Lemoo Aur Roghan Badam Ke Heran Kun Fawaid

Lemoo Aur Roghan Badam Ke Heran Kun Fawaid

Lemoo Aur Roghan Badam Ke Heran Kun Fawaid

لیموں جو کہ دنیا کے ہر حصے میں پایا جاتا ہے اپنے گوناں گو فوائد کے لحاظ سے قیمتی پھلوں کا بادشاہ ہے مگر ہماری ناقدری کی وجہ سے اسے معمولی سبزی سمجھا جاتا ہے ۔قدرت نے اس میں سٹرک ایسڈ ،کیلشیم ،پوٹاشینم ،فولاد ،فاسفورس اور وٹامنز اے اور بی کا خزانہ رکھا ہے ۔یہ گوشت بنانے والے نشاستہ دار اور روغنی اجزاءکا نادر مجموعہ اور وٹامن سی کا خزانہ ہے ۔

اس کا چھلکا ،رس اور بیج ہر چیز غذائی اور دوائی اجزاءاپنے اندر سموئے ہوئے ہیں۔خون صاف کرنے ،ہلکی بھاری غذا ہضم کرنے اور پیٹ کی گیس دور کرنے کے لئے اس کی شکنجین بنا کر استعمال کرنے کا رواج قدیم زمانے سے عام ہے ۔قے اور متلی دور کرنے کے لئے اس کے شفائی اثرات سے کسی کو انکار نہیں ۔

لیموں ایک ٹھنڈا پھل ہے جس کا استعمال غذا کے ہاضمے میں معاون ہے ۔

بڑھتی ہوئی عمر کے بچوں میں اس کا استعمال ہڈیاں مضبوط کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے ۔یہ کیلشیم کی ضروری مقدار فراہم کرنے کے ساتھ پیٹ ہلکا کر کے چستی پیدا کرتا ہے ۔نزلہ زکام کی صورت میں ایک پیالی گہرے قہوے میں تھوڑا سا نمک اور ایک لیموں کا رس ملا کر پینے سے فائدہ ہوتا ہے ۔اگر پھوڑے پھنسیاں نکل رہی ہوں تو علی الصبح تھوڑا سا دودھ ابال کر ٹھنڈا کریں اور اس میں لیموں کا رس ڈال کر دودھ پھٹنے سے پہلے اسے پی لیں ۔جلد ہی افاقہ ہوگا دانتوں پر لیموں کا رس ملنے سے دانتوں کا میل دور ہوجاتا ہے اور دانت موتی کی طرح جگمگانے لگتے ہیں ۔سخت اور کھردرے ہاتھ پیروں پر لیموں کا رس ملنے سے ان میں نرمی پیدا ہوتی ہے جلد پر لیموں کا چھلکا رگڑنے سے رنگت میں نکھار پیدا ہوتا ہے ۔

طبی ماہرین کے مطابق بادام کا تیل صحت کے لئے بہترین ہے چہرے پر بادام کے تیل کی مالش سے چہرہ تروتازہ اور شاداب رہتا ہے ۔یہ طریقہ ماضی میں بہت مقبول تھا شاہی گھرانے کی خواتین اسے معمول میں شامل رکھتی ہیں اب اسے میجک آف ایسٹ یعنی مشرق کے جادو کے نام سے مغربی ممالک میں کافی پذیرائی حاصل ہوئی ہے ۔سب سے پہلے آپ اپنے چہرے کو دودھ میں کاٹن بھگو بھگو کر صاف کر لیجیے صفائی کے دوران اس بات کا خیال رہے کہ رگڑ نہ زیادہ ہلکی ہو اور نہ بہت زیادہ تیز بس درمیانی دباﺅ رکھیں ۔اب نیم گرم روغن بادام میں جو کہ تقریباً 2چائے کے چمچ کے برابر ہو عرق گلاب کے چند قطرے شامل کر کے چہرے پہ مساج کے انداز میں ہلکی ہلکی مالش کریں اور یہ عمل پانچ منٹ تک جاری رکھیں اس طرح چہرے کی ورزش بھی ہوجائے گی اور چہرے پر نظر آنے والی جھریاں بھی آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گی خاص طور پر آنکھوں کے نیچے پڑ جانے والی جھریاں اور حلقے اس عمل سے ختم ہوجاتے ہیں ۔

کھانسی سے نجات کی یہ ایک آسان اور بالکل نئی ترکیب ہے جس کے لئے 500ملی لیٹر دودھ لے کر اس میں دو بڑے پیاز اور ایک شہد کا چمچہ ڈال اب دودھ کو ساس پین میں ڈال کر گرم کریں اور کچھ دیر بعد اس میں پیاز ڈال دیں لیکن کچھ ہی دیر بعد اسے اتار لیں اور بیس منٹ تک ٹھنڈا ہونے دیں اس کے بعد اسے کپ میں ڈال کر اس میں ایک چمچہ شہد ڈال دیں اور پی لیں ۔اگر آپ یہ تمام دودھ ایک ہی وقت میں نہ پی سکیں تو رکھ دیں اور کچھ دیر بعد دوبارہ گرم کر کے پی سکتے ہیں ۔پیاز میں اینٹی بیکٹیریا اور اینٹی انفلمیٹری خصوصیات ہوتی ہیں اور شہد اس کو مزید بڑھا دیتا ہے جب کہ یہ انسان کے نظام مدافعت کو مضبوط کرتا ہے کھانسی اور بخار کو کم کرنے میں مدد گار ہوتا ہے ۔

Lemes found in every part of the world, is the king of precious fruit in terms of its benefits, but due to our Lemoo Aur Roghan Badam Ke Heran Kun Fawaidcriticism, it is considered to be a minor vegetable. In fact it has sterilic acid, calcium, potassium, foliage, phosphorus And Vitamin A and B .This meat maker is the treasure of nutritious and musical ingredients and the treasure of vitamins C. This spice, juice and seeds are all food and medicine Lemoo Aur Roghan Badam Ke Heran Kun Fawaidingredients inside you. It is common for ancient light to digest and reduce the stomach gas. It is common to use it to make it bacterial. Nobody is denying the effect of the shaft to remove the stomach .Lemes are a cool fruit that is used in the diet of food .As it is helpful in developing Lemoo Aur Roghan Badam Ke Heran Kun Fawaidchildren, it helps in strengthening the bones .This calcium The amount of cholesterol produced by providing the necessary amount of amount produces cholesterol .Children tend to Lemoo Aur Roghan Badam Ke Heran Kun Fawaidbenefit from eating a little salt and a lime juice mixed with a sharp pot .If the stomach is getting out, then Ali Take a little bit of boiling water and boil it with lime juice and drink it before milking. The juice of the juice gets removed and the teeth like pearls get mixed. The juice of lime on the saddle and on the left hand causes them to soften, the rubbing of the lime on the skin causes colorfulness. According to experts, almond oil is excellent for health, the face of the almond oil on the face is refreshing and fierce .This method was very popular in the past, women of the royal family keep it normally now the music of East In the name of the Middle East, there has been a lot of refreshment in Western countries. First of all you wake up your face in the milk. Clearly cleaning during the cleaning should be kept in mind that the friction is not too light nor too fast, the middle pressure is too high. The semi-hot oils include almonds that are equal to 2 teaspoons equal to 2 teaspoons. Massage light light in the face of the massage face and continue this process Lemoo Aur Roghan Badam Ke Heran Kun Fawaidfor five minutes, thus the facial exercise will also be done, and the visible face will also slowly disappear, especially in the eyes of the eyes. And the rings end up with this process. It is an easy and new recipe for escape from crime, taking 500 ml of milk to Put large onion and a honey. Now heat the milk by putting it in a sauce pan, and afterwards afterwards, but after a while, take it off and let it cool for twenty minutes and then put it in the cup. Put a spoon honey and drink it in it .If you can not drink all the milk at the same time, then you can drink it again and again again. Piazza contains antibacteria and anti-inflammatory properties and honey Enhances it when it strengthens man’s system deficiency, helps cough and reduce the fever.

Leave a Comment