Kohnion Aur Ghutnon Ki Mulda Jild Se Chutkara Mumkin

Kohnion Aur Ghutnon Ki Mulda Jild Se Chutkara Mumkin

Kohnion Aur Ghutnon Ki Mulda Jild Se Chutkara Mumkin

کہنیوں پر سیاہ دھبے اور مردہ جلد کے نمایاں ہونے کی سب سے بڑی وجہ سورج کی کرنوں کا براہ راست ہماری جلد(کہنیوں) پر پڑتا ہے کیونکہ سورج کی یہ نقصان دہ شعاعیں نہ صرف ہماری جلد کے رنگ کو گہرا کردیتی ہیں بلکہ ہماری کہنیوں پر سیاہ دھبے بھی ظاہر ہونے کی وجہ بنتی ہیں۔ اکثر مرداور خواتین کہنیوں اور گھٹنوں کی صفائی کاخاص خیال بھی نہیں رکھتے ہیں جس وجہ سے ان پر میل اور گردوغبار جمتارہتا ہے اور جلد کے مسام بالکل بندہوجاتے ہیں۔اس وجہ سے خلیوں کو آکسیجن نہیں مل پاتی اور جلد مردہ ہوکر اس جگی سے رنگت بہت زیادہ سیا ہوجاتی ہے۔ کہنیوں اور گھٹنوں پر موجود اس مردہ جلد اور سیاہ رنگت کو ختم کرنے اور جلد کو نرم وملائم بنانے کیلئے نسخہ ذیل میں ہے۔
اجزاء: چینی،زیتون کا تیل، ہلدی اور دودھ ایک ایک کھانے کا چمچہ۔

ترکیب: ایک پیالی میں زیتون کا تیل ڈالیں اور اس میں چینی شامل کریں اور مکس کریں۔

چینی جب اچھی طرح مکس ہوجائے تو اس میں ہلدی اور دودھ شامل کریں اور ان سب کو چمچے کی مدد سے یکجان کرلیں۔ اب اس پیسٹ کو 15 منٹوں کیلئے کہنیوں اور گھٹنوں پر مساج کریں اور اس کے بعد کسی اچھے صابن سے دھولیں۔ یہ عمل روزانہ کریں انشاء اللہ ایک ہفتے میں آپ کی کہنیوں اور گھٹنوں کی مردہ جلد مکمل طورپر ختم ہوجائے گی اور جلد نرم وملائم ہوجائے گی۔
لمبے بازوؤں والی قمیض اور شرٹس کااستعمال کریں تاکہ سورج کی شعاعیں براہ راست آپ کی جلد پر نہ پڑیں، کہنیوں ا ور گھٹنوں پر جمنے والی دھول مٹی کو اچھی طرح صاف کریں تاکہ جلد مردہ ہواور نرم ملائم رہے۔
دھوپ کی وجہ سے جھلسی رنگت کیلئے:
ٹماٹر کا رس چار کھانے کے چمچے اور بالائی دو کھانے کے چمچے لیں۔ ان دونوں کا مکسچر بنالیں۔ اب اس مکسچر کو گردن اور چہرے پر بیس منٹ کیلئے لگادیں اس کے بعد دھولیں ایک ہفتہ یہ عمل کریں۔
دودھ میں لیموں کارس ملا کر رات کو لگالیں صبح اٹھ کر دھولیں۔
مختلف قسم کے پھلوں کا رس بطور ماسک استعمال کریں۔ گردن کے ساتھ ساتھ چہرے کی رنگت میں بھی نکھار پیدا ہوگا۔
ہائیڈروجن، امونیا اور صابن کاچورا مکس کرکے ان کا جھاگ بنالیں اور گردن پر لگالیں پندرہ منٹ لگا رہنے دیں پھر دھولیں گردن کی رنگت بحال ہوجائے گی۔
اکثر گردن پر پسینے اور دھوپ کی تیزی کی وجہ سے میل سی جم جاتی ہے۔ اسے اُتارنے کیلئے کچے دودھ میں ایک دو قطرے گلاب کا پانی ملاگردن پر ہلکے ہلکے ملیں۔ میل کی پیڑیاں خود بخود اُترنے لگیں گی اور گردن کی جلد صاف ہوجائے گی۔

The biggest reason for black blocks and dead skin appearances on the corners causes sun rays to Kohnion Aur Ghutnon Ki Mulda Jild Se Chutkara Mumkinbe directly on our skin because these harmful rays of the sun not only cover our skin color but also on our stories Black spots are also made to appear. Often, ladder women do not even have ideas about cleansing the knees and knees because they are mild and swollen on their skin, and they make perfect skin smoothly. Due to this, the cells are not found oxygen, and they are very easily absorbed by the skin. More tourism The Kohnion Aur Ghutnon Ki Mulda Jild Se Chutkara Mumkinprescription is to eliminate the dead skin and black color on the elbow and knees and to make soft vitamins quickly. Germs: sugar, olive oil, turmeric and milk one meal. Pure: Olive in a bowl Put the oil and add sugar to it and mix it. When the mixture gets mixed well, add turmeric and milk and mix them with a spoon. Now make this paste massage for knees and knees for 15 minutes and then drain it with a good soap. Do this daily daily, Kohnion Aur Ghutnon Ki Mulda Jild Se Chutkara Mumkininsha Allah, your dead bodies and knees’ dead skin will completely disappear and soft vitamin will be used soon. Use cotton-colored shirts and shirts so that the sun’s springs do not fall on your skin directly, Clean the dust clay on the corners and knees, so that the skin is softened smoothly. For the rustic dyeing due to heat: Take the tomato juice up to four meal and a top two meal. Mix them both. Now take this mixture for twenty minutes on neck and face, then do it one week to do the dust. Mix the lime juice in the limbs and apply them in the morning and then dumplings. Use a variety of fruit juices as a mask. The neck will also be visible in the face of the face as well. The mixture of hydrogen, ammonia and soap coconut, and mix them on the neck and let the neck stay on for fifteen minutes, then the dyeing of neck will restore. Suddenly on the neck sweat and sunglasses Due to the speed, the mail goes to jumble. To remove it, a two drops of dried milk mixed with milk mixed with a lightweight. Mail-packs will automatically fall and the skin of the neck will be cleared.

Leave a Comment