس کے پتوں کو پیس کر پیسٹ بنالیں۔ اس میں تھوڑی سی دودھ کی بالائی ملائیں اور ہونٹوں پر قدرے دباؤ کے ساتھ تب لگائیں جب آپ سونے لگی ہوں۔ اس سے ہونٹ نرم اور خوبصورت نظر آئیں گے۔ منہ کے آپ پاس عموماََ خشک جلد کی شکایات آتی ہیں۔ اس معاملے میں وٹامن ” بی“ کی گولیاں کارآمد رہیں گی۔ہاتھوں کو خارش اور پھٹنے سے بچانے کیلئے گھریلو کام کاج کرتے وقت دستانے (ربڑکے ) پہنے جائیں۔ بستر پر دراز ہونے سے قبل لیموں کا جوس ‘ گلیسرین اور عرق گلاب کو یکساں مقدار میں لے کر پورے ہاتھوں پر اچھی طرح لگائیں۔ گھریلو کام کاج کرنے کے بعد ہاتھوں پر گلیسرین اور شوگر رگڑیں اور دومنٹ کے بعد دھو لیں۔ اس سے بھی آپ کے ہاتھ نرم اور ہموار رہیں گے ۔

Khushk Mausam Main Rookhi Jild Moisturising MangayThe winter season brings many problems to many women. Because in this season their skin has to face many challenges, but if you take a little bit of attention, you may enjoy this season and your skin can also be safe. It is interesting that your skin needs extraordinary care in the winter. And this is due to the fact that oil producers are located Khushk Mausam Main Rookhi Jild Moisturising Mangaybelow the skin, become inactive, and generate less moisture than usual. Are there Sometimes the sun starts and dry air due to the effects of wind, and ultimately, dry lines appear on the skin. In addition to this, it is also difficult to get rid of other problems. In order to get rid of the skin as a sprinkling, the ‘Red Reduction’ is loose and eczema. The solution to these problems is to break them and stop the use of soap as it is used in the Khushk Mausam Main Rookhi Jild Moisturising Mangayskin. The available fatigue reduces. Instead, apply your face to the ground cream or milk in the lime juice. Put the turmeric in it too. The use of more cosmetics or hairdresser and spare ‘hot water for a long time using baths and pearls, they dry all your hair. Before taking gold, a table spoon a cream-cream cream, a few drops of glucose, olive oil Khushk Mausam Main Rookhi Jild Moisturising Mangayand Mix well with mixture roses. Put it on the whole face. See the neck and the hand too. Let’s take the night out. Clean the face with morning tissueperper. Then pour hot water with hot water. If he is hot in hot water, then wash with cold water Khushk Mausam Main Rookhi Jild Moisturising Mangayand tender water with the help of soft towels. Before taking a bath, olive yarn oil will make a few drops of dough in the body. This will make your skin soft and shiny. If the skin has become like skin, then use excessive nutrients “A” as it stores the fat in the bottom of the skin at the bottom of the skin, and the drying process becomes more severe due to its abortion on the body. Effects can arise. It may be helpful to take advice from the doctor before using. Skin and skin usually occur in episodes, early in the skin, the surface of the skin becomes red, but later it becomes dry and rough. Showing all available prescriptions in this regard. Khushk Mausam Main Rookhi Jild Moisturising MangayGather a nutrients and extract oil from it. So grind it to a grinder. Apply the oil that is from it to the affected place a few times a day. If you do not benefit from it, try the skeleton below. Take some coconut or cucumber by grinding it and burn it in the fire. When it burns black and it gets hot, keep it in the tan plate and cover it immediately with a vessel. You will get a third of the oil on codecin after a scandal. This oil twice a day. Apply to the affected area. One week will come to rest. The mud on the skin is also often in the cold weather. Take Khushk Mausam Main Rookhi Jild Moisturising Mangaya table sponge wooden oil and mix well with coconut oil in the same order, apply it on the porcelain part in the day. I’ll be comfortable. What is the effect of Basil ‘s leaves .If your lips are drying and drying like a peel, look at the prescription. Take a flower of flowers and grind her leaves and paste them. Add some milk in it and apply with a loud pressure on the lips when you are sleeping. This will look lips soft and beautiful. You usually have dry skin complaints in the mouth. In this case, vitamin “B” tablets will be useful. To protect the hands from the outer and spoil, wear gloves (rubber) while doing housework. Before adding to the bed before Khushk Mausam Main Rookhi Jild Moisturising Mangayadding the lime juice, apply glycerine and kidney roses to the same amount as well. After doing housework, scrub the glycerine and sugar on the hands and wash after the exam. Even your hands will be soft and smooth.

Leave a Comment