Lemon K Chilke - - - - Karamad O Mufeed

Lemon K Chilke – – – – Karamad O Mufeed

Lemon K Chilke – – – – Karamad O Mufeed

ہم سب لیموں کی ناختم ہونے والی صحت بخش افادیت و خصوصات کے بارے میں کئی کئی بار مختلف رسائل میگزین و اخبارات کے مضامین میں پڑھتے رہتے ہیں بلاشبہ لیموں اپنے ترش مزیدار ذائقے کے ساتھ وٹامنC اور الفاہائیڈ رو آکسی ایسڈ کے خزانے سے مالا مال ہے ۔لیموں کا رس نظام ہضم کو تقویت اور طبیعت کو فرحت وتازگی بخشتا ہے۔ قلب ومعدے کے امراض کے لئے لیموں صدیوں سے استعمال کیا جار ہا ہے۔لیکن کیا ہم جانتے ہیں لیموں اپنے رسیلے گودے کے علاوہ بھی ہمیں بے حد فائدہ پہنچا سکتا ہے؟ ہم میں سے کتنے ایسے لوگ ہیں جو یہ سوچ رہے ہوں گئے کہ لیموں کا چھلکا کیسے ہمارے کام آسکتا ہے ۔ جبکہ ہم تو اسے بیکار اور کچرا سمجھ کر پھینک دیتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو لیموں کے چھلکوں کے استعمال کرنے کے چند ایسے گربتا رہے ہیں جن کو پڑھ کر آپ یقینا لیموں کے چھلکوں کو کوڑے دان کی نذر کرنے پڑھ سے پہلے دوبار ضرور سوچیں گی اور عقلمندی و سلیقہ شعاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھلکوں کو بھی کام میں لے آئیں گئی۔

باورچی خانے کے سامان کو چمکائی
اپنی دیگچوں اور پتیلیوں کو چمکانے کے لئے دیگچی میں لیموں کے چھلکے پانی میں ڈال کر جوش دے دیں۔ جب پانی ٹھنڈا ہو جائے تو اپنی پھینک دیں اور برتن اچھی طرح دھو کر صاف کریں۔ آپ کے برتن بالکل نئے برتنوں کی طرح چمک اٹھیں گئے۔
اکثر وبیشتر مائیکروویو کے اندر لگی گندگی ، گھی، تیل کے چھینٹے اور ناگوار بو صاف کرنے میں کافی وقت لگ جاتا ہے۔جس کی وجہ ہمیں صاف کرنے میں بہت وقت ہوتی ہے۔ ایک مائیکروویو پروف باوٴل میں پانی ڈال کر اس میں لیموں کے چھلکے شامل کردیں او اس باوٴل کو مائیکروویو میں5 منٹ تک کے لئے ہائی اسپیڈ پر رکھ دیں ۔ اس پانی کی بھاپ سے مائیکروویو کی دیواروں پر جمامیل کچیل آسانی سے صاف ہو جائے گا۔ اس کے بعد ایک صاف کپڑے سے مائیکروویو کے اندورنی حصے کو پونچھ لیں۔آپ کامائیکروویو بالکل صاف ستھرا ہو جائے گا اور لیموں کی خوشگوار بو اس میں بس جائے گی۔
گندگی اور عجیب ناگوار بد بو والے ڈسٹ بن کو لیموں کے چھلکوں کے استعمال سے صاف ستھرا بدبو سے پاک کیا جا سکتا ہے ۔ آپ کا اس طرح سے نا صرف کچھ صاف رہے گا بلکہ کچھ بھینی اور میٹھی خوشبو سے بھی مہکا رہے گا
لال بیگ اور چیونٹیاں جو آپ کے کچن میں بڑے مزے سے اپنا گھر بنا لیتے ہیں۔ان سے چھٹکارا پانے کے لئے لیموں کے چھلکوں کو ہر اس سوراخ ،چٹخی ہوئی دیوار اور کھڑکیوں کے قبضے کے قریب رکھیں جہاں ان حشرات کی آما جگاہ ہوتی ہے یا ان کا سب سے پسندیدہ ٹھکانہ ہوا کرتا ہے۔ لیموں میں موجود سڑک ایسڈ کی تیزابی خصوصیات ان تمام کیڑے مکوڑوں سے جان چھڑوا نے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
دلکش وخوبصورت نظر آئیں
چہرے کے داغ دھبے اور بڑھتی عمر میں چہرے پر نمودار ہونے والے نشانات کو ہلکا کرنے کے لئے لیموں کے چھلکوں کو چہرے پر ہلکے ہاتھ سے مل کر30 منٹ تک لگا رہنے دیں اسکے بعد چہرے کو پانی سے دھولیں۔آپ کے چہرے پہ موجود داغ دھبے کچھ عرصے میں کم ہونا شروع ہو جائیں گے۔
لیموں ک چھلکے بہترین اسکن ٹانک کے طور پر کام کرتے ہیں۔ چھوٹے سے لیموں کے ٹکڑے کو سوائے آنکھوں کے پورے چہرے پر آہستگی اور نرمی سے رگڑ لیں۔ باقاعدگی سے اس کے استعمال سے آپ کو حیرت انگیز نتائج حاصل ہو سکتے ہیں۔
لیموں کے چھلکوں کو باریک باریک چوپڈ کر کے اس میں چینی اور تھوڑا سا زیتون کا تیل شامل کر کے پیسٹ تیار کر لیں۔اب ا  کو اپنے چہرے پر نیچرل اسکرب کے طور پر استعمال کریں۔ تھوڑی دیر اس سے مساج کرنے کے بعد چہرے کو پانی سے دھولیں اور پائیں نرم وملائم اور نکھری نکھری شاداب جلد۔
لیموں کے چھلکوں کے اتنے ڈھیر سارے فوائد کے بارے میں جان کر امید ہے آپ ان چھلکوں کو ڈسٹ بن میں پھینکنے کے بجائے اسے اپنی سنگھاری اور کچن کلیننگ روٹین میں استعمال کرتے ہوئے ان سے استفادہ کرنے کی کوشش ضرور کریں گی۔

Lemon K Chilke – – – – Karamad O MufeedWe all read several articles in various magazines and newspaper articles about the healthy health utilities and features of all of the lambs, but lambs are rich with the treasures of vitamins C and Alfohyd oxygen acid oxygen, with their delicious delicious flavor. Lymph juice system enhances digestion and delivers nature. Leeds have been used for centuries of heart disease, but do we know that we can Lemon K Chilke – – – – Karamad O Mufeedbenefit from it apart from our lamps? There are so many of us who are thinking that how can we get rid of lamps? While we throw it out as weaker and crisp. Here we have some kindness to use lambs of peacock, reading which you will definitely think twice before reading lambs of lambs and demonstrating the rationale and slavery. It was brought to work. Shuffle the kitchenware and put it in a glass of lime water to shine your skin and thumbs. When the water cools down, throw it out and clean the dish well. Your vessels are completely shining like new vessels. In most cases, dirty, sour, oil snacks and nutritious smokers, especially during microwave, take a lot of time to clean. Due to this, we have a lot of time to clean. Add water in a microwave-proof body and add lemon lime and keep it in high speed for microwave for 5 minutes. Jimamel Kickle will be easily cleaned on the microwave walls of this water steam. Then take a clean cloth tail to the inner part of the microwave. You will be absolutely clean and relaxed in the action of lime lime. The smell of Lemon K Chilke – – – – Karamad O Mufeedodd odorous odor, and the use of lemon lime. Can be cleaned out of a bad badge. You will not only be anything clean in this way, but also gourmet bags and lamps which are also fond of some delicious and sweet fragrance that make your home with great fun in your kitchen. To get rid of them Keep this hole close to the collapsed wall and windows occupation, where the insects are aware of them or their favorite location. The accelerated features of the road acid in the lamas help in sprinkling all these insects. The light spots of the visible eye and the height of the rising age in the rising age, on the face of the lime face to face Let the light hand hold for 30 minutes and then pour the face with water. The stain presentations on your face will begin to decrease in a short period of time. Work as the best Askan Tank, covered with lamps. Fry the small lime pieces with ease and softness on the whole face of the eyes. Regardless of its use, you can get amazing results. Chop the lime peacock together and add paste and paste sugar and little olive oil. Natural Scrabble on your face Use as After some time massage the face with water and soft drink, soft wimmem and nitrih nakhri shadab skin. Knowing all the benefits of the lions’ eyelash, knowing that you are not able to throw these peas instead in the cast bin Stirring and kitchens will make efforts to use them in the cleaning rinin.

Leave a Comment