Make Up Main Ki Jane Wali Ghalatiyan

Make Up Main Ki Jane Wali Ghalatiyan

Make Up Main Ki Jane Wali Ghalatiyan

میک اپ میں کی جانے والی غلطیاں

خوبصورت نظر آنے کا سب سے آسان طریقہ میک اپ کا درست استعمال ہے ۔لیکن اگر یہ ہی میک اپ خراب ہو جائے تو خواتین کی خوبصورتی بڑھنے کے بجائے کم ہو جاتی ہے ۔آج ہم اُن چھ غلطیوں کی نہ صرف نشاندہی کریں گے بلکہ آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ کن اصولوں پر چل کر آپ ان غلطیوں سے بچ سکتے ہیں۔
کنسیلر لگانے کا غلط طریقہ
کنسیلر خواتین کے میک اپ کا اہم ترین حصہ ہے ۔

یہ جھائیوں کو چھپانے اور چہرے پر سرغی کے اثرات کم کرنے کے لیے اہم ہے ۔لیکن ہر چیز کے بہتر نتائج حاصل کرنے کے لیے اُسے صحیح طرح سے استعمال کرنا بہت ضروری ہے ۔کنیسلر کو گالوں کے گرد گولائی میں لگانے سے بھی خاطر خواں نتائج پر آمد ہو سکتے ہیں لیکن اگر اسے اوپر نیچے جکہون کی شکل میں Vیا کی شکل میں لگائیں تو زیادہ بہتر لگے لگا۔

فاؤنڈیشن کے غلط شیڈکا استعمال
آپ کے چہرے کی جلد جسم کے باقی حصوں سے زیادہ صاف ہوتی ہے ۔

اس لیے فاؤنڈیشن کا شیڈ منتخب کرنے کے لیے اس کا موازنہ اپنے چہرے کی جلد سے کرنا ضروری ہے ،جلد کے رنگ سے ملانے کے لیے اُسے اپنے گالوں کے نچھلے حصے پر لگائیں ۔اگر جلد کے اس حصے پر فاؤنڈیشن کا شیڈ ملاتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنے لیے اپنی جلد سے ملتا ہوا فارمولہ خرید چکے ہیں ۔
موسچرائزر کے فوراً بعد میک اپ نہ کریں
یہ بہت ضروری ہے کہ موسچرائزر لگانے کے فوراً بعد ہی میک اپ کا استعمال نہ کیا جائے ورنہ چہرے کے نم حصوں پر دھبے پڑ جاتے ہیں اور چہرے پر دانے نمانشانات ابھر جاتے ہیں ۔موسچرائزنگ کرنے کے بعد تقریباً پانچ منٹ کا وقفہ دیں تا کہ کریم اچھی طرح سوکھ جائے اور اس کے بعد ہی میک اپ کا استعمال کریں۔
ضرورت سے زیادہ فیس پاؤڈر کا استعمال
فیس پاؤڈر آپ کے میک اپ کو برقرار رکھنے کے لئے ایک بہترین ہتھیار ہے لیکن ہر چیز کو اس کی مقرر کردہ مقدار میں ہی استعمال کرنا چاہئے ضرورت سے زیادہ استعمال نقصان کا باعث بنتا ہے ۔میک اپ کے دوران بھی یہ قانون لا گو ہوتا ہے ۔پاؤڈر کو محدود ومقدار میں استعمال کریں ،ضرورت سے زیادہ پاؤڈر کا استعمال کرنے سے جلد پر لکیریں پڑجاتی ہیں جو نمایاں ہوتی یں ،اس مسئلے سے بچنے کے لیے ضروری ہے کے بڑے اور نرم پاؤڈر برش کا استعمال کریں جس کی مدد سے آپ اپنے چہرے پر پاؤڈر لگا سکتے ہیں ۔دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ سیٹنگ اسپرے کا استعمال کریں یہ آپ کے پاؤڈر کو متوازن کرنے کے ساتھ میک اپ کو پورا دن برقرار رکھتا ہے ۔
پرایمیر
پرایمیرجلد کو نرم کر دیتا ہے جس کی وجہ سے فاؤنڈیشن اچھی طرح پھیل جاتا ہے ۔میک اپ بھی لمبے عرصے تک برقرار رہتا ہے ۔فاؤنڈیشن کی طرح پرایمیر کی بھی مختلف ٹون مارکیٹ میں موجود ہیں جلد کی مختلف اقسام کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کی مارکیٹ میں تین شکلیں موجود ہیں جس میں کریم ،جل اور پاؤڈر شامل ہیں وہ لوگ جنہیں اپنی جلد کی فکر ہے کہ وہ چکنی ہے یا جلد کے پورز بڑے ہیں وغیرہ تو وہ اپنی جلد کی قسم کے حساب سے پرایمیر منتخب کر سکتے ہیں ۔
چکنی جلد کے لیے میٹیفائنگ پرایمیر چکنی جلد پر استعمال کے لیے بہترین ہے یہ ساری چکنائی اپنے اندر جذب کر لیتا ہے ۔
حساس جلد کے لیے :آپ کو چاہئے کہ ایسے پرایمیر کا انتخاب کریں جس میں نیل ،سیلیکون ،خوشبو اور پرابین کا استعمال نہ کیا گیا ہو۔
خشک جلد کے لیے:آپ کو ویسے پرایمیرکا انتخاب کرنے کی ضرور ہے جو جل کی شکل میں ہو اور جلد کو نمی پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
مل جُلی جلد کے لیے نا ایسی جلد خشک تو ہوتی ہے لیکن zone-Tکے بڑے پورز ہونے کے باعث اس حصے میں چکنائی پیدا ہو جاتی ہے اس کے لیے آپ کو چاہئے کہ دوپرایمیر کو ملا کے استعمال کریں۔
zone-Tمیں میٹیفائنگ پرایمیر کا استعمال جبکہ چہرے کے باقی حصوں پر نمی پیدا کرنے والو پرایمیر استعمال کریں۔
آئی بروز کو گھنا کرنا
یہ میک اپ کی عام غلطی ہے جو اکثر خواتین کرتی ہیں کہ وہ اپنی آئی بروز بہت تیز اور موٹی کر دیتی ہیں ۔
جب اپنی بروز کو کلر کرنے لگیں تو خیال رکھیں کے پینسل بہت زور سے نا دبائیں بلکہ ہلکے ہاتھ سے کام کریں زور سے دبانے سے گہری لکیریں پڑ جاتی ہیں ۔انہیں سپولی کی مدد سے ہلکا کریں اس طرح آپ کی آئی بروز قدرتی لگیں گی بناوٹی نہیں ۔
امید ہے ان باتوں کو اپناتے ہوئے آپ نہ صرف اپنی شخصیت دلکش بنا سکتی ہیں بلکہ بہترین میک اپ بھی کر سکتی ہیں

Make Up Main Ki Jane Wali GhalatiyanThe easiest way to look beautiful is the right use of makeup .But if this breaks out the mechanism, the beauty of women decreases instead of increasing. Today we will not only identify these six errors but also It will also tell you on the basis of principles you can avoid these mistakes.
Wrong way to consolidate
Concelor is the main part of women’s make-up.

It is important to hide the waves and reduce the effects of headaches on the face .But it is very important to use it correctly to achieve better results for everything .Childing the cholesterol around the cheeks results for results. But it may be better if you apply it in V shape or shape as a jacuzzi below.

Use of the Foundation’s False Shade
Make Up Main Ki Jane Wali GhalatiyanThe skin of your face is more clean than the rest of the body.

Therefore, it is necessary to compare the foundation shed to the skin of your face, to mix it with skin color, apply it on the bottom part of your cheeks .If the foundation shade is found on this part of the skin, then That means you have purchased your formula formula for yourself.
Do not make up after the instructor
It is very important that soon after using a compositor, make-up is not used, otherwise the parts of the face are spotted and face exclamation on the face.
After financing, take a break of five minutes so that the cream gets dry and then use make-up.
Use excessive fee powder
Fee Powder is a great weapon to maintain your makeup, but everything should be used in its set quantity, excessive use of damage.
Make Up Main Ki Jane Wali GhalatiyanThis law also takes place during makeup .Use the powder limited, use excessive powder to read lines on the skin that is significant, to avoid the problem it is necessary to keep the big and soft Use powder brush that allows you to put powder on your face. The other way is to use the set spare it keeps up the makeup whole day with the balance of your powder.

Primmer
Softens the groundwater due to which the foundation expands well .Make up remains long ago .Price like premium is also available in tonnes of market, keeping various types of skin in mind There are three shapes in the market, including cream, water and powder, those who are worried about their skin or they are tallest, etc. They can choose premiere by their skin type.

Make Up Main Ki Jane Wali GhalatiyanThe finishing skin for the skin is excellent for use on the skin, all the fat is absorbed inside it.
For sensitive skin: You should choose a promoter that does not use blue, silicone, perfume, and perfume.
For dry skin: You need to choose a well-known skin that is in a form of skin and ability to moisture quickly.

Milk is not dry for skin as soon as possible, but due to large portions of Zone-T, fat is formed in this section, so you should use Duphrimer to be mixed.
Use the metfishing room in Zone-T, while using the moisture generator on the rest of the face.
I have to sing
It’s a typical make-up mistake that often women make that fast and thicker.

Make Up Main Ki Jane Wali GhalatiyanWhen you turn your nose to clarify, keep the pencils pressed very loudly, but work with a light hand increases the lines of pressure by pushing them loudly. They lighten with the help of the spoli, so your eyes will look natural. no .
Make Up Main Ki Jane Wali GhalatiyanHopefully, by adopting these things you can not only make your person charming but also make a great makeup

Leave a Comment