Kitchen Ki Safai Ke Totkay

Kitchen Ki Safai Ke Totkay

Kitchen Ki Safai Ke Totkay

نک صاف کرنے کیلئے کچن کے سنک میں پانی جمع ہوجائے تو لوگ نالی میں تنکے ڈال کر پانی نکالتے ہیں۔سبزیاں‘ گوشت اور چکنے برتن دھوتے ہوئے بہت سے چھوٹے چھوٹے ڈرے نالی کے اندرجاکر اسے تنگ کردیتے ہیں۔اس کا آسان اور آزمودہ ٹوٹکا یہ ہے کہ کپڑے دھونے ولا سوڈالیں اور ایک چمچہ بھرکر نالی کے سوراخوں کے اُوپر ڈال کر کیتلی میں پانی اُبال کر اُوپر ڈالیں تمام نالی صاف ہوجائے گی۔

نئے شلجم کی کڑواہٹ: شلجم کا کھاراپن دور کرنے کیلئے جب شلجم چھیل کر ٹکڑے کریں تو ان پر نمک لگا کر رکھ دیں۔کچھ دیر بعد اچھی طرح دھوئیں۔اس طرح کھارا پانی نکل جائے گا اور ان کی کڑواہٹ دور ہوجائے گی۔
کباب محفوظ کرنے کاطریقہ: اکثرخواتین کچے قیمہ کے کباب بنا کر فریز رمیں رکھ دیتی ہیں۔

لیکن جب بوقت ضرورت نکال کر استعمال کرنا مقصودہوتو یہ اتنی بری طرح آپس میں چپک جاتے ہیں کہ علیٰحدہ کرنا مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔

آپ کباب بنا کر کسی ٹرے میں تھوڑے فاصلے پر رکھ کر فریزر میں رکھیں۔ جب یہ منجمد ہو کر سخت ہوجائیں تو ان کو ٹرے سے علیٰحدہ کرکے کسی پلاسٹک بیگ میں ڈال کررکھ دیں۔ جب جتنی ضرورت ہونکال لیں۔اس طرح رکھنے سے وہ علیحدہ علیحدہ رہیں گے۔
انڈے والے برتن صاف کرنا: ناشتے وغیرہ کے برتن دھوئیں جس میں انڈے والی پلیٹ بھی ہوتو جس اسفنج سے انڈے کی پلیٹ دھوئی جائے اگر اسی سے دوسرے برتن بھی دھویئے جائیں تو انڈے کی بوتمام برتنوں میں آناشروع ہوجاتی ہے۔
اس کا آزمودہ ٹوٹکا یہ ہے کہ چائے کی پتی جب چائے دانی سے نکالیں تو اسی پتی سے پلیٹ کو صاف کریں اور پھر صاف پانی اور صابن سے دھولیں۔پتی ملنے سے انڈے کی بودوسرے برتنوں کو نہیں لگے گی۔
چنے یادال گلانا: آھا کپ دودھ پکتے ہوئے سالن میں ڈال دیں۔15منٹ بعد آپ چیک کریں تو دال یاچنے گل چکے ہوں گے اگر تھوڑی سی کسررہ گی ہوتو 5منٹ مزید دے سکتی ہیں۔

When the water is poured out in the sink of the kitchen, then the people put the straw in the groove and remove the water. The lingerie ‘Many small ditches wash the meat and tasting vessels, they stir it down inside the groove. Its easy and tested crack Put the water in the kettle, put on top of the soup sandals and a spoon filled with the groove of the groove and all the groove will be cleaned.

The new Shiljit bitter: To remove the salvage of Shilam, when the peel leaves peel it, keep salt on them. Wash it well after a short time. This way, the dried water will flow and their bitter emptiness will be removed.
Causes to save kebab: Often, butterfly keeps the fryshed in a mango of precious.

But when used for urgent use, the motivators are sticking together so badly that it is difficult to separate.

Keep kebabs in a tray for a short distance and keep it in the freezer. When it gets frozen and frozen, separate them from the tray and put it in a plastic bag. When you get the desired amount. Keeping this way will keep them separately.
Washing egg vessels: Wash the dishes of breakfast, etc., which contain egg plates, which can be used to wash the egg plate from the asphan, if the other vessels are also removed from it, the egg bootham becomes insomnia in vessels.
The tattoo is a test that it is to remove tea leaves from tea leaves when they remove tea leaf and then clean the plate with clean water and soap. It will not take place with egg booders.
Chanel remembrance: Put half cup of milk in the cooking year. After 15 minutes you can check if the dal or dough will have a spoon, if there is a small dough, you can give 5 minutes more.

 

Leave a Comment